تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".lyu" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".lyu" کے متعقلہ نتائج
لیا
أ(ھ) ۱۔پکڑا۔ گرفت کیا۔ ۲۔حاصل کیا۔ ۳۔شرمندہ کیا جیسے میں نے اُسے خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ ۴۔خریدا مول۔ ۵۔کما لیا۔
لائیے
بھُنے ہوئے جُوار وغیرہ کے دانے، پھٹکری کو بھی بھُوں کر لایا کرتے ہیں، ایک قسم کی کم قیمت، شیرینی جس کو اطفال کھاتے ہیں
لیئی
آٹے (عام طور پر چیاں کا آٹا) کو پانی میں اتنا پکاتے ہیں کہ اس میں لَسْ پیدا ہوجاتاہے اور اس سے کاغذ جوڑتے ہیں، لیہی (زیادہ مستعمل ہے)
لِئی
گھلا ہوا آٹا، جو آگ پر پکا کر گاڑھا اور لیس دار کیا گیا ہو اور جو کاغذ وغیرہ چپکانے کے کام میں آئے، لیہی
لائے گا دارا تو کھائے گی داری، نہ لائے گا دارا تو پڑے گی خواری
شوہر کما کر لائے گا تو بیوی کھائے گی، شوہر نہ کمائے گا تو فاقے ہوں گے
لِئے بَیٹْھنا
اپنے ساتھ دوسرے کو بھی نقصان پہنچانا ، اپنے ساتھ دوسرے کو بھی لے ڈوبنا ؛ اپنے ساتھ دوسرے کو بھی گِرا دینا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔