تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرَہ دار" کے متعقلہ نتائج

گِرَہ دار

بہت سی گانٹھوں والا، بل کھایا ہوا، گٹھیلا

گِرَہ دار ہاتھ

پیچدار دان٘و ، پیچ ، مشکل وار.

گِرَہ دار جَڑیں

(نباتیات) گنٹھیلی جڑیں ، کان٘ٹھوں والی جڑیں ، آپس میں بل کھائی جڑیں.

زُلْفِ گِرَہ دار

مُڑی ہوئی یا گِرہ دی ہوئی یا بل کھائی ہوئی زلف، گرہ دار زلف، خوب گھونگھر والے بال

گَھر دَر

گھر بار، اپنا گھر

گَھر دار

کنبے والا، بال بچّے والا، گھر بار والا، گھر والا

گَھر داری

خانہ داری، گھر گرہستی، گھر کے کاموں کی مصروفیت

گَھر دَواری

ایک محصول جو فی گھر یا دکان چولھے کے پیچھے لیا جاتا تھا

گَھر دَوار

گھردر

گَرَو دار

امین، جس کے پاس کوئی چیز گِروی رکھی جائے

گَوہَر دار

آب دار ، چمک دار ، موتی والا ، موتیوں سے مزّین .

گھیر دار

بڑے گھیر والا، چوڑے، کشادہ، پھیلے ہوئے دامن کا

گِرْوی دار

وہ شخص جس کے پاس کوئی چیز گروی رکھی جائے، گرو دار، امین، رہن دار

گَھر دار کَرْنا

خانہ داری کا بندوبست کرنا ، گھر گرہستی کرنا.

گِروہ دار

گروہ کا گروہ ، سرخیل رکھنے والا ، سردار ، سرگروہ ، سرغنہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرَہ دار کے معانیدیکھیے

گِرَہ دار

girah-daar•गिरहदार

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

گِرَہ دار کے اردو معانی

صفت

  • بہت سی گانٹھوں والا، بل کھایا ہوا، گٹھیلا
  • پیچدار، الجھا ہوا، مشکل

Urdu meaning of girah-daar

  • Roman
  • Urdu

  • bahut sii gaanTho.n vaala, bil khaaya hu.a, gaThiilaa
  • pechdaar, uljhaa hu.a, mushkil

English meaning of girah-daar

गिरहदार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें गाँठ या गाँठें पड़ी हों, बहुत सी गाँठों वाला
  • पेचदार, उलझा हुआ, मुश्किल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرَہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرَہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone