تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نار کے معانیدیکھیے
وزن : 21
موضوعات: عوامی
- Roman
- Urdu
نار کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر
- پانی ؛ بچھڑا ؛ گلہ ، ریوڑ
- رک : انار (ایک مشہور پھل)
- ایک جلدی بیماری جس میں جلد پر سرخ چٹے پڑ جاتے ہیں اور ان میں کھجلی اور جلن ہوتی ہے ، جمرہ ، سرخ بادہ ، نارِ فارسی
- ۔ (ع) مونث۔ آگ۔ آتش۔ ؎ ۲۔ (ف) مذکر۔ انار کا مخفف۔
- ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ ہندو۔عو) عورت۔ جورو۔ اس معنی میں ناری بھی مستعمل ہے۔ ۲۔ جلاہوں کا ایک آہنی آلہ۔ ۳۔ چمڑے کا تسمہ جو جُوے میں بیل کے لگاتے ہیں۔
سنسکرت - اسم، مؤنث
- آگ ، آتش ، اگنی
- عورت ، زن ، استری نیز مادہ ، مؤنث
- پتلی پتلی سینکیں ، ریشے ، بال ، عموما ً ناریل کے ریشے جن سے چٹائیاں اور رسیاں بنتی ہیں
- وہ نلکی جس سے جانور کے منھ میں رقیق شے ڈالتے ہیں ؛ جلاہوں کا وہ آلہ جس میں سوت کی نلی رہتی ہے ؛ نال ۔
- دوزخ کی آگ ؛ (مجازاً) دوزخ ، جہنم ۔
- ۔ (مجازاً) بیوی ، زوجہ ۔
- موٹا رسا ، برت ، تسمہ
- ۔ (شاذ) دماغ ؛ مشورہ ، تجویز
صفت
- انسان کا ، انسان کے متعلق
شعر
سن تو لیا کسی نار کی خاطر کاٹا کوہ نکالی نہر
ایک ذرا سے قصے کو اب دیتے کیوں ہو طول میاں
Urdu meaning of naar
- Roman
- Urdu
- paanii ; bachh.Daa ; galla, reva.D
- ruk ha anaar (ek mashhuur phal)
- ek jaldii biimaarii jis me.n jald par surKh chiTTe pa.D jaate hai.n aur un me.n khujlii aur jalan hotii hai, jumraa, surKh baada, naar-e-faarsii
- ۔ (e) muannas। aag। aatish। २। (pha) muzakkar। anaar muKhaffaf।
- ۔ (ha) muannas। १। hinduu।o) aurat। joruu। is maanii me.n naarii bhii mustaamal hai। २। julaaho.n ka ek aahanii aalaa। ३। cham.De ka tasma jo juuve me.n bail ke hain।
- aag, aatish, agnii
- aurat, zan, istrii niiz maadda, manas
- patlii patlii siinke.n, reshe, baal, umuuman naariiyal ke reshe jin se chaTaa.iiyaa.n aur rassiyaa.n bantii hai.n
- vo nalkii jis se jaanvar ke mu.nh me.n raqiiq shaiy Daalte hai.n ; julaaho.n ka vo aalaa jis me.n svat kii nalii rahtii hai ; naal
- dozaKh kii aag ; (majaazan) dozaKh, jahannum
- ۔ (majaazan) biivii, zauja
- moTaa rasaa, barat, tasma
- ۔ (shaaz) dimaaG ; mashvara, tajviiz
- insaan ka, insaan ke mutaalliq
English meaning of naar
नार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- आग, अग्नि, आंच
- अनार, दाड़िम ।
संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आग, अग्नि, नरक, दोज़ख ।
- गरदन; ग्रीवा
- गला; कंठ
- जुलाहों की ढरकी; नाल
- एक प्रकार की नली जिससे नवजात शिशु की नाभि माता के गर्भाशय से जुड़ी रहती है; नाल
- नारी; स्त्री।
विशेषण
- १. नर या मनुष्य-संबंधी
نار کے مترادفات
نار کے مرکب الفاظ
نار کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نار بُستاں
باغ میں پیدا ہونے والا انار ، کاشت سے حاصل ہونے والا انار ؛ مراد : کھانے والا انار (نار دشتی کے مقابل) ، بستانی انار ۔
نار نَمرُود
وہ آگ جو نمرود بادشاہ نے روشن کرائی تھی اور جس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جلانے کے لیے ڈلوا دیا تھا مگر وہ خدا کی قدرت سے گلزار بن گئی تھی
نارِ فارسی
(طب) سرخ بادہ کی وہ حالت جس میں چٹوں میں رطوبت پیدا ہو جاتی ہے اور خارش زیادہ ہوتی ہے، ایک موذی متعدی مرض، آتشک
نارِ خَلِیل
نار نمرود جو زیادہ مستعمل ہے، آتش ابراہیم، وہ آگ جس میں پیغمبر ابراہیم خلیل اللہ کو ڈالا گیا تھا
نارَد
قدیم ہندو روایت کے مطابق ایک مہارشی کا نام، جو برہما کے چار بیٹوں میں ایک تھے، نیز دس دیو رشیوں میں سے ایک، نارد کی دیوتاؤں میں اپنی چغل خوری سے اکثر جھگڑا کرا دینے کی بھی شہرت ہے، (مجازاً) لڑائی کرا دینے والا، دو کو لڑوا دینے والا، لترا، اِدھر کی اُدھر لگانے والا
نارِ فَرَنگی
ایک جلدی بیماری جس کی شدت سے ناف کے زیریں حصے میں آبلے پڑ جاتے ہیں ، آبلہء فرنگ ، باد ِ فرنگ ، آتشک ۔
نارِیَلی
ناریل کی کھوپڑی، ناریل کے پھل کے خالی خول کا بنا ہوا پیالہ یا حقہ، ناریل کے درخت کا رس، تاڑی
ناردِین
(طب) ایک گھاس کی خوشبو دار جڑ جس کا رنگ زرد ممیرے اور ہلدی کے مانند ہوتا ہے اور شکل اساروں کی طرح ہوتی ہے اوربہت سے باریک تار اس پر لگے ہوتے ہیں ، دواء مستعمل ، سنبل رومی .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hujjat
हुज्जत
.حُجَّت
disputation, contention, objection, plea
[ Har baat par hujjat karna mantiqi (Quarrelsome) logon ki aadat hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasavvuraatii
तसव्वुराती
.تَصَوُّراتی
imaginary, fictitious
[ Dadi sote waqt pariyon ki tasavvurati kahaniyan sunati hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mulaazim
मुलाज़िम
.مُلازِم
servant, attendant
[ Khalid ek auto compny mein mulazim hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aadat
'आदत
.عادَت
habit, treatment, disposition
[ Adat kisi bhi chiz ki ho usako chhod pana bahut mushkil kam hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zikr
ज़िक्र
.ذِکْر
mention, reference
[ Jalpari ek tasawwurati jandar hai jiska zikr hamein kahaniyon mein milta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munashshiyaat
मुनश्शियात
.مُنَشِّیات
Intoxicating drinks or drugs, intoxicants
[ Malesiyai police ne munashshiyat ka dhanda karne wale ek giroh ko pakda ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mallaah
मल्लाह
.مَلاّح
boatman, sailor, seaman
[ Mallah ki zindagi pani aur lahron ke bich guzarti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dilbar
दिलबर
.دِلبر
lovely, beloved, sweetheart
[ Sachchi mohabbat mein dilbar ka chehra hi sab se hasin aur khubsoorat lagta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ruu-ba-ruu
रू-ब-रू
.رُوبَرُو
face to face, in front of
[ Mohabbat mein aksar dilon ka haal ruu-ba-ruu kahne ki himmat nahin hoti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bahrii
बहरी
.بَحْری
of or belonging to the sea, oceanic, marine
[ Bahri daak ke zariye saamaan ek mulk se dusre mulk bheja jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (نار)
نار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔