تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تڑ پڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تڑ پڑ کے معانیدیکھیے
تڑ پڑ کے اردو معانی
فعل متعلق
- ۔کسی کے جواب میں بغیر توقُّف کیے کچھ کہنا۔۲۔(عو) جلد جلد۔ بڑے دونوں بچّے تڑپڑگئے گزرے۔ یہ حادثے تڑپڑ ہوئے۔
- تیزی ، پھرتی ، بر وقت عجلت سے کسی کام کی تکمیل ؛ کسی کے جواب میں بلا توقف کچھ کہنا
- فوراً ، ترنت.
English meaning of ta.D-pa.D
Adverb
- quickly, swiftly, rapidly, immediately
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تڑ پڑ)
تڑ پڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔