تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِت پَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِت پَٹ کے معانیدیکھیے
چِت پَٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک قسم کی شرط، جس میں کسی چیز کے چت یا پٹ یعنی اُلٹی یا سیدھی گرنے پر بازی لگائی جاتی اور ہارجیت ہوتی ہے، مثلاً کوڑی یا چونی وغیرہ کو اچھال کر شرط لگانا
- کشتی، دھینگا مشتی
- (مجازاً) ہم بستری کی چھیڑ چھاڑ، الٹ پلٹ، ہارجیت
English meaning of chit-paT
Noun, Feminine
- gambling or betting on the outcome of a toss of coin, a kind of game, heads or tails, cross and pile
- wrestling
चित-पट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक प्रकार का खेल या बाज़ी जिसमें किसी फेंकी हुई वस्तु के चित या पट पड़ने पर हार जीत का निर्णय होता है
- सिक्के के दो पहलू
- कुश्ती, मल्लयुद्ध
چِت پَٹ سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِت پَٹ)
چِت پَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔