تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا گَیا" کے متعقلہ نتائج

کیا گَیا

کیا نقصان ہوا، کچھ نقصان نہیں ہوا، کیا بگڑ گیا

کیا ہو گَیا

افسوس، تعجّب اور حیرت کے موقع پر کہتے ہیں

کیا کیا نَہ ہو گَیا

کون سی بات رہ گئی ، کون سی رُسوائی نہ ہوئی ، بہت کچھ ہوا.

کیا تھا اَور کیا ہو گَیا

زمانہ دگر گوں ہو گیا ؛ بنا ہوا کام یا بات بگڑ گئی.

یِہ کیا ہو گَیا

اچانک کوئی افسوس ناک واقعہ پیش آنے پر بولتے ہیں ۔

کیا لے گَیا شیر شاہ، کیا لے گَیا سَلِیم شاہ

مال و دولت کسی کے ساتھ نہیں جاتا

میرا کیا گَیا

میرا کیا نقصان ہوا، میرا کیا بگڑا

کیا مِل گَیا

کیا فائدہ ہوا ، کیا حاصل ہوا.

کیا کیا اَرْمان ساتھ لے گَیا

زندگی میں حسرتیں پوری نہ ہوئیں ؛ مرنے والے کی نسبت کہتے ہیں.

کیا سانْپ سُونْگھ گَیا

کیوں نہیں بولتے، چپ کیوں ہو، جواب کیوں نہیں دیتے

مُقَدَّر کِیا گَیا

تقدیر میں لکھا ہوا ، قسمت میں لکھا ہوا ، ایسا واقعہ جس کو ٹالا نہ جا سکتا ہو ، ایسا واقعہ جس سے بچا نہ جا سکتا ہو ۔

جَل گَیا تو کیا کَر لے گا

بہت ناخوش ہوا تو کیا نقصان کرسکتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا گَیا کے معانیدیکھیے

کیا گَیا

kyaa gayaaक्या गया

عبارت

کیا گَیا کے اردو معانی

  • کیا نقصان ہوا، کچھ نقصان نہیں ہوا، کیا بگڑ گیا

شعر

क्या गया के हिंदी अर्थ

  • क्या नुक़्सान हुआ, क्या हानि हुई, कुछ हानि नहीं हुई, क्या बिगड़ गया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words