تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"leek" کے متعقلہ نتائج

leek

ایک ثومی بصلی نوع کا پودا جس کے بصلہ نما پرت دار چوڑے پتّے غذا کے طورپر کھائے جاتے ہیں ، گندنا۔.

لِیک لِیک گاڑی چَلے اور لِیک چَلے سَپُوت، لِیک چھوڑ تِین ہی چَلیں کوی، سِنْگھ، سَپُوت

نالائق اولاد باپ دادا کی راہ پر نہیں چلتی ، گاڑی لیک پر چلتی ہے اور بےوقوف لڑکا پرانے رسم و رواج پر چلتا ہے ، شاعر ، شیر اور نالائق بیٹا پرانے راستے پر نہیں چلتے بلکہ نیا راستہ نکالتے ہیں.

لِیک لِیک گاڑی چَلے اور لِیک چَلے سَپُوت، لِیک چھوڑ تِین ہی چَلیں ساگَر، سِنْگھ، کَپُوت

نالائق اولاد باپ دادا کی راہ پر نہیں چلتی ، گاڑی لیک پر چلتی ہے اور بےوقوف لڑکا پرانے رسم و رواج پر چلتا ہے ، شاعر ، شیر اور نالائق بیٹا پرانے راستے پر نہیں چلتے بلکہ نیا راستہ نکالتے ہیں.

لِیک پَڑْنا

روایت پڑنا، ریت پڑ جانا، رسم قائم ہوجانا

لِیک کا پَیسا تو ہاتھ کی لَکِیریں ہیں

راہ داری کا محصول تو دینا ہی پڑے گا ؛ نیگ دینا ہی پڑتا ہے

لِیک سے بے لِیک ہونا

راستے کو چھوڑ کر بے راستہ چلنا، قدیم رسم و رواج کو ترک کرنا

لَڑَیں

لڑنا (رک) کا فعل مضارع صیغۂ جمع غائب و جمع متکلم ؛ تراکیب میں مستعمل

لِیک لِیک چَلْنا

راستے سے جانا؛ پیروی کرنا

لِیکھیں پَڑنا

سر میں چھوٹی جوئیں پیدا ہونا.

لِیک پِیٹْنا

لکیر کا فقیر رہنا، نیا راستہ دریافت نہ کرنا؛ ایک بات پر بار بار بحث کیے جانا یا مضمون لکھنا

لیک لپیٹنا

پرانی رسم پر چلے جانا

لِیکھیں

لیکھ کی جمع، جوؤں کے انڈے

لِیقَہ

دوات میں ڈالا جانے والا ریشمی یا سوتی کپڑا، جو روشنائی میں ڈبویا رہتا ہے

لیک

(ف) لیکن کا مخفّف اَب اس جگہ لیکن مستعمل ہے

لِیْکھ

چھوٹی جُوں، دھک یا جُوں کا انڈا

لوکاں

لِیکَھت

بلندی سقف کی لیکھت نہو طاقت بھی کے فلاطون فکر نے بولیا کہ یو انبر ہے نول

لوک

(فلسفہ) وہ مقام جہاں لذّت اور الم نیکی اور بدی کے نتیجے کے طور پر تجربے میں آتے ہیں ؛ مراد : وہ عالم جہاں نیکی و بدی کی سزا و جزا دی جاتی ہے .

leak

چُونَہ

لَوک

look

دیکْھنا

لَڑ

۔(ھ) مونث۔ ۱۔لڑی۔ ہےار۔ ۲۔رسّی کا بل۔ڈور کا بلْ۔ رسّی یا ڈور کا۔ ایک بٹا ہوا تار جس کو دوسرے تار سے ملا رسّی یا ڈور بناتے ہیں۔ ۳۔قطار۔ صف۔ ۴۔دھاگا جس میں کئی متعدد موتی پروئے ہوں۔ ۵۔لڑنا کا امر۔ ۶۔کنایہ ہے کسی کے کسی وسیلہ اورتعلّق سے بھی کہ کسی جگہ ہو۔ ۷۔سلسلہ۔

لَق

(ف۔ صاف جس میں بال نہ ہوں) اردو میں لَقْ ودق کی ترکیب سے مستعمل ہے، دیکھو لق و دق، صاف

لُق

بے بالوں کا.

لَقَح

لاقِح

نرکھجور جس کا ریزہ مادہ کھجور پر ڈالا جاتا ہے جس کے بعد وہ پھل دیتا ہے

لِقاح

لانک

کٹے ہوئے اناج کا ڈھیر، کھَلْلیان، خرمن۔ نیل کی وہ سبز شاخیں اور پتّیاں جن سے نیل کا رنگ بناتے ہیں

لَئِیق

لائق، قابل، صاحبِ لیاقت (یہ لفظ عربی نہیں ہے لائق سے بگاڑ کر بنا لیا ہے، فصحاء اِس کی جگہ لائق بولتے ہیں)

لائِق

(کسی کام کی) لیاقت یا قابلیت رکھنے والا، قابل، اہل

لَقْع

عِلْک

چیڑ اور صنوبر کے درخت کا گوند نیز وہ گوند جو چبایا جا سکے

عَلَیک

تجھ پر، علیک السّلام (تُجھ پر سلام ہو) کی تخفیف

لَنک

ڈھیر، ان٘بار نیز بہت بڑی مقدار

لُونک

ایک نمکین بوٹی، ایک ساگ کا نام، خرفہ

لعاق

ہونٹ یا دانت چوسنا

لاڑ

لاڈ، پیار، محبت

لوڑ

مرضی، خواہش، حاجت، چاہ، محبّت

لَعْق

لَعُوق

(طب) چاٹنے کی میٹھی دوا بصورت لگدی جیسے: لعوق سپستاں وغیرہ

عَلَق

خون، گاڑھا یا جما ہوا خون

عالِق

کسی چیز کو درمیان میں لٹکانے دینے والا، تعلیق کرنے والا، تعلیق یا تاخیر کرنے والا، لٹکانے والا

عَلُوق

بہت چمٹنے والا

عُلُوق

رحم میں نطفہ قرار پانا ، نطفہ قائم ہونا ، نطفہ ٹھہرنا .

لاڑاں

لاڑ (رک) کی جمع نیز مغّیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

لیکِن

پر، مگر، ولے

عُلَّیق

ایک خاردار درخت جس کے پتّے اور پیڑ کے دوسرے اجزا گلاب کے پیڑ کی طرح ہوتے ہیں ، پھل سیاہ شہتوت کی طرح اور مزہ بھی ویسا ہی ہوتا ہے .

لَنڑ

رک : لنڈ ، قضیب .

لِکھائی

لکھنے کا کام، لکھنے کا عمل، تحریری کام یا لکھنے کا طرز، لکھت، لکھاوٹ

لے کے

۔ابتدا کرکے۔ ؎

لِکھا

لکھنا (رک) کا ماضی، تحریر کیا، رقم کیا، تراکیب میں مستعمل.

لِکھے

لکھا (رک) کی مغیّرہ حالت اور جمع ، تراکیب میں مستعمل.

لِکِھیا

لکھا ہوا ، نوشتہ

لِکْھنا

لکھ جانا، تحریر میں آنا

لِکْھنی

لکھنے کا آلہ، قلم، کلک

لِکّھی

لکھا، معیّن، مقرّرہ، طے شدہ، حکم قضا و قدر سے معیّن، بیشتر مدّت کے لیے مستعمل

لِکھ

لکھنا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل.

لاکھ

سوہزار، ہندسوں میں ۱۰۰۰۰۰.

لاخ

کلمۂ ظرف، جو کثرت یا جگہ پر دلالت کرتاہے (عموماً ترکیب میں مستعمل جیسے : سنگلاخ) کثرت کی جگہ، کلمۂ ظرفیت

لَڑائی

ہاتھا پائی، مارپیٹ، کُشتم کُشتا، گُتَّھم گُتَّھا

leek کے لیے اردو الفاظ

leek

liːk

leek کے اردو معانی

اسم

  • ایک ثومی بصلی نوع کا پودا جس کے بصلہ نما پرت دار چوڑے پتّے غذا کے طورپر کھائے جاتے ہیں ، گندنا۔.
  • یہ پودا ویلز کے قومی نشان کے طور پر۔.

leek के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक सोमी बसली नौ का पौदा जिस के बसला नुमा परतदार चौड़े पत्ते ग़िज़ा के तौर पर खाए जाते हैं , गंदना।
  • ये पौदा वेल्ज़ के क़ौमी निशान के तौर पर।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (leek)

نام

ای-میل

تبصرہ

leek

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone