تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیل" کے متعقلہ نتائج

شائِبَہ

شک، احتمال، ملاوٹ، آمیزش، آلودگی، خفیف سی مقدار، ہلكا سا نشان، معمولی ساحصّہ، ایک جُزو

شَبا

شب خون

شَبی

شَب سے منسوب یا متعلق، رات کا یا رات کی

صاحِبو

(تعظیماً) حضرات، حاضرین، لوگو

صاحِبی

صاحب سے متعلق یا منسوب، صاحب کا، جیسے: صاحبی چال، صاحبی رنگ ڈھنگ

صاحِبا

مالک، حاکم، شوہر

صَہْبا

شرابِ سرخ نیز انگور سفید کی شراب، مطلق شراب

سَحابی

۱. ابر کی مانند ، گھٹا کی طرح .

صَحابی

وہ شخص جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں باریاب ہوا ہو اور مسلمان کی حیثیت میں وفات پائی ہو

شابی

جمک دمک، رونق، روشنی، نور .

شَہْبا

صاحِبَہ

صاحب کی تانیث، (تعظیماً) خواتین کے نام کے ساتھ مستعمل، بیوی، مالکہ وغیرہ

صَہْبائی

صہبا سے منسوب، شراب سرخ یا مطلق شراب کا (پیالہ وغیرہ) نیز شرابی، مے خوار

صَحابَہ

رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب، وہ لوگ جو بحالت اسلام آپؐ کی خدمت میں باریاب ہوئے اور بحالت اسلام ہی وفات پائی

سَحابَہ

طب: وہ سفیدی جو قرنیہ پر آجاتی ہے، آن٘کھ کی پھلی، آن٘کھ کی ایک بیماری

شَبُّو

ایک سفید پھول، جو رات کو خوشبو دیتا ہے، نیزاس کا درخت، رجنی گندھا

شَیبَہ

(طب) ایک روئیدگی جس کی شاخیں سفید ہوتی ہیں اور پتّوں کا رنگ سفیدی مائل ہوتا ہے جن پر غباری رواں ساہ جما ہوتا ہے طبّی خواص میں نزلے کا مواد اور فضلات دور کرتی ہے اس کے لیپ سے بلغمی اور ریاحی درد مٹ جاتا ہے Artemisia Arbore Scens

شَہابا

آگ کی چھوٹی لو

شَہابی

ایک قسم کی مہتابی جس کا رنگ سرخ ہوتا ہے، شہاب کے رنگ کا، عورتیں بکسر کہتی ہیں، سرخ، لال

شَہْبَہ

شِہابی

(عو) شباہت، جھلک عکس، ہرتو، جیسے دھوپ کی شہاہی

شُعْبی

شعب (رک) سے منسوب ، (طب) پھیپھڑوں کی باریک شاخوں سے متعلق .

شُعْبے

شعبہ (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب و مرکبات میں مستعمل

شُعْبَہ

گَھاٹی، درّہ، پہاڑی راستہ

شِعْبَہ

گَھاٹی ، درّہ ، پہاڑی راستہ .

شُعابی

پوری طرح دھوپ نہ نکلی ہو مگر اس میں خفیف سی تیزی ہو .

شُعُوبی

گروہ پرست، قبیلہ پرست

شُباعَہ

وہ کھانا جو سیر ہونے کے بعد بچ رہے ؛ چاہ زمزم کا ایک نام .

عُشْبی

رک: عُشبئی.

عُشْبَہ

ایک بیل دار درخت کی جڑ جو انگور سے مشابہ اور سرخ رنگ کی ہوتی ہے یہ امراض سوداوی کے واسطے نہایت مفید اور مصفی خون ہے، سارسپریلا، سبز گھاس، جڑی بُوٹی

شَب بُو

ایک قسم كا سفید پھول جس كی خوشبورات كو پھیلتی ہے نیز اس كا درخت

عُشْبَئِی

عُشبہ (رک) سے منسوب ، گھاس کا ، جڑی بوٹی کا ، نباتی.

شَعابِد

شعبدہ بازیاں ، دھوکے ، فریب ، گورکھ دھندے .

بے شائِبَہ

صاحِبی پانا

امیری پانا ؛ سلطنت پانا ؛ عزت و مرتبہ پانا

صاحِبی کَرْنا

حکمرانی کرنا، حکومت جتانا

والِدَہ صاحِبَہ

رک : والدۂ شریفہ ۔

نَظَرِیَّہ سَحابی

(ہیئت) کائنات کے وجود میں آنے کے بارے میں ایک خیال کہ نظام شمسی اور تمام اجرام فلکی ابتدا میں ایک سحابیہ تھے اور اسی سے وجود میں آئے ہیں (Nebular Theory) ۔

سَڑی صاحِبی اُس پَر چَبُوتْرَہ گَچ کا

برائے نام امیری .

ہَر شَبے گویَم کہ فَردا تَرک اِیں سَودا کُنَم باز چُوں فَردا شَوَد اِمروز را فَردا کُنَم

(فارسی شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر رات کو کہتا ہوں کہ کل اس جنون سے باز آئوں گا مگر جب کل آتی ہے پھر آج کو کل پر ٹال دیتا ہوں ؛ ٹال مٹول کرنے والاکامیاب نہیں ہوتا ، جو کام کرنا ہو فوراً کرنا چاہیے نیز کسی عادت کو ترک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے

نَظَر آشوبی

(کنایتاً) فتنہ پروری

فَنّی شُعْبَہ

تکنیکی زمرہ یا شاخ ، علمی صیغہ یا محکمہ .

نَعْرَۂ نِیم شَبی

آدھی رات کا نعرہ

ساغَرِ صَہْبا

سُرخ شراب کا پیالہ

بادَۂ صَہْبا

سفید ان٘گور کی شراب ، وہ سراب جو سفید مائل بسرخی ہو.

آہِ نِیْم شَبی

وہ آہ جو آدھی رات میں کھینچی جاے، ہجرمیں کھیںچی جانے والی آہ

گِرْیَۂ نِیم شَبی

آدھی رات کو رونا، رات کی تنہائی اور سکوت میں اشک بار ہونا.

عالَمِ آشوبی

دنیا کی پریشانی نیز وہ زمانہ جس میں ہر شخص پریشان ہو

نِیم شَبی

نیم شب ( رک ) سے منسوب یا متعلق ، آدھی رات کا.

شابا شابا

شاباش ، مرحبان ، داد و تحسین ، ہمت افزائی کے موقع پر بولتے ہیں .

لاٹ صاحِبی

(طنزاً) حکومت، شان و شوکت، رعونت نیز افسری، گورنری

شَہْر آشوبی

یَک شَبَہ

نانی صاحِبَہ

نانی کو احترام سے پکارنے کا ایک کلمہ ۔

بِلا شُبْہَہ

بلا شک و تردد، یقینی طور پر، یقیناً، شرطیہ طور پر

بیگَم صاحِبَہ

آپا شَبُّو

بے وقوف عورت

نالَہ نِیم شَبی

آدھی رات کا نالہ ، نصف شب کی گریہ و زاری ، آدھی رات کی آہ و بکا ۔

تِیرِ شِہابی

وہ ستارہ جو آسمان سے ٹوٹ کر گرتا ہے.

مَجلِسِ صَحابَہ

صحابہؓ کا اجتماع، صحابیوں ؓ کا مجمع

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیل کے معانیدیکھیے

مَیل

mailमैल

مَیل کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر، مؤنث

  • گندگی، غلاظت، کیچڑ، چرک جو جسم، ناک، کان، آنکھ وغیرہ میں جم جاتی ہے نیز فضلہ، گاد
  • کسی مائع یا سیال پر جمنے والی چیز، تیل وغیرہ کے نیچے بیٹھ جانے والی مٹی، تلچھٹ
  • (کاشتکاری) وہ مٹی جو اپنی اصل جگہ پر موجود ہو اور وہاں سے اٹھائی نہ گئی ہو
  • (کنا یۃً) خرچ یا ضائع ہو جانے والی چیز (عموماً روپئے پیسے کے لیے مستعمل)
  • (مجازاً) رنج جو دل میں کسی کی طرف سے ہو، کدورت، کینہ
  • (کنا یۃً) مادّی خواہشات، ضرورتیں یا بکھیڑے

عربی - اسم، مذکر

  • (لفظاً) پیدائشی کج ہونا، جھکاؤ، خمیدگی
  • (ہیئت) ترچھا پن نیز انحراف
  • (مجازاً) رغبت، فطری میلان، توجہ، التفات، رُجحان
  • خواہش، شوق، اُلفت
  • طرفداری، پائیداری، رعایت
  • (تصوف) اپنے اصل کی طرف رجوع کرنا شعور و آگاہی کے ساتھ، مراد ہے مثل جمادات و نباتات کے رجوع طبعی کے کہ بے اختیار اپنے اصل کی طرف مائل ہیں
  • ڈھلنا، غروب ہونا (سورج کی طرح)
  • (ہیئت) بُعد، فاصلہ جو اجرام فلکی اور اُفق کے درمیان ہو
  • وہ تفاوت جو کسی سیارے یا ثابتے کو معدل النہار سے شمال یا جنوب کی طرف ہوتا ہے
  • (ہیئت) اس دائرے کا قوس جو خط استوا کے قطبین اور (یا) طریق الشمس کے قطبین اور اس کے کسی نقطے سے گزرتا ہے
  • (طبیعیات) جذب، کشش، کسی جسم کی دوسرے جسم کو اپنی طرف کھینچنے کی صلاحیت
  • ہاتھی کو چلانے اور بٹھانے کے لیے ایک کلمہ جو فیل بانوں میں مستعمل ہے (جس طرح ہاتھی کو اٹھانے کے لیے دھت دھت کہتے ہیں، اسی طرح چلانے کے لیے میل میل کہتے ہیں)

شعر

English meaning of mail

Sanskrit - Noun, Masculine, Feminine

  • dirt, filth, scum

Arabic - Noun, Masculine

मैल के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • कोई ऐसी चीज जिसके पड़ने या लगने से दूसरी चीजें खराब, गंदी या मैली होती हों अथवा उनकी चमक-दमक, सफाई आदि कम होती या बिगड़ जाती हो। मलिन या मैला करने वाला तत्त्व या वस्तु। जैसे-किट्ट, गर्दा, धूल आदि। पद-हाथ-पैर की मैल = बहुत ही उपेक्ष्य और तुच्छ वस्तु। जैसे-वह रुपए-पैसे को तो हाथ-पैर की मैल समझता था।
  • गंदगी, कीच, ज़ंग, किसी से दिल साफ़ न होना
  • मन में रहने या होनेवाला किसी प्रकार का दोप या विकार। मुहा०-मन में मैल रखना-मन में किसी प्रकार का दुर्भाव या वैमनस्य रखना। वि० मैला (मलिन)। पुं० [देश॰] फीलवानों का एक संकेत जिसका व्यवहार हाथी को चलाने के लिए होता है।
  • किसी चीज़ पर पड़ी हुई या जमी हुई गर्द; धूल; मल
  • किसी के प्रति मन में होने वाला या रहने वाला दोष या विकार।

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • रुचि, रग़बत, आकर्षण, तवज्जुहः प्रवृत्ति, रूञ्जहान।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone