تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حار" کے متعقلہ نتائج

حارّہ

شدید تپش رکھنے والا، سخت تپتا ہوا، بہت گرم

دایِرَۂ حارَّہ

جغرافیائی تقسیم کے مطابق خطِ استوا کے قریب کا وہ حصَہ جہاں سخت گرمی پڑتی ہے.

دائِرَۂ حارَّہ

جغرافیائی تقسیم کے مطابق خطِ استوا کے قریب کا وہ حصَہ جہاں سخت گرمی پڑتی ہے.

مِنْطَقَۂ حارَّہ

جغرافیہ: (خط سرطان سے خط جدی تک پھیلا ہوا حلقہ) جہاں سال بھر رات دن برابر رہتے ہیں اور سورج کی شعاعیں عموداً پڑنے سے نہایت شدت کی گرمی پڑتی ہے

تَپِ حارَّہ

گرمی کا بخار .

اردو، انگلش اور ہندی میں حار کے معانیدیکھیے

حار

haarहार

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: گرم

اشتقاق: حَرَّ

حار کے اردو معانی

صفت

  • بہت گرم ، سخت تپتا ہوا، شدید تپش رکھنے والا .
  • گرم تاثیر رکھنے والا ، حرارت اور حدّت پیدا کرنے والا .
  • حرارت زدہ ، تپیدہ ، گرم تپتا ہوا .
  • مشکل ، سخت ، تکلیف دہ .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہار

شکست ، ہزیمت ، مات ، زک

English meaning of haar

Adjective

हार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उष्ण, तप्त, गर्म, गर्म खासियत रखनेवाला स्वभाव या औषधि, उष्णवीर्य।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حار)

نام

ای-میل

تبصرہ

حار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone