تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاؤ" کے متعقلہ نتائج

بُرُودَت

ٹھنڈک، خنکی، سردی

بُرُودَتِ عارِضی

(طبیعیات) وہ نسبت جو بخارات آبی کی حقیقی مقدار کو ... ظاہر کرتی ہے

بُرُودَتِ مَحْض

(طبیعیات) وہ قوت یا بخارات کی کشش جو مقیاس الحرارت میں پارے کو اوپر چڑھانے کا باعث ہوتی ہے

مِزاج میں بُرُودَت ہونا

خاصیت سرد ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تاؤ کے معانیدیکھیے

تاؤ

taavताव

اصل: سنسکرت

وزن : 21

تاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آن٘چ ، تیز آگ ، شدید گرم کرنے یا ہونے کی حالت.
  • تختۂ کاغذ .
  • (کاغذ سازی) بڑی ناپ کے کاغذ کا ایک تختہ جو کاغذیوں کے شمار میں کم از کم ۱۸ انچ x ۲۲ انچ کا دگنا ہو.
  • این٘ٹھ ، تاب ، خم ، بل ، مروڑ.
  • بھٹی کی آگ کی تیزی جو دھات کو گلا دے
  • تاب (رک).
  • تیزی ، شدت .
  • غیظ و غضب ، غصّہ .
  • قوت ، توانائی ، جوش ؛ پیچ.

شعر

English meaning of taav

Noun, Masculine

  • curl, twist, fold, roll
  • heat, amount of heat (in an oven, etc.)
  • rage, passion, surge of pride
  • sheet of paper

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone