تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھری" کے متعقلہ نتائج

خَری

گدِھاپن، حِماقتِ

خَرِیع

نازک اندام، نرم ہونٹوں والی.

خَرِیدار

مول لینے والا، گاہک، خریدنے والا

خَرِیدَہ

مول لیا ہوا، غُلام، غُلام زادہ، نابالغ دوشیزہ، حیادار عورت

خَرِیدی

خریدا ہوا، مول لیا ہوا

خَرِیدْنا

قیمت دے کر کوئی چیز لینا، خریداری، مول لینا

خریق

تنکا

خَرِیطَہ

تھیلی، کیسہ، پیغام رساں کا تھیلا

خَرِیبَہ

وِیران جگہ، اُجاڑ مقام، بنجرعلاقہ، نا قابل کاشت زمین

خَرِیفی

۱. خُوش آواز پرند، زاغ کویل (جو برسات کے پُر فضا موسم میں باغوں میں کُوکتی پِھرتی ہے، زغنک، زاغ دشتی.

خَرِیر

ہوا کی سرسراہٹ ، پانی یا خُون بہنے کی آواز

خَرِیج

زائد، فالتو، ٹُکرے، دہلی اور پنجاب میں اصطلاحاً روپے سے چھوٹے سکَے مراد لی جاتی ہے جِس کو بعض مقامات پر ریزگاری بھی کہتے ہیں، خوردہ

خریدیں

خَرِیف

وہ فصل جو اساڑھ جولائی، اگست سے کاتک کے درمیانی زمانے میں بوئی جاتی ہے، جِس میں جوار، مکئی، باجرا وغیرہ پیدا ہوتا ہے، اِس کی مُدت شروع برسات سے ختم برسات تک چار ماہ کی ہوتی ہے، ساؤنی

خَرِیش

شور و غل، ہنگامہ، شور شرابہ

خَرِیدَنی

پیسے دے کر حاصل کرنے کی چیز

خَرِیداری

قِیمت دے کر کوئی چیز لینا، خریدنا، مول لینا

خَرِیدْوانا

خریدنا (رک) کا تعدیہ.

خَرِید خَط

بیع نامہ.

خَرِید ہونا

خرید کرنا (رک) کا لازم.

خَرِیطَہ وار

جدول، فہرست کے مُطابق.

خَرِید کَرنا

خرید لینا، مول لینا.

خَرِیدی بَنْدا

غُلام.

خَرِیفی بَزْرَہ

(نباتیات) خریف کی پیداوار سے متعلق، وہ بزرے جو دو خلوی موٹی دِیوار کے اور گُلّی کی شکل کے ہوتےہیں.

خَرِید کا مول

قِیمت جس پر کوئی چیز خریدی جائے، بنیادی قیمت

خَرِیفِ ضَبْطی

(کاشت کاری) خریف کی فصل کی ذیلی پیداوار از قسم ترکاری وغیرہ جو تعداد میں تقریباً پینالیس قِسم کی ہوتی ہے.

خَرِیدار لَگْنا

گاہک ہونا.

خَرِید و فَروخْت

خریدنا اور بیچنا، بیع و شراء، خریداری، لین دین، لینا بیچنا، نواب کے یہاں خرید وفروخت برابر رہتی ہے

خَرِیدِ اَزْدَواج

بِیوی کی خریداری، مُقررہ رقم دے کر شادی یا نکاح، لڑکی کے لئے خاص رقم ادا کرکے شادی کرنے کی قدیم رسم.

خَرِیفِ نَجْ کاری

(کاشت کاری) خریف کی فصل کی خوراکی پیداوار از قسم غلَہ وغیرہ جو تعداد میں تقریباً سولہ قِسم کی ہوتی ہے.

خَرِیدار کی نِگاہ

قیمت کی بابت خریدار کا اندازہ

خَرِیدار پَیدا ہونا

گاہک مِلنا، خریدنے والا میسر ہونا.

خَرِید بَاِمْدادِ باہَمی

(معاشیات) آپس میں مِل جُل کر خریداری کا طریقہ جس میں اگر بہت سے لوگ مِل کر کِسی تھوک فروش سے معاملہ کریں تو قِیمت میں بھی کِفایت رہتی ہے اور چیزیں بھی اِچھی مِلتی ہیں.

خَرِیدار خَرِیداروں پَر گِرنا

مانگ زیادہ ہونا، گاہکوں کا رش ہونا.

دُعائے خَری سے یاد فَرْمانا

کسی کے حق میں اچّھی دعا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھری کے معانیدیکھیے

کَھری

khariiखरी

وزن : 12

موضوعات: ہیئت تیراکی

کَھری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عمدہ ، صاف ستھری.
  • رک : کھلی.
  • رک : کھڑی.
  • خالص ، بے میل.
  • (مجازاً) سیدھی ، خوبصورت تصنع اور بناوٹ سے پاک.
  • سچی ، صاف بات جس میں کسی کی طرف داری نہ ہو.
  • ۔ دیکھو کھرا۔
  • ۔(ھ) صفتِ مونث۔ خالص۔ عمدہ۔ خاصی۔ صاف گو۔

اسم، مؤنث

  • (تیراکی) دریا کے پانی کی ایک خطرناک ہیئت جس میں سطح آپ کے نیچے بہت گہرا گڑھا ہوتا ہے جسے تیر کے عبور کرنا بہت دشوار ہوتا ہے.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَری

تازگی، خوشی

خَرِیع

نازک اندام، نرم ہونٹوں والی.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kharii

Noun, Masculine

  • pure

खरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गधी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone