تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chuhaa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"chuhaa" کے متعقلہ نتائج
چاہا
(مُہر کنی) لکڑی کی دستی جس کے من٘ھ پر مہر کے نگ کو کام کی غرض کے لیے مسالے سے جمالیا جاتا ہے ، زیر چوب.
چاہو
تمھارا دل چاہے، تمھاری مرضی ، جو تمہیں پسند ہو مخاظب کو دو باتوں یا کاموں میں اختیار دینے یا ان دونوں کو ایک حکم میں داخل کرنے کے لیے مستعمل ، یا ، خواہ، چاہے
چُوہا
ایک چھوٹا سا جانور جو زمین میں بل بنا کر رہتا ہے (عموماً بھورا اور سرمئی رن٘گ کا ہوتا ہے)، موش
چھ
اردو کی تہجی ترتیب کا چودھواں مصمتہ، جو لکھائی میں ج اور ھ (چ +ھ) ملا کر لکھا جاتا ہے، حنک (تالو) سے ادا کئے جانے کی وجہ سے حنکیہ اور تحریر میں’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ’’چ‘‘ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیوناگری میں ساتواں مصمتہ (#) ہے، اردو میں تلفظ ’’چھے‘‘ اور ہندی میں ’’چھا‘‘ ہے
چَھئُو
(تن٘بولی) ایک مہینے تک کی عمر کا کچا اور نیا پان جو کھانے کے قابل نہ ہو، پان کو تین مہینے سے پہلے بیل سے نہیں توڑا جاتا کیونکہ اس سے قبل وہ کھانے کے قابل نہیں سمجھا جاتا.
چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، دُم میں بانْدھا چھاج
اپنی بسر نہ ہونے کی حالت میں دوسرے کا ذمہ لیا ، اول گزارہ ہی نہ ہوتا تھا اوپر سے اور خرچ بڑھا لیا ، طنزاً ان کو کہتے ہیں جو حیثیت سے زیادہ شادی بیاہ پر خرچ کریں .
چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، دُم میں بانْدھا چھاج
اپنی بسر نہ ہونے کی حالت میں دوسرے کا ذمہ لیا ، اول گزارہ ہی نہ ہوتا تھا اوپر سے اور خرچ بڑھا لیا ، طنزاً ان کو کہتے ہیں جو حیثیت سے زیادہ شادی بیاہ پر خرچ کریں .
چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، کانوں میں بانْدھا چھاج
اپنی بسر نہ ہونے کی حالت میں دوسرے کا ذمہ لیا، اوّل گزارہ ہی نہ ہوتا تھا اوپر سے اور خرچ بڑھا لیا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔