تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چور ہَٹِیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چور ہَٹِیا کے معانیدیکھیے
چور ہَٹِیا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ دکان دار جو چوروں سے مال خریدے، وہ صراف جو اچکوں یا بدمعاشوں سے چوری کا سامان وغیرہ سستا خرید لیتا ہے جس کو عوام چور ٹھیا بھی بولتے ہیں
English meaning of chor-haTiyaa
Noun, Masculine
- shopkeeper who is receiver of stolen goods
चोर-हटिया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह दुकानदार जो चोरों से माल ख़रीदे, वह सर्राफ़ जो उचक्कों या बदमाशों से चोरी का सामान वग़ैरा सस्ता ख़रीद लेता है जिस को लोग चोर ठिय्या भी बोलते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چور ہَٹِیا)
چور ہَٹِیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔