تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گار" کے متعقلہ نتائج

گار

اولا، ژالہ

غار

زمین کا کھوکھلا حصّہ، کھوکھلی جگہ، گڑھا

gear

گَراری

گارڑو

مداری، سانپ پالنے والا

غار پَڑنا

گارا

گندھی ہوئی مٹی جس سے اینٹیں چنتے، پلستر کرتے یا برتن بناتے ہیں، گِلاوا، گِلابہ، تعمیر کے لیے مٹّی کا تیار کیا ہوا مسالہ

گاری

خدمتگاری، مرکبات میں جیسے ستمگاری

گار بَن٘گا

(ٹھگی) حصّے کرنے کا عمل

گاروڑی

سان٘پ کا تماشا دکھانے والا ، مداری ، سپیرا.

غارَہ

(موسیقی) ایک راک کا نام جو صبح کے وقت گایا جاتا ہے ، صبح کا راگ.

غاری

غار (رک) سے منسوب ، غار کا.

غارا

موسیقی کی ایک دُھن جو حضرت امیر خسرو کی ایجاد کردہ ہے.

گاد

تلچھٹ.

غارِ شَب

غارِ غَم

قید خانہ

گارْنا

کپڑے وغیرہ میں کسی چیز کو چھاننا

غارِ ژَرف

غارِ ثَور

مکّہ معظمہ کی دائیں جانب تین میل کے فاصلے پر ثور پہاڑ میں واقع ایک غار، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مکّے سے مدینے کی طرف ہجرت فرمائی تو حضرت ابوبکر کے ساتھ تین دن تک ایک غار میں قیام فرمایا تا کہ تعاقب کرنے والوں کے شر سے محفوظ رہیں

غارْتی

رک : غارت گیا ، غارت گر.

غارِ سِیاہ

غارِ زَوال

گارْدا

رک : ” گارد “ .

گارْدی

گارد منسوب یا متعلق.

غارِ حِرا

مکّہ معظّمہ سے شمال مشرق کی جانب تقریباً تین میل کے فاصلے پر کوہِ حِرا میں واقع ایک غار جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم عبادت کے لیے جاتے تھے، اسی غار میں آپؐ پر نُزولِ وحی کا آغاز ہوا

گاڑ

گاڑنا کا امر، نیزمغیّرہ صورت بحذف علامت مصدر، تراکیب میں مستعمل

گارَد

پہرے دار، سنتری، محافظ

غارَت

تاخت و تاراج، لوٹ مار

غارِ قَدِیمی

غارِ اَذِیَّت

گارْڈی

گارڈو

گارْلا

(دکن) ہلکی نیلی آنکھوں والا ، کنجی آنکھوں والا.

گارْڈُو

سان٘پ پالنے والا ، مداری ، زہر کے اثر کو رفع کرنے والا ، زہر بیچنے والا.

غارِستاں

وہ جگہ جہاں بہت سے غار ہوں

غارِق

غرق ہونے والا، ڈوبنے والا، ڈوبا ہوا

غارِز

غارَتی

بربادی ، تباہی ، غارت گری.

گارُود

(عسکری) گولا بارود وغیرہ (Ammunation).

غارس

پودے لگانے والا، پیڑ روپنے والا،

گارْدَن

گارڈ کی تانیث ، گارڈ عورت.

غارِ ہَلاکَت

غارَت گاہ

لوٹ کا مقام

غارِم

مقروض.

غارِب

ڈوب جانے والا ، غروب ہونے والا ، دور ہو جانے والا.

غارَت گَر

تباہ و برباد کرنے والا، لوٹ مار کرنے والا، لٹیرا، رہزن، ڈاکو

غارَت کُن

لوٹ مار کرنے والا ، برباد کر دینے والا ، تباہ کر دینے والا.

غارَت ہو

اُجڑ جائے ، مِٹ جائے ، تباہ و برباد ہو جائے.

غارَت زَدَہ

لُٹا ہوا ، تباہ و برباد.

غارَتِیدَہ

غار و مَغاک بَرابَر کَرنا

گڑھوں والی زمین کو ہموار کرنا

غارَت غول

تباہ و برباد ، نیست و نابود ، ستیاناس ، ناکارہ.

گارا گانا

۔(انگ ۔ گارڈ)مذکر۱۔ پہرے والا۔ پہرا ۔ سپاہیوں کی جماعت۲۔ ریل گاڑی کا نگہبان جو سب سے اخیر کی گاڑی میں سوار ہوتا ہے۔

غارْتَن

غارت گئی ، غارتی (عورت).

غارَتِ دِل

غَرِیب زَادَہ

مسافر زادہ، لولی زادہ، حرامی، کسبی کا بچّہ، کنچنی کا بچّہ

غارَت گَری

لوٹ مار، لوٹ کھسوٹ، تاخت و تاراج، تباہی

غَرِیب زادِی

غارِیقُون

ایک دست آور دوا کا نام ، یہ کھمبی کے قسم سے ایک نبات ہے جو صنوبر کے پرانے درختوں پر اُگ آتی ہے ، سفید ٹکڑوں کی شکل میں بھی دستیاب ہوتی ہے ، مزہ پہلے شیریں اور بعد میں ترش و تلخ محسوس ہوتا ہے.

غارَت ہُوا

رک : غارت گیا ، کلمۂ بد دعا.

غارَت گَیا

(کلمہ بطور تحقیر و دشمنام) تباہ ، برباد ، (نفرت یا بیزاری ظاہر کرنے کے لیے عورتیں بولتی ہیں) .

گارا باندْھنا

(شکاریات) شیر کے شکار کے لیے گائے یا بھین٘س کا پاڑا یا بکرا رسّی سے باندھ کر ایک خاص جگہ رکھنا تاکہ شیر شکار کرنے آئے تو اس پر گولی چلائی جاسکے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گار کے معانیدیکھیے

گار

gaarगार

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: ٹھگی

گار کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • اولا، ژالہ
  • ایک قسم کا چمکدار سفید پتّھر جو حیدرآباد دکن کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے
  • (ٹھگی) حصّہ

فعل متعلق

  • کسی لفظ کے آخر میں بطور لاحقہ استعمال ہوکر وصفیت کے معنی دیتا ہے، جیسے: طلبگار، پرہیزگار، گنہ گار، ستم گار وغیرہ میں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غار

زمین کا کھوکھلا حصّہ، کھوکھلی جگہ، گڑھا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of gaar

Noun, Masculine, Suffix

  • a kind of white shining stone
  • a particle when joined to a word denotes agency e.g. kamgar,rozgar
  • maker, doer, agent
  • possessor

गार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • ओला, झ़ाला अर्थात हिमोपल
  • एक प्रकार का चमकीला सफ़ेद पत्थर जो हैदराबाद दक्षिण भारत के जंगलों में पाया जाता है
  • (ठगी) हिस्सा

क्रिया-विशेषण

  • किसी लफ़्ज़ के आख़िर में प्रत्यय के रूप में इस्तिमाल होकर विशेषता होने के अर्थ देता है, जैसे: तलबगार, परहेज़गार, गुनाहगार, सितमगार इत्यादि में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone