تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نارا" کے متعقلہ نتائج

نارا

نالہ

ناراض رَہنا

ناخوش ، خفا یا برگشتہ رہنا ۔

ناراض ہونا

ناراض کرنا (رک) کا لازم ، ناخوش ہونا ، خفا ہونا ، غصے ہونا ۔

نارایَنی

رک : نارائنی

نارایَن

رک : نارائن

ناراض

ناخوش، خفا، برہم، آزردہ

نارائِنی

نارائن سے نسبت رکھنے والا یا متعلق

نارائِن

ہمیشہ رہنے والا، دائم، قدیم

نارائِن تیل

(طب) ایک روغن، جو مختلف بُوٹیوں سے نکالا جاتا ہے، مومیائی دواء میں مستعمل

ناراض کَرنا

خفا کرنا، رنجیدہ کرنا

نارائِنی بَل

ہندوؤں میں مردے کی موت کے سترھویں دن ہونے والی ایک تعزیتی رسم

نَہرا

کاشت کاری: وہ قطعۂ اراضی جو ندی یا نالے کے پانی کی رَو کی زد میں ہو یعنی جس میں پانی چڑھ آتا ہو، نہلا

نَہرَہ

ناہر سے منسوب ؛ شیر جیسا۔

نارَہ

رک : ناڑا جو اس کا درست املا ہے ، ازاربند ؛ دھاگا۔

ناراضی

ناخوشی، خفگی، برہمی، نارضا مندی

ناراد

رک : نارد ، برہما کے چار بیٹوں میں سے ایک

نُہرا

(گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ، احاطہ یا مکان، ایواڑ، باڑا، باکھر(باکھل) کھتانا، ہیرانا

ناراضْگی مول لینا

کسی کو ناراض کرنا ، خفگی کا سامان کرنا ۔

ناراضگی

(رک : نا (۴) کا تحتی) ناراض ہونا ، نا خوش ہونا ، خفگی ۔

ناراچ

لوہے کا بنا ہوا تیر، اوپر سے نیچے تک لوہے کا بنا ہوا تیر، بان

نَعرا

رک : نعرہ جو درست املا ہے ۔

نَعْرَہ

زور کی آواز جو کسی مطالبے یا جوش یا جذبے کی شدت کی بنا پر ہو؛ ساتھیوں کو جوش میں لانے، جلسوں میں عوام کو ہشیار و بیدار کرنے کی زور دار آواز

ناراست

نارُ الجُوع

(لفظاً) بھوک کی آگ ؛ (مجازاً) غذا کی خواہش ، بھوک ، اشتہا ۔

نا راس

جس کے بارے میں کوئی توقع یا اُمید نہ رہے ، نراس ، مایوس ، افسردہ ، ناامید ۔

ناراستی

۱۔ جھوٹ ، غلطی ؛ تشکیک ۔

نَہ رَہنا

باز نہ آنا ، نہ ماننا ۔

نَعْرَہ ہونا

نعرہ کرنا (رک) کا لازم ؛ نعرہ بلند ہونا ، نعرہ زبان پر آنا ، نعرہ لگنا ۔

نَعْرَہ کَرنا

نعرہ لگانا، للکارنا، بہت زور کی آواز نکالنا، جوش و جذبے کے اثر سے بلند آواز سے کوئی کلمہ کہنا، پکارنا

نَعرا کَرنا

رک : نعرہ کرنا ۔

نَعرا مارنا

رک : نعرہ مارنا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نَعْرَہ مارنا

نعرہ لگانا، نعرہ کرنا، زور سے پکارنا، چیخ کر کہنا، اونچی آواز میں (جوش سے) بولنا، للکارنا

نَعْرَہ لَگانا

نعرہ مارنا، نعرہ کرنا، زور سے پکارنا، چیخ کر کہنا، اونچی آواز میں (جوش سے) بولنا، للکارنا

نَعْرَہ بَھرنا

رک : نعرہ کرنا ۔

نَعْرَہ نِکَلنا

نعرہ زبان پر آنا ، زور سے آواز نکلنا ، کچھ خاص الفاظ کا زبان پر آنا

نَعْرَہ ہا

نعرہ (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

نَعْرَہ بَپا ہونا

نعرے لگنا ، چیخ و پکار ہونا ، شور ہونا ، نعرہ بلند ہونا

نَعْرَہ چار یار کا

رسول ِمقبول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کے چار خلفائے راشدین (یعنی حضرت ابوبکر صدیق ؓ، حضرت عمر فاروق ؓ ، حضرت عثمان غنی ؓ اور حضرت علی مرتضیٰ ؓ جو آں حضور کے بعد خلیفہ چنے گئے ، کے نام کا نعرہ)

نَعْرَہ باہو

خوشی یا جوش سے یاہو کا نعرہ لگانا ، شور و غوغا کرنا ۔

نَعْرَہْ زَنَاْن

نَعْرَہ وار

نعرہ لگانے یا نعرہ مارنے والا ۔

نَعْرَہ حَق

سچی آواز ، حق کی آواز ، سچائی کا چرچا ۔

نَعْرَہ زَن

فریاد کرنے والا، فریاد کناں، صدا دینے والا، آواز دینے والا

نَعْرَہ باز

شور و غوغا کرنے اور جوش و جذبے کا اظہار کرنے والا نیز جذباتی باتیں کرنے والا ، بے عمل

نَعْرَۂ تَکبِیر

اللہ سب سے بڑا ہے اور علی مرتب ہے کا نعرہ

نَعْرَہ زَنِی

نعرہ زن کا اسم کیفیت، نعرہ کرنا، نعرہ زن ہونا، نعرہ لگانے کا عمل

نَعْرَہ گُونجنا

بلند آواز سے کوئی کلمہ منھ سے نکل کر فضا میں پھیل جانا ۔

نَعْرَہ بازی

(ادب) شاعری یا نثر میں کسی سیاسی یا سماجی نظریے کو براہ ِراست پیش کر دینا ، تحریر میں شعری لطافت اور ادبی کنائے کا نہ ہونا ، شعر و ادب کا پروپیگنڈے کی سطح پر آجانا ۔

نَعْرَہ فِگَن

رک : نعرہ زن ۔

نَعْرَہ نَبَرْد

نعرئہ جنگ ، صلائے جنگ ، مبارزہ طلبی ۔

نَعْرَہ بَن کَر رَہ جانا

نظریاتی یا فرضی باتوں تک محدود ہونا ۔ ا

نَعرَۂ حَیدَری

۔مذکر۔ حضرت علی کا نعرہ۔کنایۃً زور وشور کا نعرہ۔؎

نَعْرَہ کَش

رک : نعرہ زن

نَعْرَۂ چار یار

رسول ِمقبول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کے چار خلفائے راشدین (یعنی حضرت ابوبکر صدیق ؓ، حضرت عمر فاروق ؓ ، حضرت عثمان غنی ؓ اور حضرت علی مرتضیٰ ؓ جو آں حضور کے بعد خلیفہ چنے گئے ، کے نام کا نعرہ)

نَعْرَہ و نَفِیر

شکوہ شکایت ، نالہء آہ و زاری ، چیخ پکار ، آہ و بکا

نَعْرَہ کِھینچنا

(غم، تکلیف یا جوش و جذبے سے) نعرہ کرنا، نعرہ بلند کرنا، نعرہ مارنا

نَعْرَہ کَشی

نعرہ کش کا کام ، نعرہ زنی

نَعْرَہ زَن ہونا

نعرہ لگانا، صدا بلند کرنا، فریاد کناں ہونا نیز کوئی نظریہ یا بات جوش و جذبات سے پیش کرنا

نَعْرَہ بُلَند ہونا

نعرہ بلند کرنا (رک) کا لازم ، کوئی نئی اور دلکش بات یا فقرہ سامنے آنا ۔

نَعْرَہ بُلَند کَرنا

جوش و جذبہ ، خواہش یا کسی تکلیف و غم کی شدت سے زور کی آواز نکالنا نیز کوئی نئی اور دلکش بات یا فقرہ یا نظریہ سامنے لانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نارا کے معانیدیکھیے

نارا

naaraaनारा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

نارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نالہ
  • (ناڑا، جو فصیح ہے) پاجامے کے نیفے میں ڈالنے کی ڈوری، کمر بند، ازار بند، کلاوہ، لال کچا سوت، جو پوجا میں دیوتاؤں کو چڑھایا جاتا ہے
  • پوست ناریل کا ریشہ (Coir)، مونجھ، جس سے رسّی اور چٹائی وغیرہ بنائی جاتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَعرا

رک : نعرہ جو درست املا ہے ۔

نَعْرَہ

زور کی آواز جو کسی مطالبے یا جوش یا جذبے کی شدت کی بنا پر ہو؛ ساتھیوں کو جوش میں لانے، جلسوں میں عوام کو ہشیار و بیدار کرنے کی زور دار آواز

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of naaraa

Noun, Masculine

  • trousers string

नारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह शब्द या शब्द-समूह जो लोगों को प्रेरित या उत्तेजित करने के लिए ज़ोर-ज़ोर से दोहराया जाता है, घोष (स्लोगन)
  • पायजामे की डोरी, कमरबंद
  • नारियल का रेशा जिससे रस्सियाँ और चटाइयाँ बनती हैं
  • लाल कच्चा सूत जो पूजा में देवताओं को चढ़ाया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words