تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کڑی کے معانیدیکھیے
کڑی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سختی ، مصیبت.
- گھاس کے پولوں کا ڈھیر ، گھاس کے گٹّھے.
- کڑا (رک) کی تانیث ، سخت ، زور دار ، سخت نشہ آور.
- لوہے وغیرہ کا چھوٹا حلقہ جو زنجیر اور زرہ میں ڈالتے ہیں.
- بہت زیادہ.
- کاٹنے والی چیز ، تیز دھار کی چیز ، (تلوار وغیرہ).
- (مجازاً) سلسلہ ، سلسلہ وار.
- شہتیر ، دھنی .
- سخت مصیبت.
- بکری بھیڑ کے سینے کی ہڈی جس پر چربی منڈھی ہوتی ہے.
- (زرباقی) بغیر دبکا ستارا.
- جریب کا ایک حِصّہ (ایک پیمانۂ پیمائش).
- غلّہ یا جنس جو گراں ہو.
- درشت ، سخت ، شدت کی.
- . دانہ ، مہرہ .
- مشکل ، کٹھن ، دشوار.
- خشمناک ، غضبناک ، قہر آلود.
- ایک زیور یعنی پائل کے حلقے جنہیں کڑیاں کہتے ہیں .
- نظم کا بند .
- مضبوط ، مستحکم .
- ایک طرح کا سالن جو بیسن اور دہی کی شمولیت سے تیار ہوتا ہے .
- تلخ ، تیز.
- ۔(ھ) ۱۔صفت۔ مونث۔ سخت بات۔ اُس نے جواب میں بہت کڑی کہی۔ (کہنا۔ سُنانا کے ساتھ)۔ یہ شہتیر۔ چھوٹی دھنّی۔ ۴۔لوہے کا حلقہ۔ زرہ اور زجیر کا حلقہ۔ جیسے ہتھ کڑی۔ ۵۔باریک پتلا حلقہ جو اکثر زنجیر اور توڑے میں ڈالتے ہیں۔ مثال کے لئے دیکھو کڑی جھیلنا۔ ۶۔بکری بھیڑ کی سینے کی ہڈسی۔ ۷۔سختی۔ رنج۔ دُکھ۔ تکلیف۔ ؎ ۸۔ ہندی نظم کا ایک ٹکڑا۔ انترا۔ ۹۔کاٹنے والی چیز اور تیز و تُند چیز کے واسطے جیسے کڑی تلوار۔ کڑی دھوپ۔ ۱۰۔دلیر عورت۔ ۱۱۔جنس غلّہ وغیرہ جو گراں ہو۔ ۱۲۔جریب کا ایک حصّہ۔ ۱۳۔کٹھن۔ دشوار۔ ؎ اُس نے جواب میں بہت کڑی کہی۔
- ۔دیکھو کڑا۔
شعر
موت کہتے ہیں جس کو اے ساغرؔ
زندگی کی کوئی کڑی ہوگی
جذبے کی کڑی دھوپ ہو تو کیا نہیں ممکن
یہ کس نے کہا سنگ پگھلتا ہی نہیں ہے
میں بہت خوش تھا کڑی دھوپ کے سناٹے میں
کیوں تری یاد کا بادل مرے سر پر آیا
English meaning of ka.Dii
कड़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ज़ंजीर का जोड़, कठिन
- ज़ंजीर या करधनी की लड़ी का एक छल्ला
- छोटा छल्ला जो किसी वस्तु को लटकाने के काम आता है
- छत में लगने वाली लकड़ी जिसे आधार बनाकर छप्पर अथवा खप्पर की छत बनाई जाती है
- {ला-अ.} क्रम से घटित कुछ घटनाओं में से प्रत्येक
- {ला-अ.} जोड़ने वाली बात।
کڑی سے متعلق محاورے
کڑی کے قافیہ الفاظ
کڑی کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کڑی)
کڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔