تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاہ بازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاہ بازی کے معانیدیکھیے
شاہ بازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شاہباز كی طرح شكار پر حملہ كرنا ؛ (مجازاً) بہادری ، دلیری
شعر
بہت مدت کے نخچیروں کا انداز نگہ بدلا
کہ میں نے فاش کر ڈالا طریقہ شاہبازی کا
دل کو مژگاں نیں لے کے پنجے میں
کام کیتا ہے شاہبازی کا
English meaning of shaah-baazii
Noun, Feminine
- kingly,lordly,bravery,heroism,valor,daring
शाहबाज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वीरता, शूरता, वीरत्व, साहस, निर्भयता
شاہ بازی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاہ بازی)
شاہ بازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔