تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"no" کے متعقلہ نتائج

no

مات

نَو

نیا، جدید

نوع

قسم، جنس، طرح (مختلف اور مشترک خصوصیات کے لحاظ سے)

نُوں

بیٹے کی بیوی ، بہو ؛ رک : نونہہ ۔

نا

نہ ، نہیں کا مترادف

ناؤ

چھوٹی کشتی، ڈونگی

نی

لاحقۂ تانیث، الفاظ کے آخر میں ملحق ہو کر اسم کو مونث بناتا ہے، جیسے : اونٹ سے اونٹنی، اُستاد سے اُستانی وغیرہ

نائی

(شاذ) جھکانے والا (سرکو)

عَنا

دکھ، تکلیف، مشقت، رنج

نَوں

رک : نو ، عدد نو .

عانی

قیدی (عموماََ مرد)

noh

بیس بال: جاپان کا روایتی ڈراما جس میں رقص اور موسیقی بھی شامل ہوتی ہے۔.

no good

شرارت ، فساد.

no side

رگبی: کھیل کا خاتمہ ۔.

no go

(ترکیب وصفی کی صورت میں ہائفن /خط وصلی کے ساتھ) محال ، نا ممکن۔.

no-no

بول چال: نا ممکن یا نا منظور شے یا بات۔.

no more

مزید کچھ نہیں:

no trumps

برج کا کھیل:بلا ترپ کھیلنے کا اعلان ۔.

no man's land

غیر آباد زمین

no-good

توصیفی: بول چال: بے کار، فضول۔:

نو بال دینا

(کرکٹ) خلاف قاعدہ گیند پھینک کر مخالف ٹیم کے رن میں اضافہ کرنا نیز امپائر کا گیند کو خلاف قاعدہ قرار دینا ۔

نَئِی

نو، جدید، تازہ

no-one

کوئی نَہیں

no-frills

سادہ، معرّیٰ ، بے تزئین و آرائش۔.

no-hitter

ایسا میچ جس میں پچر یا گیند پھینکنے والا کوئی ہٹ نہ لگانے دے۔.

no-show

وہ شخص جو اپنی نشست محفوظ کرا ئے مگرنہ آئے نہ منسوخ کرائے۔.

no-vote

مخالف ووٹ، کسی تجویز یا قرار داد کے خلاف رائے دہی ۔.

no-see-em

شمالی امریکا: ایک خون چوسنے والا مچھر کی ذات کا پتنگا ۔.

no-account

بے کار ، غیر اہم ۔.

نو بَال

۱۔ (کرکٹ) خلاف قاعدہ پھینکی جانے والی گیند جس پر بیٹنگ کرنے والے فریق کو ہر صورت میں ایک رن ملتا ہے ، وہ گیند جو پچ پر کھینچی ہوئی لکیر سے باہر قدم نکال کر پھینکی جائے ۔

نو بال کَرنا

(کرکٹ) بولر کا خلاف قاعدہ گیند پھینکنا ، پچ پر کھینچی ہوئی لکیر سے باہر پانو نکال کر گیند پھینکنا ؛ ضابطے کے خلاف کوئی کام کرنا ۔

no-fault

الزام یا خطا سے مبرّا خصوصاً بیمہ پالسی کی بابت جو بیمہ دار کی غلطی کے باوجود درست اور مؤثر مانی جائے۔.

no-hoper

عوام: ناکارہ آدمی؛ ڈوبنے ، ناکام رہنے والا شخص یا شے۔.

no-trumper

برج کا کھیل: پتّوں کا ایسا ہاتھ جس پر بلا ترپ (NO-TRUMP) بولی دی جاسکے یا دی جائے ۔.

عانَہ

ناف سے نیچے کا مقام جہاں بال ہو تے ہیں، پیڑو

no-nonsense

سنجیدہ، متین، گمبھیر، ہوش مندی پر مبنی۔.

no-go area

علاقۂ ممنوعہ، جہاں بغیر اجازت داخلہ منع ہو.

نو لِفٹ

توجہ نہ دینے کا عمل ، بے توجہی ، بے رخی ؛ خاطر میں نہ لانا ، اہمیت نہ دینا ۔

no-score draw

فٹ بال کا میچ جو برابررہے، کسی طرف سے کوئی گول نہ ہو۔.

نو وَیکَینسی

(دفتری) کسی نوع کی ملازمت کے لیے جگہ خالی نہیں ہے ؛ کوئی گنجائش نہیں ہے ، کوئی اسامی خالی نہیں ہے ۔

no-claims bonus

برط انشورنس کی قسط میں رعایت یا کٹوتی جو اس صورت میں کی جاتی ہے کہ بیمہ دار نے معلومہ مدّ ت میں کوئی مطالبہ نہ کیا ہو ، لا دعوائی رعایت۔.

ناؤں

نانو، نام

نان کواَپریشَن

رک : نان کاپریشن ، عدم تعاون ۔

nobby

اول درجے کا

نوچا

نوچنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

nozzle

ناک

noddle

چَنْدْیَہ

نو پرابلَم

کوئی مسئلہ نہیں ، پریشانی کی کوئی بات نہیں ، بہت معمولی معاملہ ہے ، بہت معمولی بات ہے ۔

نونا

(کاشت کاری) کھار ، شور ، نمک (جو زمین میں ہوتا ہے اور اُسے ناقابل ِکاشت بنا دیتا ہے)

نُعم

نعم = نازکی ، نرمی اور نیکی

noodle

انڈے ملے بے خمیر آٹے کی سویاں

nobble

بے ایمانی کر کے جیتنا

noose

حَلْقَہ

نُعمانِیَہ

ایک فرقے کا نام ، اس کا بانی ابو عیسیٰ بن اسحاق بن یعقوب تھا جو اصفہان کے یہودی النسل خاندان سے تعلق رکھتا تھا ۔

noonday

دوپہر کا وقت

نوشِیں

۱۔ شیریں ، میٹھا ، شہد جیسا ، قند کی مانند ، مصری کی مانند ۔

novella

نثر میں ایک مختصر بیانیہ

نُوہ

رک : ُنہ ، ناخن ، (انگلی یا پانو کے انگوٹھے کا) ؛ چٹکی

نُوح

شامی یا عبرانی (یہودی، عیسائی اور مسلمان) عقیدوں کے مطابق ایک پیغمبر کا نام

node

گانٹھ

no کے لیے اردو الفاظ

no

nəʊ

no کے اردو معانی

  • مات
  • نَہِیں
  • نَہِیں
  • اِنْکار
  • نا
  • نا

no के उर्दू अर्थ

  • मात
  • नहीं
  • नहीं
  • इंकार
  • ना
  • ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (no)

نام

ای-میل

تبصرہ

no

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words