تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَھل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَھل کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
تَھل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خشک زمین (جل کی ضد)
- (مرغ یا کبوتر وغیرہ) اصیل ، اچھے باڑکا.
- چھینٹ کا وہ حصہ جو چھپے ہوئے بیل بوٹوں کے درمیان سادہ رہے
- مقام، ٹھکانا، بیٹھنے یا رہنے کی جگہ، شیر کے رہنے کا مقام
- ابھرواں بوٹئ کی زمین یا ڈھانْچہ.
- مچھلی کے بیٹھنے یا انڈے دینے کی جگہ جو پانی کے کنارے دلدل یا پتھروں میں ہوتی ہے، بجن
- ریگستانی زمین، بالو کا ٹیلا، صحرا، ریگستان
- چھینْٹ کا وہ حصہ جو چھپے ہوئے بیل بوٹوں کے درمیان سادہ رہے.
- گھاٹ، دریا یا سمندر کا کنارہ، ساحل، بندرگاہ
- غول، جھنڈ، گروہ
- درخت کی جڑ کے اطراف پانی کی روک کو مٹی کا بنایا ہوا گھیر ، (رک) تھاولا ، تھانْولا ، تھالہ.
- (زر دوزی) کرن یا مقیش کے بنے ہوئے تارے کی شکل کی پھول جنہیں پوشاک میں ٹانک لیتے ہیں
شعر
جل تھل کا خواب تھا کہ کنارے ڈبو گیا
تنہا کنول بھی جھیل سے باہر نکل پڑا
English meaning of thal
Noun, Masculine
- desert
- land, place, spot, site
- ford
- water
- mound, heap
- den of a lion
- group, multitude, herd
थल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी देवता का अथवा कोई पवित्र स्थान।
- जगह। स्थान। मुहा०-थल से बैठना शांत या स्थिर होकर बैठना। चंचलता, विकलता आदि से रहित होकर सुख से बैठना।
- स्थल; स्थान; ज़मीन; जगह; (ग्राउंड)
- ठौर; ठिकाना
- 'जल' का विपर्याय
- जलमुक्त धरातल; भूमि; तट; टीला; जहाँ पानी न पहुँच सकता हो वह सूखी धरती
- महाद्वीप।
تَھل کے مرکب الفاظ
تَھل سے متعلق محاورے
تَھل سے متعلق کہاوتیں
تَھل کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَھلّا
ایک قسم کے جھولے یا ہنڈولے کا ایک حصہ جس میں جھولے نما کھٹولے متوازی لٹکے ہوتے ہیں اور بجلی کی قوت سے گھمایا جاتا ہے.
تَھل سے بَیٹْھنا
۔(عو) آرام سے بیٹھنا۔ ٹھَور ٹھکانے سے بیٹھنا۔ اطمینان سے بیٹھنا۔ ایسا اسباب تتر بتر ہوا کہ تھل سے بیٹھنا نصیب نہ ہوا۔
تَھلْتَھلانا
کسی موٹے پھپس پولے یا پلپلے جسم کا ہلنا، مٹی ریگ یا کسی اور چیز کا رطوبت کی زیادتی سے ہلنا
تَھل بیڑے سے رَکھ دینا
۔(عو) مناسب موقع سے رکھ دینا۔ کاٹھ کباڑ بلا بدتر کِرکِری خانہ میں ٹھیک کر اور سب چیزیں تھل بیڑے سے رکھ دھدر دی گئی۔
بات تَھل کی نَہ بیڑے کی
وعدہ کبھی پورا نہیں ہوتا، قول پر قایم نہیں رہتے (متلون المزاج کے لیے مستعمل)
تِرَن تَھل ایک کَرنا
(ابر وغیرہ کا) اتنا برسنا کہ خشکی اور تری میں فرق نہ رہے،(مجازاََ) بہت رونا،بکثرت آنسو بہانا۔
اُت تو بوا باجرا بھائی، جت ہووے تھل کی مکتائی
باجرا نرم زمین پر بونا چاہیے یعنی نصیحت اسی کو کرنی چاہیے جس میں قبول کرنے کی صلاحیت ہو
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laazim
लाज़िम
.لازِم
necessary, compulsory
[ Sehat-mand hone ke liye hazme ka durust hona lazim hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aashara
मु'आशरा
.مُعاشَرَہ
society
[ Aaj ka mu'ashara matlab-paraston se bhara hua hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hausala
हौसला
.حَوصَلَہ
courage, spirit
[ Shyam ek baland-hausla shakhs hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
malzuum
मलज़ूम
.مَلْزوم
necessitated, connected, affixed
[ Ilm aur yaqin ye donon aapas mein lazim wa malzum hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iKHtiyaar
इख़्तियार
.اِخْتِیار
power, authority, control
[ Har shakhs ko ikhtiyar hai ki apni marzi chalaye lekin dosron ka haq marne ka ikhtiyar use nahin diya ja sakta ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHvaahish
ख़्वाहिश
.خواہِش
desire, aspiration, wish, will
[ Zaruri nahin ki insan ki har ek khwahish puri ho ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaamatii
सलामती
.سَلامَتَی
health
[ Maan hamesha apne bachchon ki salaamati ke liye dua karti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iqtidaar-e-aa'laa
इक़्तिदार-ए-आ'ला
.اِقْتِدارِ اَعْلیٰ
supreme authority, sovereignty
[ Har shahri ki zimmedari hai ki vo apne mulk ke itiqdar-e-aalaa ka ehtiram kare ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fariiza
फ़रीज़ा
.فَرِیضَہ
liability, responsibility
[ Apne gharon aur galiyon ko saaf rakhna ham sab ka ijtimayi fariza hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mushtaaq
मुश्ताक़
.مُشْتاق
anxious to see an absent friend, ardent, eager, keen
[ Mohabbat mein insan hamesha mahboob ke didar ka mushtaq rahta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (تَھل)
تَھل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔