تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاؤ" کے متعقلہ نتائج

جھاؤ

قد آدم یا اس سے بھی کم لمبی پتلی شاخوں کی ایک خودرو جھاڑی جو عموماً دریاؤں گنگا اور جمنا کے کناروں پر ہوتی ہے، اس کی شاخیں عموماً ٹوکریاں بنانے کے کام آتی ہیں

جُجھاؤ

ججھ سے منسوب یا متعلق، جنگی، جنگ کا، لڑائی سے متعلق

جھاؤلی

رک : جھان٘ولی مع تحتی .

کَڑْوا جھاؤ، ڈُوبْتی ناؤ

بدمزاجی ہمیشہ نقصان غصاں پہن٘چانی ہے.

جَہاں گَنگا وَہاں جھاؤ ، جَہاں بامَن وَہاں ناؤ

بڑوں سے چھوٹوں کو فیض پہن٘چتا ہے .

جاؤ

جانا کا امر، اپنا کام کرو، دخل نہ دو، رہنے دو، بس کرو

جَلاؤُ

جلنے کے قابل، جلتی ہوئی، خوفناک، تند مزاج، جھلا، چڑچڑا، جلانے والا

جَماؤُ

جمنے والا، چپکنے یا منجمد ہونے کے قابل، قائم، مضبوط، پائدار

جُھلاؤ

دل بہلاوا، ٹالم ٹول، جھوٹی اُمید

جُٹاؤ

مجمع، جماؤ .

جھا

طبلے کی گتوں میں سے ایک گت

جِتاؤُ

जिताने वाला।

جُتاؤُ

جوتنے کے قابل (کھیت) قابل کاشت

جِھراؤ

رساؤ ،نکاس ، سوت.

جَھؤُ

گھوڑے کے چہرے کے ساز کا وہ تسمہ جو گھوڑے کی تھوتھنی کے بیچ میں حلقہ کیسے رہتا ہے ، نکوا

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاؤ کے معانیدیکھیے

جھاؤ

jhaav•झाव

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: پودا

  • Roman
  • Urdu

جھاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قد آدم یا اس سے بھی کم لمبی پتلی شاخوں کی ایک خودرو جھاڑی جو عموماً دریاؤں گنگا اور جمنا کے کناروں پر ہوتی ہے، اس کی شاخیں عموماً ٹوکریاں بنانے کے کام آتی ہیں

Urdu meaning of jhaav

  • Roman
  • Urdu

  • qad aadam ya is se bhii kam lambii patlii shaaKho.n kii ek Khudro jhaa.Dii jo umuuman dariyaa.o.n gangaa aur jamunaa ke kinaaro.n par hotii hai, is kii shaaKhe.n umuuman Tokriiyaa.n banaane ke kaam aatii hai.n

English meaning of jhaav

Noun, Masculine

  • name of a riverine plant of tamarisk family growing in marshy or sandy ground
  • Tamarix gallica or Tamarix Indica

झाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आमतौर पर गंगा और जमुना नदियों के तट पर उगने वाली एक झाड़ी जिसका उपयोग टोकरियाँ बनाने के लिए किया जाता है
  • मोर पंखी की जाति का एक पौधा जिसकी पत्तियाँ दवाई के काम आती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone