تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چا پوچی" کے متعقلہ نتائج

چَہ

جل ہودہ چوبچہ .

چا

رک ، چاو ، چاؤ ، چاہ

چاہیے

درکار ہے، مناسب ہے، موزوں ہے، ضروری ہے لازم ہے

چاء

چا ، چائے.

چاہے

چاہو (دو متبادل کے موازنہ و انتخاب کے موقع پر)

چاہو

تمھارا دل چاہے، تمھاری مرضی ، جو تمہیں پسند ہو مخاظب کو دو باتوں یا کاموں میں اختیار دینے یا ان دونوں کو ایک حکم میں داخل کرنے کے لیے مستعمل ، یا ، خواہ، چاہے

چاہی

وہ زمین جس میں کن٘ویں یا تالاب اور نہر وغیرہ سے آیباشی کی جائے، بارانی کی ضد

چاہا

چاہنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

چاہْنے

چاہنا (رک) کی مغیّرہ شکل ، تراکیب میں مستعمل.

چاہْنا

طلب کرنا، مانگنا، درخواست کرنا، خواہش کرنا

چاہْتا

رک : چہیتا.

چاہْتی

چاند

اجرام فلکی میں ایک سیارہ جو زمین کے گرد گردش کرتا ہے اورسورج کی روشنی سے منعکس کرتا ہے

چانڈو

چنڈو، ایک نشہ آور چیز، جو افیون سے بنائی جاتی ہے

چاندی

ایک سفید رنگ کی قیمتی دھات جو کان سے نکلتی ہے اور بیشتر زیورات، سکے اور نازک قسم کے برتن وغیرہ بنانے کے کام میں آتی ہے، نقرہ، فضّہ، سیم

چاندنا

چان٘د کی روشنی، روشنی، اجالا

چاندْنی

چاند کی روشنی، تابش ماہ

چاروں

چار؛ چار کے چار ، ہر چار ۔

چار

چند، کچھ، کچھ لوگ

چَہ چَہ

اظہار افسوس کے لیے من٘ھ سے نکالی جانے والی آواز.

چاک

پھٹا ہوا، چیرا ہوا، دریدہ، شگافتہ

چَہ بَچَہ

کنویں کی مینڈ کے برابر بنا ہوا ہودہ، جس میں ڈول کا گرا ہوا پانی بہہ کر جاتا ہے، کنویں کے مشابہ چھوٹا گڑھا، چھوٹا حوض

چَہ مَوج

ایسی شعاع جو لا شعاع سے چھوتی ہوتی ہے، اس میں مختلیف اشیا سے گزر جانے کی قوت لا شعاعوں سے بھی زیادہ ہوتی ہے .

چارو

چاروں ، چار .

چاری

چارپن، چار ہونے کی حالت، اربعیت

چارا

گھاس، کربی یا چری وغیرہ جو مویشیوں کو کھلائی جاتی ہے

چا دان

چائے دانی، وہ برتن جس میں چائے بناتے ہیں

چاء دان

رک : چائے دانی.

چارَہ

علاج

چا پوچی

وہ برتن جس میں چائے بناتے ہیں (ایک طرف پکڑنے کے لیے دستہ دوسری طرف ٹونٹی لگی ہوتی ہے)

چارُو

پسندیدہ

چاء دانی

چائے دان ، چائے دم کرنے یا بنی ہوئی چائے رکھنےکا برتن.

چاشی

رک : چاسی ، ہل چلانے والا ، کسان ۔

چاہَت

چاہنے یا چاہے جانے کا عمل، خواہش، طلب، محبت، ذوق و شوق، لگاؤ

چال

بانک تلوار کا سیدھا چرکا

چاقی

صحت ، تندرستی ، بحالی ، درستی ۔

چاسا

کاشتکار، کھیتی باڑی کرنے والا

چاسی

رک : چاسا .

چَہ بَچَا

چھوٹا حوض جس میں نیل پکاتے ہیں .

چَاہ

گہرا کھودا ہوا گڈھا، جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، کنواں

چارْنا

(عوامی) چلنا

چاس

جوتائی، کھیتی باڑی، کاشتکاری

چارْٹا

چار تار کی تخفیف، چار جوڑے، چار کپڑے، چار گہنے، چار زیور

چاء پُوچی

رک : چائے پوش.

چالیں

چال کی جمع، مرکبات میں مستعمل

چاقُو

پھل سبزی ترکاری اور دوسری چیزیں کاٹنے کے کام آنے والا آلہ (جس میں لوہے کا دھاردار پھل اور دستہ لگا ہوتا ہے اسے کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے)، قلم تراش، چھری

چاق

تندرست، صحیح، نروگا، تنومند، توانا، فربہ

چاش

نیل کنٹھ پرندہ

چاخ

رک : چاک .

چاشْنی

رسیلاپن

چانْسْلَر

(یونیورسٹی کااعزازی) سربراہ، عہدیدار جو عموماً پالیسی کا نگراں ہوتا ہے اور اہم مسائل کا ذمہ دار ہوتا ہے، وزیر، مشیر

چَہ چَہ کَرْنا

چہ چہ کی آواز نکالنا ؛ چہچہانا .

چانگ

چھاپہ ، ٹھپا ، مہر ، چھاب .

چانکیہ

چانکیہ رشی کے خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک فلسفی جنہوں نے متعدد فلسفیانہ کتابیں تصنیف کیں، یہ پاٹلی پتر (پٹنہ) کے شہنشاہ چندر گپت کے وزیر تھے اور کوٹلیہ کے نام سے بھی معروف تھے، مدر راکشش کے مطابق ان کا اصلی نام وشنو گپت تھا، علم سیاسیات کے ماہر اور ارتھ شاستر کے مصنف بھی تھے

چاسْنا

ہل چلانا، زمین جوتنا

چاسْنی

وہ بڑا برتن، جس میں گنے کا رس اُبالا جاتا ہے

چامِندَہ

پیشاب کرنے والا

چادَر

شال، شالی، چادر، جسم پر اوڑھنے کا لمبا چوڑا کپڑا

چاکسُو

ایک قسم کے کالے بیج جو آشوب چشم کے علاج میں مفید ہے

چالیس

تیس اور دس، چار دہائیاں (ہندسوں میں) ۴۰

اردو، انگلش اور ہندی میں چا پوچی کے معانیدیکھیے

چا پوچی

chaa-pochiiचा-पोची

وزن : 222

چا پوچی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ برتن جس میں چائے بناتے ہیں (ایک طرف پکڑنے کے لیے دستہ دوسری طرف ٹونٹی لگی ہوتی ہے)

English meaning of chaa-pochii

Noun, Feminine

  • kettle

चा-पोची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह बर्तन जिसमें चाय बनाई जाती है (एक तरफ़ पकड़ने के लिए दस्ता, बेंट और दूसरी तरफ़ नल होता है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چا پوچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چا پوچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone