تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".kda" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".kda" کے متعقلہ نتائج
کَڑُو
ایک پیڑ جو بڑا ہوتا ہے اور اس کا تنا بہت موٹا ہوتا ہے ، جس سے کتیرا برآمد ہوتا ہے کڑایا ، کڑیا.
کَوڑی
سمندر کے کیڑوں کے چھوٹے چھوٹے خول، ایک قسم کا چھوٹا صدف جو کسی زمانے میں خرید و فروخت کے سلسلے میں سکّے کا کام دیتا تھا، دیہی زیورات میں بھی مستعمل تھا
کِیڑا
(کنایۃً) کسی ایک ہی کام میں مشغول یا کسی ایک ہی مقام یا ماحول میں رہنے والے کے لیے مستعمل، کسی چیز میں کیڑے کی طرح لگے رہنا .
کوڑا
سواری کے جانوروں خصوصاً اونٹ اور گھوڑے کو چلانے، مارنے یا سزا دینے کا ایک چابک جو عموماً چمڑے کے فیتوں کو گوندھ کر بنایا جاتا ہے، آلۂ سرزنش، چابک، تازیانہ، سونٹا یا ڈنڈا جس میں لچکدار تسمے یا ڈوریاں لگی ہوں
کیڑُو
ایک قسم کا سانْپ جو آٹھ گرہ سے بارہ گرہ تک کا لمبا ہوتا ہے، سر کا رنگ سبز سرخی مائل اور بدن پر گردن سے دم تک سفید و سیاہ اور سرخ اور طلائی متوازی دھاریاں ہوتی ہیں .
کاندو
ایک ترکاری جس کی جَڑ گول اور لمبی ہوتی ہے ، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے اور کسی کا سرخ ، اس کے پتّے اروی کے پتّوں سے بڑے ہوتے ہیں ، طبّی فوائد میں کوفتِ بدن اور صفرا اور حرارت کو دفع کرتا ہے ، رتنالو ، پنڈالو .
کُونڈے
’کونڈا‘ کی جمع نیزمغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، نذر و نیاز یا اس کا سامان، شیعہ امام جعفر صادق کی تعزیت میں نذر و نیاز
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔