تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَیسی کَرنی وَیسی بَھرنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسی کَرنی وَیسی بَھرنی کے معانیدیکھیے
جَیسی کَرنی وَیسی بَھرنی کے اردو معانی
- برے عمل کا نتیجہ برا ہی ہوتا ہے، انسان جیسا کچھ کرے گا وہی کچھ اس کے سامنے آئے گا
- آپ جیسا کرو گے ویسا ہی پاؤ گے، آم کے پیڑ میں املی نہیں نکلے گی
- جیسا کام کرو گے ویسا نتیجہ نکلے گا
- عمل کے مطابق پھل بھوگنا پڑتا ہے
English meaning of jaisii karnii vaisii bharnii
- as you sow so shall you reap, tit for tat, the result of a bad deed is bad
जैसी करनी वैसी भरनी के हिंदी अर्थ
- बुरे काम का परिणाम बुरा ही होता है, आदमी जैसा कुछ करेगा वही कुछ उस के सामने आएगा
- आप जैसा करोगे वैसा ही पाओगे,आम के पेड़ मे इमली नहीं निकलेगी
- जैसा काम करोगे वैसा परिणाम निकलेगा
- कर्मानुसार फल भोगना पड़ता है
جَیسی کَرنی وَیسی بَھرنی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَیسی کَرنی وَیسی بَھرنی)
جَیسی کَرنی وَیسی بَھرنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔