تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَف" کے متعقلہ نتائج

ڈَف

ایک رُخا منڈھا ہوا گھیرے کی شکل کا باجا

ڈَفْلی

ڈفلا، چھوٹا دف، ڈھپری، خنجری

ڈَفْلا

ڈھیلا ؛ دف.

ڈَفْیَل

موٹا تازہ، ڈف یا دف جیسا، پھولے ہوئے بدن کا

ڈَفالی

ڈفلی بجانے والا، دھپڑی بجانے والا، دفالی، دفالچی

ڈَفَلچی

ڈَفالْچی

دف بجانے والا، دفلیا، دفلی باز

ڈَفْلی بَجانا

اپنی کہنا ، خود غرضی کی بات کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَف کے معانیدیکھیے

دَف

dafदफ़

وزن : 2

موضوعات: تصوف

دَف کے اردو معانی

فارسی، عربی - مذکر

  • کم و بیش ایک فٹ قطر کا چوبی حلقہ نما ایک ساز، طبلہ سے مشابہ لیکن بڑا جس میں ایک طرف کھال منڈھی ہوئی ہو، ڈفلا، دائرہ ڈھیڑی، چوپئی
  • (تصوَف) طلبِ معشوق مراد ہے، مرادف: بربط و چنگ

فارسی - اسم، مذکر، مؤنث

  • گرمی، حرارت، جوش، تیزی
  • زہر، غصّہ، پتا، چڑھاؤ، زیادتی، بری خاصیت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

دَفْع

دور کرنے، خارج کرنے یا زائل کرنے کا عمل، نکالنا، پٹانا

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of daf

Persian, Arabic - Masculine

  • musical instrument

Persian - Noun, Masculine, Feminine

  • kind of bass tambourine (without cymbals)

दफ़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग

  • एक गोलाकार खाल मढ़ा हुआ बाजा, बड़ी डफ्ली।
  • डफ़, दाइरा, बड़ी डफ़ली ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone