تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَلْٹا کھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَلْٹا کھانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پَلْٹا
پَلْٹا کھانا کے اردو معانی
- منقلب ہوجانا، ایک حال سے دوسرے حال یا ایک رخ سے دوسرے رخ ہوجانا، کروٹ بدلنا، انقلاب آنا، زوال سے عروج یا عروج سے زوال ہونا
- نظریے، رائے یا طرز عمل میں تبدیلی پیدا ہونا
- قول سے پھرنا
- پلٹ کرآنا، عود کر آنا
English meaning of palTaa khaanaa
- (fortune) to change
- turn over, perform a volte-face
- turn upside down, change one's opinion
पलटा खाना के हिंदी अर्थ
- उलटा हो जाना, एक स्थिति से दूसरी स्थिति या एक दिशा से दूसरी दिशा हो जाना, करवट बदलना, परिवर्तन आना, उतार से चढ़ाव या चढ़ाव से उतार होना
- विचारधाराएँ, राय या कार्यशैली में परिवर्तन उत्पन्न होना
- कथन से फिरना
- पलट कर आना, लौट कर आना
پَلْٹا کھانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَلْٹا کھانا)
پَلْٹا کھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔