تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لیا" کے متعقلہ نتائج

لیا

أ(ھ) ۱۔پکڑا۔ گرفت کیا۔ ۲۔حاصل کیا۔ ۳۔شرمندہ کیا جیسے میں نے اُسے خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ ۴۔خریدا مول۔ ۵۔کما لیا۔

لَیّا

(چوری) بھولا اور سیدھا آدمی جو اینچ پینج کی بات نہ سمجھتا ہو نیز بیل

لَیّاں

کِھیلیں

لِیا چاہْنا

لینا (رک) کی جگہ ، وصولیابی پر اصرار کرنا ، ضد سے کام لینا .

لیا دیا

نیک کاموں کا پھل ، وہ نیکی جو کبھی کی ہو ، کِیا کرایا .

لِیا دِیا رَہنا

کم آمیز ہونا ، بے تکلف نہ ہونا .

لیا گیا

رُسوا ہوا ؛ شرمندہ ہوا .

لِیا ہی نَہِیں جاتا

منائے نہیں سنتا ؛ سنبھالے نہیں سنبھلتا .

لِیا جانا

مغلوب ہوجانا، تعاقب کرکے پکڑا جانا

لِیا ہی نَہِیں پَڑْتا

مزاج کی حد ہی نہیں ملتی حال ہی نہیں کھلتا، بڑا ہی مغرور ہے

لِیانْہارا

لانے والا .

لیہ

لِیائے

لائے .

لِیا لینا

لے آنا .

لِیاقَتِ تامَّہ

خالص قابلیت ، کامل استعداد .

لِیا لِوایا

پایا ہوا ، حاصل کیا ہوا .

لیان

لیان

لَیاری

بھیڑیا .

لَیالی

راتیں، شبیں

لیا دیا آگے آنا

نیکی بدی کا نتیجہ ملنا، کرنی کا پھل ملنا

لِیانا

لے آنا، لانا

لَیاق

لائق ، موزوں .

لِیام

کمینے، سفلے، رزیل

لِیات

لاتے ، لاتا ہے .

لِیاس

لِیاح

لِیاوْنا

لانا ، لے آنا .

لِیا دِیا کام آنا

کرنی کا پھل ملنا ، نیکی کا اچھا نتیجہ ملنا .

لِیا دِیا آڑے آنا

کسی نیکی کے کام کا بُرے نتیجے سے بچالینا .

لِیا دِیا آڑے آنا

لِیاقَت دار

لیاقت رکھنے والا ، باصلاحیت ، قابل ، لائق .

لِیامت

لِیارِیا

بھیڑیا .

لِیاقَت

کسی امر یا کام کی استعداد، قابلیت، صلاحیت

لِیاقَت مَنْد

لائق ، قابل ، دانا ، ہوشیار ؛ شایستہ .

لَیّا پُونجْیا

پونجی .

لِیاقَت رَکْھنا

صلاحیت رکھنا ، صاحبِ استعداد ہونا .

لِیاماں

لئیم (رک) کی جمع الجمع ، کمینے .

لَیّا چَلَنْت

(کھیل) وہ لکیر جہاں کھڑے ہو کر لیّا یا کوڑی پھین٘کی جائے .

لیہی کاغَذ

(طب) چاولوں کی پِیچ سے تیار ہوا کاغذ جو ہضم ہوجاتا ہے.

لیہی چیہی

(پورب) پونجی ، سرمایہ ، مال و متاع ، روپیہ پیسہ

لیہی

(پورب) لئی، سرپش، پلٹس

لیہنا

کھیت میں کٹی ہوئی فصل کا وہ حصہ جو نائی، دھوبی، یا مزدوروں کو دیا جاتا ہے

کیا لِیا

کیا پایا ، کچھ نہ پایا ، کیا فائدہ حاصل کیا.

دِیا لیا

خیر، خیرات، خدا کی راہ پر دیا ہوا، بھلائی، نیکی، خیر خواہی

تَعْمِیل مان لیا جانا

(قانون) اطلاع نامہ یا طلبی نامہ کو شخص مطلوب تک پہن٘چانے کے عمل کو تسلیم کرلینا .

بَدِھیا مَری تو مَری آگْرہ تو دیکھ لیا

اس کام کے لیے مستعمل جس میں نقصان زیادہ ہو اور نفع بہت معمولی سا ؛ نقصان ہوا پیزارے لیکن بات تو رہ گئی .

تُم نے کَہا اَور میں نے مان لیا

تمہاری بات کا مجھے اعتبار نہیں ، تمہارے قول کا مجھے یقین نہیں

کیا کَر لیا

کیا نقصان پہونچا یا کیا بگاڑ لیا ، کچھ نہ کر سکا.

بَس دیکھ لیا

اب آزمانے کی حاجت نہیں، بہت جانْچ لیا، امتحان کرلیا، حال معلوم ہوگیا

کیا اُکھاڑْ لیا

کیا بگاڑ لے گا ، کیا ضرور پہنچا سکتا ہے ، کچھ نہیں کر سکتا.

ذَرا ذَرا سا کَر لِیا اور اَپْنا پَلَّہ بَھر لِیا

تھوڑا تھوڑا کرکے بہت سا لے لینا چاہیے

جا تُجھے دیکھ لیا

ہاتھوں ہاتھ لِیا جانا

بہت عزت ہونا ، بہت تعظیم ہونا ، خوب آؤ بھگت ہونا

دِیا لِیا آگے آتا ہے

خیر خیرات کرتے رہنا آڑے وقت میں انسان کی سلامتی یا بھلائی کا باعث بن جاتا ہے .

میرا پِیچھا کیوں لِیا ہے

مجھے الزام کیوں دیتا ہے.

اُلْٹا لِیا جائے نہ سیدھا

اس طرح قابو میں آتا ہے نہ اس طرح، کسی طرح نہیں مانتا، جو کسی بھی طرح پکڑ میں نہ آئے

کانی آنکھ مَٹر کا بیا، وہ بھی آنکھ بھوانی لیا

جو تھوڑا سا تھا وہ بھی جاتا رہا

موت نے گَھر دیکھ لِیا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لیا کے معانیدیکھیے

لیا

liyaaलिया

اصل: سنسکرت

وزن : 12

لیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • أ(ھ) ۱۔پکڑا۔ گرفت کیا۔ ۲۔حاصل کیا۔ ۳۔شرمندہ کیا جیسے میں نے اُسے خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ ۴۔خریدا مول۔ ۵۔کما لیا۔
  • لینا (رک) کا ماضی .
  • لے آ ، لا .
  • لے آ ، لا ۔
  • وہ زمین جس پر ہر سال دریا کا پانی پھر جائے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of liyaa

Noun, Masculine

  • took, got, obtained

لیا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words