تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظَہِیر" کے متعقلہ نتائج

جَہِیر

حسین چہرے والا

زَحِیر

(طب) مرض پیچش، مروڑ

زَہِیر

نحیف، ضعیف، ناتواں، کمزور، مضمحل

ظَہِیر

یار و مدد گار، پشت پناہ، حامی، یاری دینے والا، حمایتی، دست گیر

جَہِیرُ الصَّوت

بلند آواز والا.

جَہِیرُ الصَّوتی

بلند آوازی

زَہْر

ضرر رساں، نقصان دہ، مہلک، قاتل، خطرناک بات جس سے ہلاکت یا نقصان کا اندیشہ ہو

ظَہْر

پشت، پیٹھ

ظاہِر

صاف، واضح، کھلا ہوا، جو پوشیدہ نہ ہو، عیاں (باطن کی ضد)

زاہِر

روشن، چمک دار، درخشاں

زَحِیرِ صادِق

زاہد

پرہیز گار، عابد، تارک الدنیا، خدا پرست

جوہر

قیمتی پتھر مثلاً ہیرا، یاقوت، لعل، زمرد وغیرہ (زیادہ تر جمع میں بولتے ہیں)

ظَہِیْرِ کَاذِب

جَہِیدَہ

اُچھلا ہوا، اڑا ہوا.

ظَہِیرَہ

جَھراں

برباد ہونا ،بیکار ہونا.

زَہِیروک

زہیروک جدائی یا موت کا گیت ہے مکران میں اسے لیکو ار سبی میں ڈیہی کہتے ہیں .

جھار

بارش ، ہلکی بارش ، پھوار.

جُھر

سوکھا ، خشک.

جِھیر

دھجّی، پارہ ٹکڑا (عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

جَھر

پتّوں کا گرنا، قفل کا کھٹکا، متواتر بارش جھڑی، بوچھاڑ، رک، جھڑ

جُھور

دکھ ، ڈاہ ، جلن ، لپٹ ، جوالا

جھور

جھول، ترکاری کا رس

جھود

آغوش ، دامن.

جُحُود

جان بوجھ کر یا دیدہ و دانستہ حق سے انکار کرنا

جاحِد

منکر، انکار کرنے والا (باوجود جاننے کے)، تجاہل عارفانہ

جوہار

بطور سلام پان٘و پڑنا، کو رنش، نمسکار.

جَھڑاں

رک : جھڑا (۱) .

ظُہُور

اظہار، ظاہر ہونا، نمایاں ہونا

جِہْر

اون٘چی آواز سے کچھ پڑھنا یا دہرانا ،بلند آواز.

جِہَر

گانا بجانا، شور غوغا، ہاوہو.

جَہَر

آن٘کھوں کا ایک مرض، جس میں دن میں سورج کی روشنی کے سبب دکھائی نہیں دیتا، روزکوری، دنون٘دی، دنون٘د

جُہار

رک : جوہار.

جیہَر

پنڈلی پر پہننے کا زیور، جو تین سنہری حلقوں پر مشتمل ہوتا ہے

جھاڑ

سلسلہ ، تار ، قطار ، تسلسل

جِہاد

کسی جائز اور نیک مقصد کے لیے سعی و کوشش جدوجہد

جَھڑ

جھڑنا سے مشتق، گرنا (پتوں کا)

جِہْد

کوشش، سعی، محنت، مشقّت، دوڑ دھوپ

جاہِد

جہاد نفس کرنے والا، سالک

جَہُود

جہودی (رک) کی جمع ؛ جہودی قوم کا فرد ، یہودی .

ژَد

گون٘د ، ممغ ، سیز.

ظُہْر

تیسرا پہر، دوسری نماز کا وقت، دوپر کے بعد کا وقت

زَہار

رک : زہر .

ظِہار

(لفظاً) پیٹھ، پشت، ہم پشت ہونا، موافق ہونا

زِہار

عورت خواہ مرد کا اندامِ نہانی، مرد کا عضو تناسل، نیز مرد یا عورت کے آلۂ تناسل کے اطراف پیٹ کا نچلا حصّہ

زُہْد

دنیوی چیزوں سے اجتناب یا بے رغبتی، دنیاداری سے لاتعلقی عبادت و ریاضت، پارسائی، پرہیزگاری

جھوڑ

سُپاری کا درخت

جُھوڑ

جھاڑی ، جھاڑ جھنکاڑ ، سرکنڈوں کا جُھن٘ڈ.

جَھوڑ

ضرب ٹکراؤ، چوٹ مارنے کا عمل

جُھونْد

ڈھیر ، انْبار ؛ تودہ ؛ بھیڑ ، مجمع ہجوم ؛ مجلس ، جماعت ، انجمن ؛ جھنڈ

جَھنْد

رنج ، الم .

جیہَڑ

جیگڑ

جُوہَڑ

چھوٹی اورمعمولی جھیل جس میں چاروں طرف سے برساتی پانی جمع ہوجائے اوراس کا کسی طرف سے نکاس نہ ہو، بارانی تالاب، جھیل، پوکھر، ڈبرا

جھاند

(گاڑی بانی) رک: بھون٘را (۴).

جھوند

جھوجھ

زَہّار

پھول بیچنے والا، گُل فروش

زُہّاد

متقی، پرہیزگار، پارسا

جَھنڑ

رک : جَھنَک.

جَھونڑ

تلخ کلامی ، جھگڑا ،

اردو، انگلش اور ہندی میں ظَہِیر کے معانیدیکھیے

ظَہِیر

zahiirज़हीर

اصل: عربی

وزن : 121

ظَہِیر کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • یار و مدد گار، پشت پناہ، حامی، یاری دینے والا، حمایتی، دست گیر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَہِیر

حسین چہرے والا

زَحِیر

(طب) مرض پیچش، مروڑ

زَہِیر

نحیف، ضعیف، ناتواں، کمزور، مضمحل

شعر

English meaning of zahiir

Adjective, Masculine

ज़हीर के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • अ. वि. सहायक, पृष्ठपोषक, मददगार, जिसकी पीठ में दर्द हो, (यह शब्द एक वचन भी है और बहुवचन भी)
  • यार-ओ-मददगार, पुश्तपनाह्, हामी, यारी देने वाला, हिमायती, वो शख़्स जिसकी पुश्त दर्द करे

ظَہِیر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظَہِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظَہِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone