تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھا لینا" کے متعقلہ نتائج

کھا لینا

۔۱۔نوش کرنا۔ ۲۔(ہو کے ساتھ) سیر کرنا۔ باغ کی ہوا کھاؤ۔۳۔مار لینا۔ اس نے میرا روپیہ کھا لیا۔ ۴۔(عو) مار ڈالنا۔ کھا جانا۔ میں تو کوستے کوستے کھا لوںگی۔ ؎ ۵۔ (کنایۃً) ڈنک مارنا۔ ڈسنا۔ کاٹنا۔ مچھّر اور پسو اور کھٹملوں کے لئے مستعمل ہے۔ مچھّروں نے کھا لیا۔ سا

زَہ٘ر کھا لینا

بس کھانا

کھا کے ڈَکار نَہ لینا

پرایا مال بالکل ہضم کر جانا

کُچْھ کھا لینا

۔(کنایۃً) زہر کھا لینا۔ ؎

گَھر کھا لینا

کسی کا گھر لُوٹنا، ناس کردینا

زَمِین کھا لینا

کسی چیز کا زمین کے اندر رہنے سے بوسیدہ ہو جانا ؛ زمین میں دفن ہو جانا ، نیست و نابُود ہو جانا ۔

کَلیجا کھا لینا

۔ کہتے ہیںبکہ ڈائن کلیجا کھا لیتی ہے۔ ؎

زَمِین کا کھا لینا

زمین کا بوسیدہ کردینا دفن شدہ چیز کو

چُوم چاٹ کے کھا لینا

تباہ برباد کر دینا.

جان کھا لینا

تنگ کردینا، دق کرنا

کان کھا لینا

۔شور و غل کرنا۔ باتوں سے دماغ پریشان کرنا۔ ؎ آج تو تم نے غضب کیا ہک بک کے کان کھا لئے۔

مغز کھا لینا

بکواس کرنا، بک بک سے دماغ چاٹنا، غل مچانا، شور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھا لینا کے معانیدیکھیے

کھا لینا

khaa lenaaखा लेना

موضوعات: عوامی کنایۃً

کھا لینا کے اردو معانی

  • ۔۱۔نوش کرنا۔ ۲۔(ہو کے ساتھ) سیر کرنا۔ باغ کی ہوا کھاؤ۔۳۔مار لینا۔ اس نے میرا روپیہ کھا لیا۔ ۴۔(عو) مار ڈالنا۔ کھا جانا۔ میں تو کوستے کوستے کھا لوںگی۔ ؎ ۵۔ (کنایۃً) ڈنک مارنا۔ ڈسنا۔ کاٹنا۔ مچھّر اور پسو اور کھٹملوں کے لئے مستعمل ہے۔ مچھّروں نے کھا لیا۔ سا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words