تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھان" کے متعقلہ نتائج

اَقْمِشَہ

ساز و سامان، گھریلو استعمال کی چیزیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تھان کے معانیدیکھیے

تھان

thaanथान

اصل: ہندی

وزن : 21

تھان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جانور باندھنے کی مستقل جگہ، اصطبل، آخور
  • وہ جگہ جہاں گھوڑے وغیرہ کے لیے گھاس یا دانہ رکھا جاتا ہے نیز وہ برتن جس میں دانہ گھاس کھلایا جائے
  • وہ گھاس جو گھوڑے کے نیچے بچھا دیتے ہیں
  • (ہندو) وہ جگہ مٹی کا ڈھیر درخت یا قبر وغیرہ جسے لوگ متبرک سمجھ کر اس پر نذرانہ نیاز چڑھاتے ہیں
  • (مقررہ ناپ کا) تہ کیا ہوا کپڑا گوٹا یا چمڑا وغیرہ
  • پگڑی پٹکے سوزنی یا چادر گہنے وغیرہ کے ساتھ بطور عدد معیت
  • جوتے کا جوڑا
  • نسل، کھیت
  • مقام، جگہ، قیام گاہ
  • موقع، وقت (قدیم)
  • عدد، (کسی عمل یا فعل کی) باری، دفعہ
  • (بازاری) عضو تناسل و خصیہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of thaan

Noun, Masculine

  • stall for cattle or horse
  • a bolt or roll of cloth or lace
  • a place to stay
  • site, abode
  • breed, stock
  • time
  • (derogatory) penis

थान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जगह। स्थान। जैसे-(क) काली या भैरव का थान। (ख) बड़ी भाभी माँ के थान होती है।
  • ठहरने या रहने की जगह।
  • जगह
  • निवास स्थान; डेरा
  • पशुओं जैसे- घोड़ों आदि को बाँधकर रखने का स्थान
  • कपड़े का एक लंबा टुकड़ा जो लकड़ी के लट्ठे में लपेटा होता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone