تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چھان کے معانیدیکھیے
چھان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چھپر، گھاس پھون٘س کا چھاجن
- بان٘سوں سے بنا ہوا ٹھاٹر جس پر پھون٘س بچھا کر چھپر بنایا جاتا ہے، سائبان
- چھانا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل
اسم، مؤنث
- (گلّہ بانی) بھگوڑے ڈھور کے آمنے سامنے کے پیر یا گردن اور ایک ٹان٘گ میں ڈالی ہوئی رسی کی بیڑی جو اس کو عارضی طور پر لن٘گڑا بنا دیتی ہے اور وہ گلّے سے نکل کر بھاگ نہیں سکتا ، چھن ، ٹان٘چ ، اسکیل ، پیکڑا، تون ، بندھن ، بیڑی .
- بھٹکن ، بھوسا ؛ بھوسی ؛ بھور.
- انتخاب، تلاش، تحقیق، قب : چھان بین
- چھان٘نا (رک) سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)
شعر
عاشق کو دیکھتے ہیں دوپٹے کو تان کر
دیتے ہیں ہم کو شربت دیدار چھان کر
پہلے تو ہم چھان آئے خاک سارے شہر کی
تب کہیں جا کر کھلا اس کا مکاں ہے سامنے
زمانہ ہم نے ظالم چھان مارا
نہیں ملتیں ترے ملنے کی راہیں
English meaning of chhaan
Noun, Masculine
- husk, chaff
- investigation, scrutiny, examination, sifting
- reflection (of an object in a mirror, etc.)
- shade, shadow, thatched structure, thatch
- sift
- straining, sifting, sieving
छान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- छप्पर
چھان کے قافیہ الفاظ
چھان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چھان)
چھان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔