تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل کھانا" کے متعقلہ نتائج

گُل

پھول

غُل

شور، غوغا، چیخ پکار

گُلْشَن

ایسا باغ جہاں کثرت سے پھول کھلے ہوں، چمن، گلزار، پھلواری

گلوں

گُلِسْتانی

گلستان سے منسوب یا متعلق، چمن کا، چمن میں رہنے والا، چمن والا

گُلِسْتاں

باغ، گلزار، چمن، پھلواری، وہ جگہ جہاں پھلوں کی کثرت ہو

گُلی

پھول کا جیسا، پھول سے متعلق

گُلُو

۱. (کاشت کاری) پھول کے اندر پھل کی بیٹھک یا بچّے دانی.

گُلاب

ایک خوبصورت اور خوشبودار پھول نیز اس کے پود کا نام، پودا کان٘ٹے دار ہوتا ہے ، پھول عموماً ہلکا سرخ (گلابی) ہوتا ہے، سرخ، زرد اور سفید رنگ کا بھی ہوتا ہے

گُل زَار

وہ جگہ جہاں کثرت سے پھول کِھل رہے ہوں، چمن، گلشن، پھلواری

گل منظر

گل ریز

پھلجھڑٰی، ایک قسم کی آتشبازی

گل عشر

قرآن شریف کی دس آیتیں جو بچوں کے لئے دائرے میں لکھتے ہیں

گُل کیس

رک : مرغ کیس ، ایک پھول کا نام جو گل خروس سے مشابہ ہے ، بستان افروز ، گُلِ طُرّہ .

گل صبح

پو پھٹنا

گل بہ گل

گُل بَنْد

(نباتیات) جسم کے حصّوں کا گلاب نُما گچّھا، گلاب کا نشان

گل درد

گلاب کے پھول کا درد، وہ معشوقہ جو درد میں مبتلا ہو

گُل قَنْد

گلاب کی پتیوں اور شکر سے تیار کیا ہوا ایک مرکب، گل شکر، شکرانہ، (گل قند سے وہی گل قند مراد لیا جاتا ہے جو گلاب کے پھولوں سے تیار کیا ہوا ہو تاوقت کہ اس کی توضیح نہ کر دی جائے، جیسے: گل قند خطمی، گل قند سیوتی وغیرہ)

گُل پوش

پھولوں سے لدا ہوا، پھولوں سے بھرا ہوا، پھولوں سے ڈھکا ہوا، پھولوں سے مزین، جسے پھولوں نے ڈھانپ لیا ہو

گُل کِیش

گل حجر

چنگاری

گُلْ رَنگ

پھول کے رن٘گ کا، گلابی، سرخ پھول جیسا، ارغوانی

گُلِ سُم

(چتائی کاری) چھوٹی قسم کے گول یا چوپتیا پھول کا ٹھپّہ جس سے چاندی سونے کے بڑے زیور یا چھوٹے برتن پر پھول کے نقش ابھارتے ہیں .

گُل رُخ

جس کا چہرہ پھول جیسا ہو، گل عذار

گُلِ تَر

گل رخش

رستم کے گھوڑے کا نام

گُل کَپْس

۔مذکر۔ ایک پھول کا نام۔

گُل خپ

بے جا بحث و تکرار ؛ رنجش آمیز گفتگو ، جنجھٹ ؛ بلا ضرورت گفتگو ، تفریخی گفتگو .

گل منظر

گُل میخ

چوڑے پھل کی کیل جو نعل بندی کے لیے استعمال ہوتی ہے اور دروازے کے کواڑ وغیرہ میں لگائی جاتی ہے، پھُلَّی دار کیل

گل خندہ

منہ کھول کر ہنسنا، قہقہہ، ٹھٹھا

گُل دوز

ایسا کپڑا یا لباس جس پر پھول یا بوٹے کڑھے ہوئے ہوں

گل نرگس

نرگس کا پھول

گُل گَشْت

چمن یا باغ کی سیر یا چہل قدمی، پھولوں کی سیر، سیر و تفریح

گُلِ شَمْع

۔(ف) مذکر۔ شمع کا گل ۲۔(کنایۃً) شعلۂ شمع ۔شمع کی لو۔؎

گل تکیہ

گال کے نیچے رکھنے کا چھوٹا اور نرم تکیہ

گُلِ زرد

قُسطنطنیہ، ترکی کے بعض پہاڑی درّوں سے حاصل کی جانے والی مٹی، دواءّ مستعل

گلُچی

لکڑی میں گلتہ بنانے کا بڑھیوں کا ایک اوزار

گُل بَرْگ

گلاب کی پتی یا پنکھڑی، شعرا محبوب کے لب اور زبان کو گل برگ سے تشبیہ دیتے ہیں

گل آگ

چنگاری

گُلِ سِپَر

ڈھال پر بنے ہوئے نقش و نگار .

گُل فَروش

پھول بیچنے والا، پھولوں کا کاروبار کرنے والا، پھول فروخت کرنے والا، مالی، باغباں

گُلِ بَرْگ

گلاب کی پتّی یا پنکھڑی، شعرا محبوب کے لب اور زبان کو گل برگ سے تشبیہ دیتے ہیں

گُل بَرَن

گلاب کے پھول جیسا ، رنگ ڈھنگ والا .

گُل سُرْخ

لال رنگ کا پھول

گُلِ شَکَر

شَکَر اور گلاب کی پنکھڑیوں کا مرکّب، گل قند، دوا کے طور پر مستعمل

گُل کَدَہ

وہ جگہ جہاں پھولوں کی کثرت ہو، پھلواری، گلزار، گلستان

گُلِ وَرْد

گُلِ سُنپَہ

(چتائی کاری) چھوٹی قسم کے گول یا چوپتیا پھول کا ٹھپّہ جس سے چاندی سونے کے بڑے زیور یا چھوٹے برتن پر پھول کے نقش ابھارتے ہیں .

گُلِ چَشْم

وہ شخص جس کی آنکھ میں پھلی ہو، وہ داغ جو آنکھ کی پتلی میں ہو، وہ جس کی آنکھ میں سفیدی، پھولا یا پُھلّی ہو، پُھلّی والا، آن٘کھ میں پیدا ہو جانے والی ایک بیماری، آنکھ کی پھلی

گُل بَدَن

مختلف وضع کا دھاری دار اور پھول دار ریشمی اور سوتی کپڑا جو کسی زمانہ میں وسط ایشیا کے علاقے سے براہِ کابل ہندوستان میں آتا تھا

گُلِ کَفْش

گُل پاپوش، نعل دار جوتی

گُلِ بَدَن

ایک قسم کا ریشمی کپڑا

گُل مُہر

ایک درخت جو سایہ دار ہوتا ہے ، جس میں سُرخ پھول گُچّھے کی شکل میں کثرت سے نکلتے ہیں .

گُل چِہْر

رک : گُل چہرہ .

گُلِ سوسَن

ایک قسم کا آسمانی رنگ کا پھول، سوسن کا پھول جس کی پنکھڑی کو شعرا زبان سے تشبیہ دیتے ہیں

گُلِ سَفید

(طَب) روایۃً گل شاموس کو بھی گل سفید کہتے ہیں کوفہ اور حجاز کی بعض سرزمینوں سے ملتی ہے ہندوستان میں بھی اسی طرح کی ایک چکنی مٹی ہوتی ہے تمام افعال و خواص میں گل خراسانی کی طرح ہے .

گُلِ چَمَن

باغ کا سب سے خوبصورت پھول، محبوب

گُلِ فَرَنگ

ایک سفید اور گلابی رنگ کا پھول جو ہر موسم میں ہوتا ہے، سدا بہار

اردو، انگلش اور ہندی میں گُل کھانا کے معانیدیکھیے

گُل کھانا

gul khaanaaगुल खाना

محاورہ

مادہ: گُل

موضوعات: اظہار

گُل کھانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (اظہار عشق، حسرت یا غم فرقت وغیرہ میں) معشوق کے چھلے وغیرہ کو گرم کر کے اپنے جسم کو داغنا، محبت میں مبتلا ہونا، غم عشق کا عذاب سہنا
  • آتش رشک و حسد میں جلنا، حد درجہ رشک کرنا، بہت حسد کرنا
  • نزلے کا پانی روکنے کے لیے کنپٹی کے اوپر داغ دینا

गुल खाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (प्रेम, लालसा या पीड़ा, वियोग, आदि में) प्रेमी के छल्ले आदि को गर्म करके अपने शरीर को जलाना, प्रेम में होना, दुख और प्रेम की पीड़ा भुगतना
  • ईर्ष्या में जलना, अत्यधिक ईर्ष्यालु होना, बहुत हसद करना
  • ज़ुकाम में नाक के पानी रोकने के लिए कनपटी के ऊपर दाग़ देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُل کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُل کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone