تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون کے نالے بَہْنا" کے متعقلہ نتائج

نالے

فریاد، زاری، نوحہ، گریہ، آہ و بکا

نالَہ

فریاد، زاری، نوحہ، گریہ، آہ و بکا

نالے مونجھ نگڑ نالے دیبی وادرتین

دو کام ہو گئے

نالے کَرنا

رک : نالہ کرنا ۔

نالے بَھرْنا

رک : نالہ بھرنا ، آہ بھرنا ، آہ کرنا ۔

نالے کِھینچنا

رک : نالہ کھینچنا ، فریاد کرنا ۔

نالے پار

نالے کے دوسری طرف ، نالے کے اُس طرف ۔

نالے پَہ نالَہ

مسلسل گریہ و زاری

نالے جاری ہونا

نالوں سے پانی آنا نیز شور و غل شروع ہونا نیز فریاد پیدا ہونا ۔

نَالِی

زمین کا گہرا اور لمبا گڑھا

نالا

چھوٹی ندی ، برساتی نہر ، پانی بہنے کا راستا ، جوئے خورد

نَعلی

نعل (رک) سے منسوب یا متعلق ، نعل کی شکل کا ، نعل سے مشابہ ؛ محراب دار ۔

نَعْلِ اَسْپ

گھوڑے کا نعل ؛ وہ آہنی حلقہ جو گھوڑے کے سموں پر حفاظت کے لیے لگاتے ہیں ؛ گھوڑے کے سموں میں سے نکالا ہوا ، گھسا ہوا نعل ۔

نَعْلِ بَہا

وہ خراج یا محصول جو بطور نذرانہ کوئی نواب، رئیس یا بادشاہ اپنے ملک کی آمدنی میں سے حسب اقرار زبردست بادشاہ یا شہنشاہ کو دے، باج، نعل بندی کی رقم

نَعلِ ماتَم

انتہائے غم کی علامت (کسی زمانے میں گھوڑے کے نعل کو گرم کر کے بطور اظہار ِغم سینے پر داغتے تھے) ۔

نَعلِ مَقناطِیسی

رک : نعلی مقناطیس ۔

نِیلے

نیلا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، نیلے رنگ کا، آسمانی، لاجوردی، کبود

نیلی

۲۔ سیاہی مائل نیلا ، جس میں کالا پن ہو .

نِیْلا

۱۔ ایک قسم کا کبوتر ۔

نِیلو

نِیلائی

رک : نیلاہٹ ، نیلاپن.

نالَہ اُوڑانا

نالہ بلند کرنا ، فریاد کرنا ۔

نالَہ چَڑھنا

رک : نالہ اُٹھنا ۔

نِیلَہ

ایک کبوتر کا رنگ جو سیاہی مائل سبز ہوتا ہے.

نالَہ کِھیْنچنا

آہ بھرنا، فریاد کرنا، آہ و فغاں کرنا، گریہ و زاری کرنا، رونا پیٹنا

نالَہ بُلَند ہونا

رک : نالہ اُٹھنا ۔

نَلو

قدیم زمانے میں زمین ناپنے کا ایک پیمانہ جو چار سو (۴۰۰) ہاتھ (کہنی سے انگلیوں تک) کے برابر ہوتا تھا، ایک فرلانگ

نَلے

نلا (رک)کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَلا

پانو کی ایک ہڈی ، پنڈلی کی ہڈی ؛ بڑی کھوکھلی ہڈی ، بازو کی ہڈی جسے عام طور سے نلی کہتے ہیں ۔

نَلی

نل (پائپ) جس کے ذریعے سے پانی ، گیس وغیرہ پہنچائی جائے ؛ (مجازاً) ٹونٹی ۔

نیلی

رک : نیل ، نیل کا درخت (انگ : Indigo Plant)

نَولی

چمک دمک

نالَہ آسماں تَک جانا

رونے کی آواز دور دور تک جانا ، فریاد کا بلندی تک پہنچنا ۔

نَلائی

کھیت نلانے کا کام، کھیت کو خود رو نباتات سے صاف کرنا، نرائی، صفائی

نَلَئی

(کاشت کاری) گیہوں ، َجو وغیرہ کا ڈنٹھل یا ڈالی ؛ کھونٹی ، نرئی

niello

سیاہ مینا کاری

نِیوْلی

نقدی رکھنے کی لمبی تھیلی جو کمر پر باندھی جائے، ہمیانی، کمر تھیلی، کمر بٹوا، کمر کسیہ

نَلَہ

ملکیت (خصوصاً) علاقہ یا قریہ جات

nile

نیل ،بحیرئہ روم میں گرنے والاافریقی دریا۔.

نائِلَہ

قریش کے ایک ُبت کا نام

نالَہ کَرْنا

آہ بھرنا، گریہ و زاری کرنا، رونا پیٹنا، آہ و بکا کرنا

نالَہ مارنا

چیخ پکار کرنا ، شور و غل کرنا ، نعرہ مارنا ۔

نالَہ اُٹھنا

فریاد بلند ہونا ، تکلیف سے زور دار آواز نکلنا ، فغاں کا شور مچنا ۔

نالَہ بَھرْنا

آہ و فغاں کرنا ، فریاد کرنا ، گریہ و زاری کرنا ۔

نالَہ نِکَلنا

درد ناک آواز کا منھ سے نکلنا

نِعالی

جوتیاں بنانے والا ، جفت ساز

نالَہ سَر کَرنا

آہ بھرنا، فریاد کرنا، آہ کھینچنا

نالَہ رَسا ہونا

آہ و زاری کی آواز پہنچنا ، نالے کا ُپر اثر ہونا ، شکایت سنی جانا ۔

نالَہ سوزاں

گرم نالہ ، گرم آہ ، جلا دینے والی فریاد ، جلتی ہوئی فریاد ۔

نَالَہ زَنَاں

نالہ کَشاں

نالہ کرنے والا، آہ آہ کرنے والا، فریاد کرنے والا

نالَہ طاقَت گُداز

طاقت کو پگھلانے والی آہ ، پُر درد نالہ ، پتھر کو موم کرنے والی فریاد ۔

نالَہ و فُغاں

رونا پیٹنا، گریہ و زاری، فریاد و فغاں

نالَہ پَریْشاں

نالَہ و شیوَن

نالہ و بکا، رونا پیٹنا، گریہ وزاری، فریاد فغاں, رونا پیٹنا

نالَہ دِل

(مجازاً) آہ ، آہ ِسرد ۔

نالَہ ساز

رونے والا ، نوحہ خواں ۔

نالَہ زار

(تصوف) محبت کی طلب، چاہت کی مانگ، پیار کی خواہش

نالَہ زیر

(تصوف) الطاف محبوب کو کہتے ہیں جو محب پر ہو اور وہ باعث ِحیات ِمحب ہو

نالَہ زَن

نالہ کرنے والا، فریاد و فغاں کرنے والا، گریہ و زاری کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون کے نالے بَہْنا کے معانیدیکھیے

خُون کے نالے بَہْنا

KHuun ke naale bahnaaख़ून के नाले बहना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

خُون کے نالے بَہْنا کے اردو معانی

  • انتہائی خوں ریزی ہونا ۔

English meaning of KHuun ke naale bahnaa

  • a massacre

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون کے نالے بَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون کے نالے بَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone