تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرے پَڑے" کے متعقلہ نتائج

گِرے

گِرا (گرنا کا صیغۂ ماضی) کی جمع، نیز مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

گِرا

گِرا ہوا ، افتادہ ؛ (کنایۃً) محتاج ، ذلیل.

گِراں

وزنی، بھاری، ثقیل

غیرے

غَیری

غیر سے منسوب، معمولی، ادنیٰ

گِرے پڑنا

ٹوٹے پڑنا، ہجوم کرنا، حاصل کرنے کے لیے بیتاب ہونا

گِراؤ

گرنے کی حالت یا کیفیت، گراوٹ

گدا

مُفلس، نادار، غریب، فقیر، بھکاری، گدا گر

گِرے پَڑے کا سَودا

وہ معاملہ جو خوشامد درآمد کرکے کیا جائے ، کسی حقیرچیز کو کسی کے سر تھوپنے کے لیے خوشامد درآمد کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

گِرے پَڑے وَقْت کا ٹُکْڑا

اس چیز کو کہتے ہیں جو مصیبت کے وقت کام آئے .

گِرے کا کیا گِرے گا

جو پہلے ہی تباہ ہو چکا ہو اس کا اور کیا نقصان ہوگا

گارا

گندھی ہوئی مٹی جس سے اینٹیں چنتے، پلستر کرتے یا برتن بناتے ہیں، گِلاوا، گِلابہ، تعمیر کے لیے مٹّی کا تیار کیا ہوا مسالہ

گاری

خدمتگاری، مرکبات میں جیسے ستمگاری

گِرے کَھم پَلان بھاری

ساری مصیبت غریب کے سر آکے پڑتی ہے .

گِریباں

لباس یا کُرتے کا وہ حصہ جو گلے کے نیچے اور چھاتی کے وسط میں ہوتا ہے، کالر، گلا بند، گلوبند

غَدا

آنے والا دن، کل، فردا

گِرے پَڑے

افتادہ، زمین پر گرےاور پڑے ہوئے، مجازاً: حقیر، بے حقیقت، ذلیل، خوار

گِیرا

گرفت میں لانے یا لینے والا، پکڑنے والا

گِیری

لینا، پکڑنا، گرفت کرنا، قبضے میں لانا، فتح کرنا، اختیار کرنا، بطور لاحقۂ مستعمل

غاری

غار (رک) سے منسوب ، غار کا.

غارا

موسیقی کی ایک دُھن جو حضرت امیر خسرو کی ایجاد کردہ ہے.

گیری

دہلی آگرہ وغیرہ کی منڈی میں گھوڑے کی قیمت ٹھہرانے کی موقع پر خریدار کے روبرو دلالوں اور دکانداروں کی اصطلاح کا ایک لفظ اور مختلف لفظوں کی ترکیب کے ساتھ مختلف رقوم کے معنی میں ایمانی لفظ (کوڈ ورڈ) کے طور پر مستعمل.

گِیرَہ

غارَہ

(موسیقی) ایک راک کا نام جو صبح کے وقت گایا جاتا ہے ، صبح کا راگ.

گَڑے

گڑنا کا حالیۂ تمام، گڑا (ہوا) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گِیدی

مردی غیرت اور حمیت سے محروم، بے غیرت، بے حمیت

گِیدا

چوری، ٹھگی، مسافروں کی تلاش یا قتل کے وقت روشنی کرنے والا ٹھگ، دھوکا دے کر لوٹ مار کرنے والا ٹھگ، ٹیپ والا ٹھگ

گیدا

گادی

رک : گدّی جو زیادہ مستعمل ہے.

گادا

(کاشت کاری) خام گیہوں اور جو کی بھنی ہوئی بالی

گِرِیبانی

لباس کی ایسی تراش کہ اُسے زیب و زینت کے لیے قبا وغیرہ کے اوپر پہنا جاسکے

گَدّی

کپڑے یا چمڑۓ وغیرہ کا روئی دار تکیہ نما گدّا ، گدیلا.

گَدّے

گدّا کی مغیرہ حالت، نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

گَدّا

بستر جو دہرے کپڑے میں روئی بھر کر تیّار کیا گیا ہو.

غَرّا

سفید، روشن، تابناک

غَرَّہ

فریب خوردہ، مغرور، تنک مزاج

گِریبان

کرتا یا قمیص کا وہ حصہ جو سینہ پر ہوتا ہے، جو گردن سے نیچے سامنے کی طرف ہوتا ہے، گلا، گردن

گَڑا

گڑا ہوا، دبا ہوا مرکبات میں مستعمل

گڑی

دفن ہونا ، زمین میں دب جانا .

گِرِیْباں دَر

غادی

صبح کو آنے یا جانے والا

گاڑا

گھات کی جگہ ، کمیں گاہ

گاڑی

آدمیوں کے سوار ہونے یا سامان لادنے کے کام میں آنے والی سواری جسے کسی ذریعے سے کھینچ کر یا دھکیل کر چلایا جائے، جیسے: بگھی، چھکڑا، تانگہ، فٹن، موٹر کار، بیل گاڑی اور ریل گاڑی وغیرہ

گاندا

رک : گان٘ڈا ، گنّا .

گِریبان گِیر

گِرِیباں گِیر

۱. گریبان پکڑنے والا ؛ اروکنے والا ، مزاحم ؛ (مجازاً) شکوہ کرنے والا : فریاد کرنے والا .

گِریبانِ کوہ

وہ جگہ جو پہاڑ کے درمیان ہو، پہاڑ کا عمودی شگاف

گیندا

دو ڈھائی ہاتھ اونچا ایک پودا نیز اس کا خوشبو والا گھپے دار زرد پھول، گلِ صد برگ

گیندی

چھوٹی گیند، چھوٹا گیندا

گِرِیباں دَری

گریباں پھاڑنا

گِرِیباں چاک

جس کا گریبان پھٹا ہوا ہو، گریباں پھاڑے ہوئے، (مجازاً) دیوانہ، سودائی

گِرِیباں دَرِیْدَہ

گریباں بھْآڑے ہوئے، گریباں چاک، مجازاً: پریشان، بے چین

گِرِیباں پَکَڑنا

گریباں میں ہاتھ ڈالنا ؛ سخت تقاضا کرنا .

گیڑی

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں دو پالے بنا کر بیچ میں لکیر کھینچتے ہیں اس پر ایک گول لکڑی رکھ دی جاتی ہے، ایک کھلاڑی اس پر اپنے ہاتھ کی لکڑی تان کر زور سے مارتا ہے جس کی رکھی ہوئی لکڑی مقرّرہ حد سے دور جا پڑے وہ جیت جاتا ہے اس طرح دوسری لکڑی نشانہ لگانے کو رکھی جاتی ہے، ناکام کھلاڑی کو بٹھا دیا جاتا ہے نیز وہ کہنی دار منھ کی ڈیڑھ دو فٹ لمبی اور اوسط درجے کی موٹی لکڑی جو اس کھیل میں استعمال ہوتی ہے (بطور کھیل عموماً جمع میں مستعمل)

گیڑا

(معماری) چھپر یا کھپریل کے ٹھاٹ کے عرض میں لگائی جانے والی پتلی قسم کی بلی یا بانس.

گریبان کھینچنا

حاکم کے پاس پیش کرنے یا زبردستی کوئی کام لینے کے لئے گریبان سے پکڑ کر کھینچتے ہیں

گریبان میں ہونا

شرمندہ ہونا، آنکھیں نیچی ہونا

گِریبان پَکَڑنا

گریبان پکڑ کر گھسیٹنا

تقاضا کرنا، گریبان پھڑنا، تار تار کرنا، ٹکڑے کرنا

گِریبان پھاڑْنا

۔(کنایۃً) گریبان ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔وحشت سے کپڑے پھاڑنا۔دیوانہ ہونا؎

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرے پَڑے کے معانیدیکھیے

گِرے پَڑے

gire-pa.Deगिरे-पड़े

اصل: ہندی

وزن : 1212

گِرے پَڑے کے اردو معانی

صفت، جمع

  • افتادہ، زمین پر گرےاور پڑے ہوئے، مجازاً: حقیر، بے حقیقت، ذلیل، خوار

شعر

English meaning of gire-pa.De

Adjective, Plural

गिरे-पड़े के हिंदी अर्थ

विशेषण, बहुवचन

  • गिरा हुआ, ज़मीन पर गिरे और पड़े हुए, प्रतीकात्मक: तुच्छ, अवास्तविक, अपमानित, बेइज्ज़त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرے پَڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرے پَڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone