تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَش" کے متعقلہ نتائج

چھ

اردو کی تہجی ترتیب کا چودھواں مصمتہ، جو لکھائی میں ج اور ھ (چ +ھ) ملا کر لکھا جاتا ہے، حنک (تالو) سے ادا کئے جانے کی وجہ سے حنکیہ اور تحریر میں’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ’’چ‘‘ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیوناگری میں ساتواں مصمتہ (#) ہے، اردو میں تلفظ ’’چھے‘‘ اور ہندی میں ’’چھا‘‘ ہے

چھیں

چھین٘کنے کی آواز.

چھیڑ

آزار پہنچانا، طعن و طنز، آزمائش، بگاڑ، تنازع

چھیڑا

وہ دھات یا مسالا جس کے اثر سے دوسری دھات تیزابی محلول سے جدا ہو جائے مثلاً تا٘نبا جو تیزاب میں حل شدہ چاندی کو خود تیزاب میں حل ہو کر خارج کر دیتا ہے، راؤٹی، کامی، گون٘ٹی، وہ دھات جو دوسری دھات کو صاف کر دے یا آسانی سے پگھلا دے

چھیڑْنا

۱. چھونا، ہاتھ لگانا، مس کرنا.

چھینٹا

بان٘س کی قمچیوں سے بنا اور تاڑ کے ریشوں سے بندھا ہوا ٹوکرا۔

چھینگ

(بڑاڑی ٹھگ) تلوار.

چھینک

روک ٹوک، اٹک، ممانعت، تعرض، گرفتاری، قرقی، ضبطی

چھیمَنْڈ

یتیم.

چھینکْنا

روکنا، مسدود کرنا، گھراؤ کرنا.

چھینچْنا

پانی دینا، ریزہ ریزہ کرنا، قیمہ کرنا، ٹکڑے کرنا، سینچنا

چھینہَر

(ٹھگی) جن٘گل، ویرانہ.

چھیں ہَڑ

(ٹھگی) جن٘گل، ویرانہ.

چھینہَڑ

(ٹھگی) جن٘گل، ویرانہ.

چھے ماس کی ڈاٹ

(معماری) دائرے کے محیط کے چھٹے حصے کی گولائی کی شکل کی ڈاٹ، بادامی ڈاٹ.

چھید بھید

پوشیدہ بات، راز.

چھید

سوراخ، رخنہ

چھیدی

چھیدا (رک) کی تانیث، چھدری.

چھیوا

تحریر میں کوئی نشان (نقطہ، اعراب) عبادت میں ٹھیرنے کا نشان ؛ ٹیکہ (چیچک یا کسی اور بیماری کا).

چھیلا

لڑی، گچّھا.

چھینا

بچہ ننّھا مُنّا.

چھیلی

بکری.

چھیرا

بکرا

چھیری

بکری

چھیٹ

رک: چین٘ٹ ، معمولی زخم ؛ داغ دھبّہ.

چھیل

لڑی ،گچّھا.

چھین

ایک زیور جو رن٘گ، کان٘سی اور پیتل سے بنایا جاتا ہے.

چھیپ

(زر بافی) دو شاخہ آہنی میخ جس کے اندر سے تار گزر کر نہائی پر آتا ہے یہ میخ نہائی کے برابر لگی ہوتی ہے.

چھیک

چھین٘ک

چھیم

فلاح، خوش حالی، خیر و عافیت، بہترہ، بھلائی خوشی.

چھیہ

آخر کار، آخر میں.

چھیند کَرْنا

چھتراؤ کرنا، بہانا، بکھیرنا.

چھیڑنا سَنج

رک : نغمہ سرا ۔

چھیڑ چھاڑ

ہنسی مذاق، دل لگی

چِھیدا

اناج کا کیڑا جو گیہوں اور اسی قسم کے دوسرے اناج کو چھیدتا اور مغز کھاتا ہے، سرسری، دھن٘ورا

چھینکے کا لَیمْپ

چھت میں لٹکانے والا لیمپ اصطلاحاً چھین٘کے کا لیمپ کہلاتا ہے.

چھیڑ کَر

اُکسا کر، بھڑکا کر، اشتعال میں لا کر، بڑھاوا دے کر.

چھیڑ خانی

۱. رک : چھیڑ چھاڑ، معنی نمبر ۱.

چھیلُو

ایک پودا جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے، لوط: Vermania Conyzo Anthwlmintica.

چھیتر

رقبہ، علاقہ

چھینا پُلاؤ

چھینے کا میٹھا پلاؤ .

چھینکے پَر رَکْھنا

ٹال دینا، کسی کام کے کرنا میں سستی کرنا.

چھیدْنا

سوراخ کرنا

چھینال

رک: چھنال.

چھیٹْوا

(شکر سازی) راب نتھارنے کا ٹوکرے کی قسم کا چھلنا.

چھیجْلی

(ڈھلئی کاری) مختلف دھاتوں کے اجزا کو ملا کر گلانے کا بڑا ظرف، پلّی.

چھیکْنا

رک: چھین٘کنا.

چھیتْنا

(رن٘گائی) رن٘گنے سے پہلے کورے کپڑے کو بھگو کر مانڈھی نکالنا

چھیلْنا

(چوری، ٹھگی) حاکم کے حکم سے قید سے رہائی پانا.~

چھیٹْکا

شوخ، طرار ؛ صحت مند گبرو، طرحدار.

چھیکْلا

چھید، سوراخ.

چھیرْنا

چھیڑنا

چھیتْری

کھیت کا مالک یا مزارع، کاشتکار، کھتری، چھتری، کھیتی باڑی کرنے والا

چھیدَنِی

چھیدنے کا آلہ، سوراخ کرنے والی چیز

چھیدَن

کاٹنے یا سوراخ کرنے کا عمل یا کیفیت، کاٹ کر الگ کرنے کا کام، چیرپھاڑ، تباہی، بربادی، انہدام

چھیدَک

کوئی چیز جس میں سوراخ کیا جائے، سوراخ کرنے والا آلہ.

چھیڑیں چَلْنا

زندگی میں نشیب و فراز آنا، دکھ سکھ سے گزرنا، آزمائشوں سے دو چار ہونا ؛ چہلیں کرنا، ہنسی مذاق کرنا.

چھیڑ خوانی

چھیڑ خانی، دل لگی، ٹھٹھا، مخول، رنج، کاوش، اشتعال طبع

چھیلی جان سے گَئی ، کھانے والوں کو سَواد نَہ آیا

جب کسی کی محنت کی کوئی داس نہ دے تو کہتے ہیں، ہماری جان گئی آپ کی ادا ٹھہری.

چھیڑ نِکالْنا

چڑ نکالنا، کسی مخصوص نام سے کسی کو رن٘ج پہن٘چانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَش کے معانیدیکھیے

شَش

shashशश

اصل: فارسی

وزن : 2

شَش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سان٘پوں کا بادشاہ ، ناگ دیوتا جو پاتال میں رہتا ہے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of shash

Adjective, Numeral

  • six
  • sixth

शश के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • छ, पट्, षट्क, षषु
  • खरगोश।
  • चन्द्रमा का कलंक या लांछन।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone