تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کورا رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

کورا رَکْھنا

کچھ نہ سکھانا، بالکل تعلیم وتربیت نہ دینا، بے علم و ہنررکھنا

کوڑا رَکْھنا

نگرانی کرنا، سختی کرنا، سزا دینا، قابو میں رکھنا.

کُوارا بِٹھائے رَکْھنا

رک : کُن٘وارا بٹھائے رکھنا.

کَر رَکْھنا

بس میں لانا، اپنا بنا لینا

سینت کَر رَکْھنا

رک : سین٘ت رکھنا ، حفاظت سے رکھنا.

باندھ کر رَکْھنا

بہت احتیاط اور حفاظت سے رکھنا

وابَستَہ کَر رَکھنا

رک : وابستہ کرنا ، منسلک کر رکھنا ، جوڑنا ۔

سَن٘بھال کَر رَکْھنا

باقی رکھنا ، برقرار رکھنا.

تَہ کَر رَکھنا

استغناء کے موقعے پر بولتے ہیں، اب نہیں چاہئے، سین٘ت کر رکھنا.

جوڑ کَرْ رَکْھنا

رک : جوڑ جوڑ دھرنا، جمع کرنا۔

عاجِز کَر رَکْھنا

مدّتوں عاجز کیے رکھنا، مجبور یا پریشان کیے رکھنا

ذَخِیرَہ کَر رَکھنا

جمع کرنا، سنبھال کر رکھنا

اُبْرا کَر رَکھنا

(خرچ س) بچا کر رکھنا ، اُٹھا رکھنا ، سینت کر رکھنا .

کِسی کو اپنا کَرْ رَکْھنا

کسی کو اپنا مطیع کرلینا، کسی سے ایسے تعلقات بڑھانا کہ وہ اپنا ہو جائے

تَعْوِیذ کَر رَکْھنا

رک : تعویذ بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کورا رَکْھنا کے معانیدیکھیے

کورا رَکْھنا

koraa rakhnaa•कोरा रखना

اصل: ہندی

مادہ: کورا

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کورا رَکْھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کچھ نہ سکھانا، بالکل تعلیم وتربیت نہ دینا، بے علم و ہنررکھنا
  • کچھ نہ دینا، بالکل محروم رکھنا
  • وعدہ وفا نہ کرنا، اقرار پورا نہ کرنا، آرزو بر نہ لانا

Urdu meaning of koraa rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kuchh na sikhaana, bilkul taaliim vitr bait na denaa, be.ilam-o-hunar rakhnaa
  • kuchh na denaa, bilkul mahruum rakhnaa
  • vaaadaa vafaa na karnaa, iqraar puura na karnaa, aarzuu bar na laanaa

English meaning of koraa rakhnaa

Compound Verb

  • send away empty, leave blank, not teaching anything, keeping away from learning, education, knowledge and skills, To keep or leave plain, or unbleached, or blank, to keep (one) without payment, to send empty away, to disappoint
  • leave untutored, not fulfilling the promise, not fulfilling the desire and will

कोरा रखना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • कुछ न सिखाना, नितांत कोई शिक्षा न देना, ज्ञान और कौशल न सिखाना
  • कुछ न देना, बिलकुल वंचित रखना
  • वादा पूरा न करना, वचन पूरा न करना, चाहत पूरी न करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کورا رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کورا رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone