تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چور خانہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چور خانہ کے معانیدیکھیے
وزن : 2122
مادہ: چور
چور خانہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- صندوقچے یا الماری کا پوشیدہ خانہ جو ہر ایک کو بظاہر دکھائی نہیں دیتا
- وہ جگہ جہاں کوئی چیز پوشیدہ ہو، چھپا ہوا بھید
- دیوار کے اندر کا طاق جو بظاہر دکھائی نہ دے
- پنجرے کے اندر کا خانہ جو دوسرے خانے میں ہو یا پنجرے میں وہ راستہ جس سے جانور دوسرے خانے میں چلا جاتا ہے
- خلوت گاہ، پوشیدہ کمرہ، تہ خانہ
English meaning of chor-KHaana
Noun, Masculine
- cache, secret drawer, room or receptacle
चोर-ख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छोटे संदूक़ या अलमारी का चोरख़ाना जो हर एक को स्पष्ट रुप से दिखाई नहीं देता
- वह स्थान जहाँ कोई चीज़ छिपी हो, छिपा हुआ भेद
- दीवार के भीतर का ताक़ जो स्पष्ट रुप से दिखाई न दे
- पिंजरे के अंदर का भाग जो दूसरे भाग में हो या पिंजरे में वह रास्ता जिससे जानवर एक भाग से दूसरे भाग में चला जाता है
- एकांत में रहने का स्थान, छिपा हुआ कमरा, भुमिगत कक्ष
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چور خانہ)
چور خانہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔