تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باو" کے متعقلہ نتائج

باو

ہوا (جو عناصر اربعہ مین سے ایک عنصر ہے).

بَہو

بیٹے کی بیوی، زن پسر

باو بَہنا

ہوا چلنا

باوْ پَر ہونا

دماغ آسمان پر ہونا، بہت گھمنڈ کرنا

باوْنگی

بیل گاڑی میں

باوْ کے اُوپَر سَواری ہونا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

باؤلا

پاگل، دیوانہ، سڑی، خبطی

باؤلی

حجامت کی ایک قسم

باولے ہو

بد حواس ہو، نا سمجھ ہو، اچھا برا نہیں سمجھتے

باوَن ہَزاری

(برِصغیر میں) شاہی زمانے کا ایک منصب دار جس کے تحت باون ہزار سپاہیوں کا رسالہ ہوتا تھا اور جو نہایت معزز اور با اختیار سمجھا جاتا تھا

باوَرْچی خانَہ

گھر کا وہ کمرہ یا حصہ جہاں کھانا پکایا جائے، مطبخ، رسوئی

باوْلی ہانْڈی

سب قسم کی ایک ساتھ پکی ہوئی ترکاریاں ، گجربھت

باوَن ہاتھ ہونا

(کسی کے پاس) بہت وسائل اور ذرائع ہونا، بہت کچھ کر گزرنے کی قدرت اور طاقت پائی جانا

باوْلی ہَنْڈِیا

باو سِول

پیٹ کا ریاحی درد، باوگولا

باوْ کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

باو بَنْدی

خیالی پلاؤ، گھڑت

باوا کا کیا اِجارَہ ہے

کسی کو ہمارے افعال کی روک ٹوک کا حق نہیں ہے

باو کَھمْبا

ایک قبض کشا دوا جو کھمب کی چھال سے تیار کی جاتی ہے .

باوْ بَنْد

گھوڑے کا دکارس لینے کا عمل (جس کے رک جانے سے اس جاتا ہے)

باوا آدَم نِرالا ہونا

طور طریقہ دستور وغیرہ سب سے مختلف ہونا

باولے کُتّے نے کاٹا ہے

پاگل ہوگیا ہے دیوانوں کی سی باتیں کرتا ہے (اکثر سوالیہ فقرے میں مستعمل)

باوا بَھلا نَہ بَھیَّا سَب سے بَھلا رُپَیَّا

دولت خونی رشتوں سے بھی زیادہ عزیز ہوتی ہے

باوْلی بَہُو آگ کو جاوے، اُپلْا ڈالے تَوا اُٹھا لاوے

بے وقوف بھی اپنے فائدے کی بات کو خوب سمجھتا ہے، ظاہر کی بیوقوف باطن کی ہوشیار

باوْ گولا

پیٹ کی ایک بیماری، جس میں ریاح گولے کی شکل میں مجتمع ہوکر پیٹ میں ہر طرف گردش کرتی ہے اور مریض درد کی شدت سے بیتاب ہوجاتا ہے، درد قولنج

باوجودے کہ

اگر چہ، اسکے باوجود کہ

باوْلے

باولا کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

باوْ بارا

بگولا، گردباد

باوْ بَتاس

آسیب، جن یا پری وغیرہ کا سایہ

باو بانْدھْنا

ہوا بانْدھْنا، خوشامد یا ہجو ملیح سے اپنامطلب نکالنا

باو بَھڑَکنا

دیوانہ ہونا، باؤلا ہونا

باوْ رَسْنا

ریح آنا ، گوز آنا ، پاد نکلنا

باوْ سَڑْنا

رک : باو رسنا

باوَر

یقین، بھروسا، اعتماد

باوْرا

باؤلا، بے وقوف، احمق، دیوانہ، سڑی، خبطی

باوْنا

بونا، پستہ قد، چھوٹا

باوا بَھلا نَہ بَھیّا سَب سے بَڑا رُوپَیا

دولت خونی رشتوں سے بھی زیادہ عزیز ہوتی ہے

باوْ مارْنا

ہوا چلنا.

باوْ پَھکنا

ہوا کھانا

باوْتا

جھنڈا، پھریرا، سگنل

باوا مَریں گے تَب ہی بَیل بَٹیں گے

امید موہوم ہے

باوْ چُھوٹنا

دم لگانا ، سانْس اکھڑ جانا ، مرجانا (قدیم).

باو آنا

ریح خارج ہونا، پادنا

باوَک

ہوائی

باوَل

باؤلا

باوَن

کثیر مقدار، بہت سے

باوَگ

اف : کرنا .

باو لینا

ہوا اوپر کھینچنا (گھوڑوں کا ایک عیب)

باوَرْدی

وردی والا، ایک طرح کے کپڑے کو پہننے والا

باوَرْچی

جو کھانا پکانے پر مامور ہو، کھانا پکانے والا، خانساماں، بکاول رسوئیا

باوَریا

جال ڈالنے والا شخص، جال ڈالنے کا کام کر نے والی گوت

باوْ میں آنا

خوشی سے پھولا نہ سمانا، نازاں ہونا

باوْ کا مارا

مصیبت میں مبتلا، بپتا میں گرفتار

باوْ کا ماری

مصیبت میں مبتلا، بپتا میں گرفتار

باوْ بَھک جَھک

بکواس، گھمنڈ کی بات، حیثیت سے زیادہ بات

باوْ بَندھانا

گھوڑے کا ڈکاریں لینے کا عمل(جس کے رک جانے سے اس کا پیٹ ابھر جاتا ہے)

باوِیس

رک: بائیس .

باوْلا کُتّا ہِرَن کَھدیڑے

جب آدمی کو دیوانے کی طرح کسی کام کی دھن ہوجاےے تو وہ اپنی طاقت سے زیادہ حوصلہ کرتا ہے

باو کھانا

عیش و عشرت میں وقت گزارنا

باو کا رُخ بَتانا

بے وقوف بنانا، دھوکا دینا، ٹالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں باو کے معانیدیکھیے

باو

baavबाव

وزن : 21

باو کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • ہوا (جو عناصر اربعہ مین سے ایک عنصر ہے).
  • پیٹ میں ریاح کی کثرت ، ریاح ، گوز ، پاد
  • (مجازاََ) غرور ، بد معاشی ، گھمنڈ
  • (وحع مفاصل ی بیماری ، گٹھیا
  • آتشک ، چیچک گلٹی

فارسی - اسم، مؤنث

  • زمینداروں کا ایک حق جو اساسی کی لڑ کی کی شادی کے موقع پر اسے ملتا ہے

اسم، مذکر

  • بگلے کی نو قسموں میں سے ایک قسم کا بگلا جو بو تیمار سے چھوٹا اور بولاہی سے بڑا ہوتا ہے اور جب سے لڑتا ہے تو گردن لمبی کر لیتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

باو

ہوا (جو عناصر اربعہ مین سے ایک عنصر ہے).

شعر

English meaning of baav

Sanskrit - Noun, Feminine

  • flatulence
  • with him
  • pride, arrogance
  • rheumatism
  • syphilis
  • wind, air, atmosphere

बाव के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जाने या भागने की क्रिया या भाव।
  • बात का शारी रिक प्रकोप। बाई।
  • वेग। गति।
  • वायु। हवा। पवन।
  • #NAME?

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باو)

نام

ای-میل

تبصرہ

باو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words