تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑی" کے متعقلہ نتائج

تَڑی

بھرا، بڑھاوا، ہمت افزائی، حریف سے مقابلے کے لئے اُبھارنا

تَڑی ہو جانا

دھو کا دے کر غائب ہوجانا، فرار ہو جانا ، بھاگ جانا. رک : تری ہوجانا .

تَڑی پار ہونا

تَڑیڑا

تڑبڑا

تَڑی میں آنا

۔لازم۔ دھوکا کھانا۔ ؎

کَھڑی تَڑی

کھڑے کھڑے ، تھوڑی سی دیر کے لیے.

گیند تَڑی

بچّوں کا ایک کھیل جس میں ایک بچّہ دوسرے بچّے یا بچّوں کو گیند مارتا ہے اور جس کو وہ گیند لگ جاتی ہے وہ کھیل میں چور بن جاتا ہے اور مارنے والے کو مقررّہ طور پر کندھے یا پیٹھ پر چڑھاتا (چڈی دیتا) ہے

گینْد تَڑی کھیلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑی کے معانیدیکھیے

تَڑی

ta.Diiतड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: بقالی

تَڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھرا، بڑھاوا، ہمت افزائی، حریف سے مقابلے کے لئے اُبھارنا
  • جھانسا، فریب
  • مار، ضرب، تاڑی کا مخفف، بارکی تالی کو کہتے ہیں (دینا کے ساتھ)، (بقال) نقصان، خسارہ، (کھیل) گیند، تڑی کھیلنے میں جب چور کسی کی کمر پر گیند دیتا ہے اس وقت پکار کر کہہ دیتا ہے کہ تڑی ہے، یعنی اب یہ چور ہوگیا
  • دھونس

شعر

English meaning of ta.Dii

Noun, Feminine

  • beating, punishment
  • loss, damage
  • cheating, fraud, deceit
  • threat, bullying, bluff

तड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी को ठगने के लिए किया जानेवाला छल। धोखा। (दलाल) क्रि० प्र०-देना।-बताना।
  • चपत। थप्पड़। क्रि० प्र०-जड़ना।-जमाना।-देना।-लगाना।
  • धमकाना, धौंस जमाना, शहर की सीमा
  • चपत; थप्पड़
  • मारपीट
  • धोखा; छल।

تَڑی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words