تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑا تَڑ" کے متعقلہ نتائج

تڑ

تھپڑ کی آواز، صدمہ یا ضرب کی آواز، چٹاخ

ٹاڑ

رک : تاڑ .

تَاڑ

تاڑ کی جنس سے تعلق رکھنے والے مختلف النوع درخت جن کی مشہور اقسام درج ذیل ہیں: ۱۔ جنس کی مشہور اقسام میں سے ایک قسم ، یہ درخت کم و بیش بیس گز بلند ہوتا ہے اسکا تنا مضبوط پتے کھجور سے مشابہ تنے پر شاخیں نہیں ہوتیں نچلا حصہ سفید ہوتا ہے خوبصورتی کے لیے لگائے جاتے ہیں ، لاط :Palma or Palmyra tree OR Fanpalm.

تَڑَپ

پرندے کی پھڑپھڑاہٹ، اضطراب، بے چینی، بے قراری

تَڑَپْنا

پھڑکنا ، بیتاب ہونا ، بے قرار ہونا ، بے چین ہونا.

تَڑپا

رک : تڑپ معنی نمبر

ٹِڑ

رک : ٹڑھ ؛ ٹیڑھا ، تراکیب میں مستعمل.

تَڑ تَڑ

لگاتار مارنے یا کسی چیز کے زور سے گرنے کی آواز، جلد جلد مارنے، گرنے یا نکلنے کی آواز، پٹاخا چھوٹنے یا بندوق چلنے کی آواز

تَڑا تَڑ

لگاتار مارنے یا گرنے کی آواز، بڑی بڑی بون٘دوں کی آواز جو مسلسل برسنے سے پیدا ہوتی ہے، مسلسل گولیوں کی آواز

تَڑْ جانا

خوب پرکھ لیا جانا ، پہچان لیا جانا ، تاڑا جانا ، تاڑ لیا جانا.

تَڑ سے

بے باکی سے، فوراً، جلدی سے، بے دھڑک، گستاخی سے

تڑ پڑ

تیزی ، پھرتی ، بر وقت عجلت سے کسی کام کی تکمیل ؛ کسی کے جواب میں بلا توقف کچھ کہنا

تَڑ دے سی

تڑاق سے ، آواز کے ساتھ.

ٹاڈ

رک : ٹاٹ (۱) معنی نمبر ۲، بون٘ٹ (وہ ہرا خول جس میں چنا ہوتا ہے).

تَد

تب، اس وقت

tad

چھوٹا بچہ

tid

ملائم

تَڑی

بھرا، بڑھاوا، ہمت افزائی، حریف سے مقابلے کے لئے اُبھارنا

تَڑا

مخصوص لکڑی جس سے شراب رکھنے کا مٹکا گھڑا یا شراب رکھنے کا برتن بناتے ہیں.

تَڑ تَڑ کَرْنا

بک بک کرنا ، بلا سبب بولے جانا ، شیخی یا ڈین٘گ مارنا.

تَڑکی

رک : تڑقی .

تَڑکا

مذکر۔ بہت سویرا، صبح کا وقت، علی الصَّباح۔ مسلمان نوٗر کا تڑکا بھی بولتے ہیں

ٹِنْڈ

مٹی کا لوٹا، جو رہٹ میں کام دیتا ہے، ڈبوا، بدھنا، کرنا

تَڑْقی

دیوار یا عمارت جس میں دراڑیں پڑگئی ہوں اور جو گرنے کے قریب ہو

تَڑْنا

بندوق وغیرہ کی آواز، تڑاق بڑاق؛ بادل کی گرج

تَڑْپانا

۱. پھڑکانا ، اضطراب میں ڈالنا ، ترسانا ، بے قرار کردینا ، بے چین کرنا.

تَڑاقے

تڑاقا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

ٹانڑ

تڑاوا

(ھ) مذکر۔ سامانِ آرائش

ٹانڈ

مچان جس پر بیٹھ کر باغات اور کھیتوں کی رکھوالی کرتے ہیں، چبوترا، پلیٹ فارم

تانڈ

مردوں کا چھل کود کا ناچ نیز تان٘ڈو ، رک : تان٘ڈ دیو.

تَڑاقا

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز یا بندوق وغیرہ کے چلنے کی آواز بجلی کا کڑاکا ، صاعقہ.

تَڑاقُو

دھماکے سے پھٹنے والا مادہ جس سے ڈائنامائیٹ وغیرہ کو اڑاتے ہیں.

تَڑانا

رک : ٹرانا ، زور دار آواز نکالنا ، تڑتڑانا ، تڑپنا

تَڑاکا

رک : تڑاقا

تَڑایا

رک : تڑاوا

تَڑَقْنا

(مجازاََ) پیاس سے حلق کا خشک ہونا ، چٹخنا.

تیند

۔(ھ) نون غنّہ) مذکر۔ ایک صحرائی درخت کی لکڑی جو جلنے میں چٹختی ہے۔

تَڑْکے

بگھار، چھونْک

تَڑیڑا

تڑبڑا

تَڑا تَڑ جَواب دینا

بے توقف جواب دینا، بے باکی سے فوراً بول اٹھنا، جلد جلد جواب دینا

تَڑاو

رک : تڑاوا.

تَڑاق

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے یا گرنے کی آواز ( بیشتر سے کے ساتھ )

تَڑَکْنا

چٹخنا ، پھٹنا ، شق ہونا ، دراڑ پڑجانا

تَڑاک

رک : تڑاق

تَڑاگ

رک : تڈاگ ، تالاب.

تَڑاڑا

رک : تڑیڑا.

تَڑْقانا

تڑقنا (رک) کا تعدیہ ، پھاڑنا ، ٹکڑے ٹکڑے کرنا ؛ (کیمیا) بھاری سالمات کو خاص تپشی عمل کے ذریعے توڑ پھوڑ کر چھوٹے سالمات میں تبدیل کرنا.

تَڑَنگا

لمبے قد والا، دراز قامت (عموماََ لمبا کے ساتھ مستعمل)

تَڑاخا

(عو) کسی چیز کا قحط ، کسی شے کی نایابی ، رک : تڑاقا

تَڑْکانا

رک : تڑکنا جس کا یہ متعدی ہے .

تَڑْیانا

پربند کبوتر کا آہستہ آہستہ اڑکر جانا ، بال کٹے ہوئے پرند کا اڑجانا

تَڑْپَڑی

تڑپڑاہٹ، بیقراری، بے چینی

تَڑْپِیلا

جلد باز ، عجلت کرنے والا ؛ مشتاق ؛ پھرتیلا ، چست

تَڑَخْنا

پھٹنا ، شق ہونا ، دراڑ پڑنا ، چٹخنا.

تَڑَھپنا

رک : تڑپنا

تَڑَپْھنا

رک : تڑپنا.

تَڑْکاو

رک : تڑکا (سویرا)

تَڑاخ

زور کی آواز، پٹاخے بندوق یا تھپڑ کی آواز

تَڑْکاٹ

تڑکن ، چٹخن ، تڑق ، تڑخ (رک).

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑا تَڑ کے معانیدیکھیے

تَڑا تَڑ

ta.Daa-ta.Dतड़ा-तड़

وزن : 122

مادہ: تَڑا

موضوعات: پرندے

تَڑا تَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لگاتار مارنے یا گرنے کی آواز، بڑی بڑی بون٘دوں کی آواز جو مسلسل برسنے سے پیدا ہوتی ہے، مسلسل گولیوں کی آواز
  • جلد جلد ، جلدی سے ، فوراً.
  • متواتر، لگاتار، (پرندوں کے اڑنے میں جو پروں سے آواز پیدا ہوتی ہے) پڑپڑاہٹ
  • چٹخنے کی آواز، کسی چیز کے ٹوٹنے کی آواز
  • مشین گن چلنے یا بندوق کی گولیاں وغیرہ برسنے کی آواز
  • (ھ) مونث۔ متواتر آواز، لگاتار مارنے کی آواز، ہاتھ سے مارنے کی آواز، لکڑی سے مارنے کی آواز، بڑی بڑی بوندوں کی آواز جو متصل برسنے سے پیدا ہوتی ہے، جوتیوں کی مار کی آواز، زور کا کڑاکا، پٹاخا

فعل متعلق

  • لگاتار مارنے کی آواز، چٹاک پٹاک، جوتی ہاتھ یا لکڑی سے مارنے کی آواز، جلدی سے، جلد جلد، بوندوں کے گرنے کی آواز، ٹپ ٹپ، متواتر آواز

English meaning of ta.Daa-ta.D

Noun, Masculine

  • The sound produced by gun shots in quick successive strokes upon another, crackcrack, whack-whack, patter-patter
  • continuous firing of firearms
  • falling sound of continuous rain

Adverb

  • with continuous whack

तड़ा-तड़ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जल्दी जल्दी और निरंतर। लगातार। जैसे तडातड़ जवाब देना।
  • तड़-तड़ शब्द करते हुए। जैसे-तड़ातड़ थप्पड़ लगाना।
  • तड़तड़ की आवाज़ के साथ
  • जल्दी-जल्दी; जल्दी से
  • बिना रुके हुए; लगातार; निरंतर।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑا تَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑا تَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone