تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آو" کے متعقلہ نتائج

آو

آنا کا حاصل مصدر، مرکبات میں مستعمل

آو نَہ

آؤ کی تاکید : اقدام عمل کرو، ہمت مت ہارو وغیرہ

آواز

مدھم آواز، دھیمی آواز

آوَہ

رک: ’آوا‘.

آوارَہ

سرگرداں، پریشان

آوازَہ

شہرت، چرچا، دھوم، نام آوری

آو تَواضُع

رک : آو بھاو .

آو٘تارُو

وارد ہونے والا، آنے والا.

آوِنَہ

آویزَہ

کان میں پہننے کا زیور جو نیچے کی جانب لٹکا رہتا ہے، گوشوارہ

آو دیکھا نَہ تاو

بے محل، بے موقع، جلدی سے، بے سوچے سمجھے، بےسمجھے بوجھے

آوَرْجَہ

آوارجہ کی تخفیف

آوَرْدَہ

ساتھ لایا یا بلایا ہوا آدمی، ایسا شخص جو کسی کے وسیلے سے ملازم ہوا ہو، متوسّل

آویخْتَہ

لٹکا ہوا، معلق، آویزاں

آوارِجَہ

آمد و خرچ کے حساب کی کتاب، بہی کھاتہ، روکڑ بہی

آویخْنَہ

لٹکا ہوا، ٹن٘گا ہوا، اٹکا یا اٹکایا ہوا

آوَنگی

آونگ سے منسوب، چھینکے نما، لٹکواں

آوے گی

آئے گی، متوقع آمد

آؤ تو سَہی

آواز پَہ

جدھر سے آواز آئی ہے اُدھر

آوَرِنْدَہ

لانے والا، حملہ کرنے والا، حملہ آور

آوارہ گَرْد

ادھر ادھر گھومنے یا مارا مارا پھرنے والا ( پریشانی، غریب الوطنی یا بدچلنی وغیرہ میں)

آوَنگ

وہ رسی جو صحن وغیرہ میں باندھتے اوراس پرعموماً کپڑے لٹکا کر سکھاتے ہیں، الگنی

آوارہ گردی

بیکار میں ادھر ادھر گھومنا، بھٹکنا

آوَرد گاہ

میدان جنگ

آوارَہ گِیر

محاسب، حساب لینے والا، آڈیٹر.

آوازَہ آنا

آواز پہن٘چنا، صدا سنائی دینا.

آویزَہ دار

(تعمیرات) ابھرا ہوا طاق جس کی شکل عموماً مثلث کی سی ہوتی ہے

آوارَہ ہونا

آو آدَر

آو بھگت ، تعظیم و تکریم .

آو جا گَھر تُمہارا کھانا مانگے دُشمَن ہَمارا

زبانی تواضع بہت مگر خرچ سے کترانا، جھوٹی خاطرداری کرنا، بخیل کے لیے مستعمل

آوارَہ سَری

تخیل کی پراگندگی، حالات کی ہرزہ گردی

آوارَہ کَرنا

بدچلن بنانا، بگاڑنا، اوباش بنانا، خراب کرنا

آوارہ وَطَنی

اپنی سر زمین سے دور رہنا، اپنوں سے بہت دور رہنا، بے وطن ہونا، پردیس میں رہنا

آوارہ بَختی

پریشانی یا غریب الوطنی وغیرہ جس مقسوم ہو کر رہ گئی ہو

آوازَہ کَرْنا

پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

آوے

آوا کی جمع یا مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل، کمھار کی بھٹی جس میں کچے برتن پکائے جاتے ہیں

آویزَہ کَشی

(عموماً) دو ہاتھیوں کا ایک دوسرے کے آویزے اچک لینے کا مقابلہ

آوارَہ کُتّا

آوارَہ نَوِیس

بہی کھاتہ لکھنے والا، منشی، متصدی.

آوازَہ دینا

آواز میں تڑاقا دھماکا یا گونج پیدا کرنا

آوارہ مِزَاج

جس کی عادت میں آوارگی ہو، بدچلن، بدتمیز، آوارہ گرد

آوازَہ کَسْنا

طنز کسنا، پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

آوازَہ سُٹْنا

دھوم مچانا، شہرت دینا.

آوارَہ مَنَش

بدچلن، آوارہ گرد، بد فعل، برے کام کرنے والا

آوا

کمھار کی بھٹّی جس میں کچے برتن پکائے جاتے ہیں، این٘ٹیں پکانے کا بَھٹّا ، پژاوہ

آوازَہ کَشی

طنز یا پھبتی کسنے کا عمل، چھیڑ خانی، طعنہ زنی

آوارہ پِھرنا

آوارہ گردی کرنا، ہرزہ گردی کرنا، بلامقصد مارا مارا پھرنا، سفر کرنا

آوَرْدَہ نَوِیس

لائی ہوئی چیزوں کا حساب رکھنے والا

آوارَۂ عالَم

آوازَۂ خَلْق

شہرت عام، وہ (وحیح یا غلط) بات جو عام لوگوں کی زبانوں پر جاری ہو.

آوازَہ تَوازَہ

رک : آوازہ معنی نمبر ۲.

آوارَگی

آوارہ کا اسم کیفیت

آوارہ مِزَاجی

بدچلنی، آوارہ گردی، بےحیائی، بے شرمی

آوارہ چَشمی

آؤ پَڑوسَن گَھر سے بھی لے جاؤ

کسی نفع کی امید میں نقصان اٹھانے کے موقع پر مستعمل

آوا جاہی

آمد و رفت، آنا جانا

آواز دِہَنْدَہ

(قانون) نیلام پکارنے والا، بولی بولنے والا، نیلام کنندہ

آوازَہ پَھیلْنا

شہرت ہونا، دھوم مچنا.

آوارگیٔ نِکْہَتْ گُل

بھٹکتی ہوئی پھول کی خوشبو

اردو، انگلش اور ہندی میں آو کے معانیدیکھیے

آو

aavआव

اصل: فارسی

وزن : 21

آو کے اردو معانی

فعل، مذکر

  • آنا کا حاصل مصدر، مرکبات میں مستعمل
  • ادھر سے ادھر پہن٘چ جاو، قریب ہوجاو، سنو، متوجہ ہو، چلو (ترکیبات میں مستعمل )
  • آو: دُھر،آغاز،ابتدا،شروع

आव के हिंदी अर्थ

क्रिया, पुल्लिंग

  • आना का प्राप्त उद्गम, आना की प्राप्त क्रिया, (समासों में प्रयुक्त)
  • ईधर से उधर पहुंच जाओ, निकट हो जाओ, सुनो, ध्यान दो, चलो, (समासों में प्रयुक्त)
  • आओ, धुर्र, आरंभ

क्रिया-विशेषण

  • क्रिया की धातुओं में लगकर स्थिति, भाव आदि का अर्थ सूचित करने वाला प्रत्यय, जैसे- चढ़ने से चढ़ाव; बढ़ने से बढ़ाव आदि.

آو کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آو)

نام

ای-میل

تبصرہ

آو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words