تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"leo" کے متعقلہ نتائج
leo کے لیے اردو الفاظ
leo کے اردو معانی
اسم
- سنگھ
- برج اسد
- سنگھ راس
- فَلکِيات
- بُرج اسَد
- سَنگھ راج
- شُمالی نِصف کُرّے ميں ايک بُرج
- (نَجُوم) مُنطَقَۃُ البَرُوج کا پانچواں نِشان
leo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सिंह
- बुरज-ए-असद
- सिंह रास
- फ़लकीअत
- बुरज असद
- संघ राज
- शुमाली निस्फ़ कुर्रे में एक बुरज
- (नजूओम) मुनतक़ৃु अलबरूओज का पांचवां निशान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لاؤ
چرس کھین٘چنے کی موٹی رسّی ، موٹا رسّا ؛ کوئی ایسی چیز یا آلہ جو کسی چیز کو حاصل کرنے ، متحرک کرنے اور کام میں لانے میں مدد کرے.
لگتا
چھوتا ہوا، ملا ہوا، چسپاں، ملتا جلتا، مطابق، مشابہ، چبھنے یا کھبنے والا، کاٹ کرنے والا، زخم ڈالنے والا، خراب، گندہ، قرینِ قیاس، ناگوار، موثر
لَگے
فعلِ امدادی یا فعلِ معین ” لگنا “ کا ماضی مطلق صیغۂ جمع، مِلے ہوئے، پاس، نزدیک، قریب، ساتھ، ہمراہ، سلسلے کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل
لَہْنی
(زرباقی) تارکش کی تپائی پر لگی ہوئی کنڈلی یاچرخی کی پھرکی، جو چرخی کےساتھ گھمائی جاتی ہے، تیراک
لائیے
بھُنے ہوئے جُوار وغیرہ کے دانے، پھٹکری کو بھی بھُوں کر لایا کرتے ہیں، ایک قسم کی کم قیمت، شیرینی جس کو اطفال کھاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (leo)
leo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔