تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چور پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چور پَڑْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: چور
چور پَڑْنا کے اردو معانی
- چوروں کا کسی گھر میں چوری کی نیت سے داخل ہونا، چوروں کا کسی جگہ چوری کرنا
- ایسا زخم لگنا، جو بظاہر نظر نہ آئے
- مہندی رچنے میں کچھ جگہ چھوٹ جانا
English meaning of chor pa.Dnaa
- breaking into a house, thieving, stealing
चोर पड़ना के हिंदी अर्थ
- चोरों का किसी घर में चोरी की नीयत से दाख़िल होना, चोरों का किसी स्थान पर चोरी करना
- ऐसी चोट लगना जो दिखाई न दे
- मेहंदी रचने में कुछ स्थान का छूट जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چور پَڑْنا)
چور پَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔