تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hoe" کے متعقلہ نتائج

حا

بلند قد اور تیز زبان عورت

ہو ہا

۱۔ رک ہو (۲) مع تحتی الفاظ و تراکیب ؛ شور و غوغا ، گھبراہٹ میں منھ سے نکلنے والی بے ساختہ آواز ، ہاو ہو ۔

ہا کا

جنگلی جانوروں کو ان کے ٹھکانوں سے نکالنے کے لیے گونجیلی آوازیں نکالنے کا عمل ؛ (شکار کی غرض سے) جانوروں کو اپنے ٹھکانوں سے باہر لانے کے لیے خاص قسم کی آواز لگانا (رک : ہانکا) ۔

ha-ha

باغ یا گلگشت کی حد بندی کے طور پر بنی ہوئی، پکّی چنائی کی کھائی۔.

حے

حرف ”حے“ کا اردو تلفّظ.

hie

جَلْد

ہاؤ

پکار، آواز

ہو

ہونا کا امر نیز بطور فعل امدادی ماضی شرطیہ، فعل حال احتمالی اور دیگر افعال میں مستعمل

ہے

(کلمہء ندائیہ) اے ، یا ، ابے ، او ۔

ہی

(قواعد) ’’ہی ‘‘ جب اسماء و ضمائر وغیرہ سے مل کر آئے تو جملے میں فاعلی ، مفعولی ، اضافی ، مجروری علامتیں عموماً ’’ہی‘‘ کے بعد آتی ہیں

ہو

۔(س۔ واؤ مجہول)۱۔ مونث(عو) پکارنے یا بلانے کی آواز۔۲۔مونث۔(ھ) بعض جنگلی جانوروں کی آواز۳۔(اردو) پرواہ نہیں کی جگہ۔؎

ha

کیمیا: عنصر ہانیم ( hahnium) کی علامت -.

ha ha

قہقہے کی نقل صوت۔.

ہا ہا ہی ہی

ہنسنے کی آواز

اَہا ہا ہا

’اہا‘ جس کی یہ تاکید اور شدید تاثر کے موقع پر مستعمل ہے، نیز طنزاً

ہی ہی ، ہا ہا

ہنسی مذاق ، ٹھٹھے بازی شور و غل اور تمسخر آمیز رویہ ۔

لاکھ ہا

کئی لاکھ ، لاکھوں ، لکھو کھا (بطور واحد و جمع پر دو مستعمل).

ہا ہا جِگی جِگی

آواز جو مجبور آدمی کے منھ سے نکلتی ہے، منت سماجت کا کلمہ

ہَزار ہا

لاتعداد، بہت، بے حد، بکثرت، بے شمار، بہت سے

اَہاہا

واہ وا واہ وا!، آہاہا، اہااہا، کلمۂ تعجب و انبساط

آہا ہا

آہا کی تکرار (براے تاکید)

رِیاسَتہا

ریاست (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

آون ہا

جس نے ابھی آنا ہے

نَغْمَہ ہا

نغمہ (رک) کی جمع ، نغمے ، گیت ، ترانے ، گانے ۔

ہوے

ہوا (ہونا (رک) سے) کی مغیرہ حالت نیز ہونا (رک) کا ماضی جمع مذکر کے لیے ؛ تراکیب میں مستعمل.

نَعْرَہ ہا

نعرہ (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

ہُوا

ہونا کا ماضی نیز قواعدی حیثیت میں حالیہ تمام اور ناتمام کے لیے مستعمل، ہو چکا، ہو گیا

ہُئی

ہوئی ، ہونا (رک) کا ماضی۔

ہُوئی

ہوا (ہونا کا ماضی) کی تانیث، تراکیب میں مستعمل، ہوچکی، ہو گئی

نَعل ہا

نعل (رک) کی جمع بقاعدۂ فارسی

قَرْن ہا

صدیوں ، سالہا سال ، مدّت دراز ، صدیاں ، سالوں

ہُوئے

ہوا (ہونا (رک) سے) کی مغیرہ حالت نیز ہونا (رک) کا ماضی جمع مذکر کے لیے ؛ تراکیب میں مستعمل.

ہا ہو کَرنا

۔ شور کرنا۔

hue

فام

نُکتَہ ہا

بہت سے لطیف نکتے (تراکیب میں مستعمل)

ہو ہے

ہوتا ہے ۔

ہَے ہی

یقینا ہے ، بے شک ہے (جس بات میں کوئی شک نہ ہوا اس کے اظہار کے لیے بولتے ہیں) ۔

ہی ہی ہا ہا ہُو ُہو

رک : ہی ہی ہا ہا ۔

ہُو ہا کَرنا

شور و غل مچانا ، شور و غل کرنا ، چیخ پکار کرنا

ہُو ہُو ہاہا میں بَسَر ہونا

قہقہوں میں گزر ہونا ، ہنسی ٹھٹھے میں وقت گزرنا ؛ ہلے گلے میں وقت کٹنا ، خوش گپیوں میں بیتنا ۔

ہائے خُدا

رک : ہائے اللہ

ہُو ہا ہونا

رک : ہوہا کرنا (رک) کا لازم

کیا ہو

کیا حقیقت ہے، کیا چیز ہو، کیا حیثیت ہے

کَیا ہے

کیاچیز ہے، اصلاّ کیا ہے

ہَے کیا

کیا ہے ، اصل کیا ہے ، اصل میں کیا ہے ۔

میل ہا میل

بہت سے میل ۔

کَیا ہی

(اظہار کثرت و افراط کے لیے مستعمل) بہت ہی، بکثرت، بہت زیادہ، بے حساب

مَخْلُوطُ الْہا

وہ حرف جن کا تلفظ ھ کی آواز ملا کر کیا جائے ، مثلا ً بھ ، پھ وغیرہ

hoe

کُھرْپی

ہا ہا کَمائے بُوڑھے نَہِیں بِیاہے جائے

نری خوشامد کرنے سے کام نہیں چلتا

ہائے جَلی

’’ ہ ‘‘ جو کھل کر پڑھی جائے ؛ جیسے : شاہ ، ماہ

ہو ہو

کسی کو بلانے کے الفاظ

ہے ہے

کسی بات کی تاکید کے لیے یا زور دینے کے لیے مستعمل

ہاؤ ہاؤ

جلدی ؛ گھبراہٹ ، اضطراب ۔

ہی ہی

ہنسی کی آواز، زور سے ہنسنے کی آواز، ہنسنے کی آواز، بیہودہ ہنسی کی آواز، کھل کھل ہنسی کی آواز

ہو ہو

جنت کے گویوں کا گروہ یا ان میں سے کوئی ایک، گندھارو، گندھرب، مطربان فردوس

ہَوَّا بَیٹھا ہونا

خوف طاری ہونا ۔

برس ہا برس

برسابرس، کئی سال، ہر سال، سارا برس

سال ہا سال

مدتوں، عرصے تک، سالوں تک، کئی سال تک، برس ہا برس

ہاے سادَہ

’’ ہ ‘‘ جو دو چشمی نہیں ہوتی ۔

hoe کے لیے اردو الفاظ

hoe

həʊ

hoe کے اردو معانی

  • کُھرْپی
  • گُڑائی کرنا

hoe के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • खुर्पी
  • गुड़ाई करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hoe)

نام

ای-میل

تبصرہ

hoe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone