تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُو" کے متعقلہ نتائج

چُو

چوں

چُوَہ

رک : چووہ

چُوہے

چُوہا (رک) جمع یا مغّیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

چُونَہ

رک : چونا مع تحتی .

چُوہا

ایک چھوٹا سا جانور جو زمین میں بل بنا کر رہتا ہے (عموماً بھورا اور سرمئی رن٘گ کا ہوتا ہے)، موش

چُوہی

چوہا (رک) کی تانیت، چوہیا

چُورَہ

رک : چُورا.

چُوجَہ

رک : چُوزہ

چُوزَہ

مرغی کا بچہ، پالتو مرغ، چڑیا، پرندہ، مرغ بچہ

چُوچَہ

رک : چوبہ ؛ بیلن.

چُوہْلی

رک : چُلہی.

چُوہْلا

چولھا

چُورْکَہ

رک : بھان٘ٹ.

چُوہِیا

چوہا کی تانیث

چُوہارا

چھوہارا.

چُوہَن

(کاشت کاری) ہل کی بھار کی چوبی بشتی جس پر بھار چڑھی رہتی ہے بھار کو جو بھی کہتے ہیں اور یہی جو ان کی وجہ تسمیہ ہے ، یہ تلیٹی زمین کی کھدائی میں بڑی مدد دیتی ہے ، پرتھیا ، پروتھا ، پرہاری ، پریتا ، کڑاڑی ، کھونپا .

چُوب٘نا

رک : چُبھنا .

چُون٘با

بوسہ.

چُونْکہ

اس لیے کہ، وجہ یہ ہے کہ، کیوں کہ

چُور

ریزہ ریزہ ، ٹکڑے ٹکڑے.

چُوما

بوسہ، پیار، چُمّا

چُوم

چومنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل، چوم چاٹ، چمپ

چُوہْڑا

خاک روب، بھن٘گی، حلال خور

چُوہَڑ

شکار کا طریقہ جس میں جانور کو ٹٹی یا مصنوعی گھوڑے کے ذریعے دھوکا دے کر پکڑتے ہیں

چُومْٹی

رک: چیونْٹی.

چُومْنا

بوسہ لینا (تعظیماً و احتراماً)

چُوہاڑی

رک : چوہڑی.

چُوہاڑ

چوہڑا ، بھن٘گی ؛ حلال خور.

چُوہانڈا

(شکر سازی) وہ برتن جس میں راب کا شیرہ ٹپک کر جمع ہوتا رہتا ہے .

چُوہا سا

بہت میلا، انتہائی گندا، چھوٹا، معمولی

چُور مَشْعَل

ایسی مشعل جس پر ایک خول چڑھا ہوتا ہے جو روشنی کو چھپائے رکھتا ہے وقت ضرورت اس خول کو نیچے کر لیتے ہیں تو مشعل کی روشنی پھیل جاتی ہے، چوربتی، چور لالٹین

چُوک

ایک قسم کا کھٹّا ساگ، چوکا (لاط: Rumex vesicarius یا R. Montanus).

چُوا

(کھنڈ سالی) شکر کے وہ اجزا جو راب سے شیرہ نتھرنے کے بعد باقی رہیں

چُولی

سینہ کو ڈھانْپنے کے لیے پہنی جانے والی آستین دار یا بغیر آستین کی پوشاک، عورتوں کی ایک تنْگ پوشاک جو انْگیا کے اوپر پہنی جاتی ہے جو عموماً ساڑی کے ساتھ، بلاؤز، انْگیا، چھوٹا کپڑا جس کے ساتھ لہنگا یا کوئی دوسرے زیر جامے بھی پہنے جاتے ہیں، پوشاک یا انْگرکھے کا بالائی حصہ جو ناف جسم پر چست رہتا ہے، کسی چیز کو ڈھکنے کا کپڑا، غلاف

چُونے

چونا کی مغیّرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

چُوسا

چوسنا کی کیفیت، چساؤ، چوسنے کا عمل

چُونی

دال کا چھلکا ملا ہوا باریک چورا جو دلنے اور چھاننے سے نکلتا ہے

چُونا

ایک طرح کے پتھر کو بھٹی میں جلا کر تیار کیا ہوا تعمیری مسالا جو عمارت میں چنائی استر کاری اور پتاتی وغیرہ کے کام آتا ہے ، سفیدی.

چُوس

چُوہے مار

چوہوں کو پکڑنے یا مار ڈالنے والا پرندہ، موش گیر، چیل

چُوکا

غلطی کھایا ہوا ، بھولا ہوا ؛ بھولنے یا غلطی کھانے والا ؛ غفلت برتنے والا.

چُور رَہْنا

مخمور ہونا، سرشار ہونا

چُوری

روٹی کو توڑ کر گھی اور چینی میں اس کا چورما بنایا کر ایک پکوان بنایا جاتا ہے، چُورما، ملیدہ

چُورا

لکڑی یا دھات وغیرہ کو چیرنے ریتنے پر اسے نکلنے والے ذرات، برادہ، چھوٹے چھوٹے ٹکڑے، چور، چوڑی، بُرادہ، سفوف، ریزہ، بھورا

چُوزہ باز

(بازاری) کسبی جو نوجوانوں سے زیادہ رغبت کرے، لونڈوں سے فعل بد کرانے والی

چُوں

ہلکی اور خفیف سی آواز جو کسی جاندار کے منھ یا کسی بے جان چیز کی رگڑ سے نکلے‏، پتلی اور دبی دبی سی آواز‏، لکڑی کی چول پر کسی چیز کے گھومنے سے پیدا ہونے والی یا کھلتے یا بند ہوتے وقت کواڑ کی چول کی آواز، ہنڈولے یا پہیے کے دھرے کی آواز

چُوجا

رک : چُوزہ

چُوڈا

رک : چُوڑا

چُوپی

خاموشی

چُول

ریگستان ، صحرا ، ریگزار ، ریتیلا اور بیابان

چُوج

رک : چُوز

چُوپ

رک : چُپ ، خاموش .

چُون

آٹا، پسا ہوا اناج؛ بُھربُھرا.

چُوت

(بازاری، فحش) عورت کی شرم گاہ، فرج، قبل، کسی مادہ کا اندام نہانی

چُولھی

چولھا (رک) کی تصغیر.

چُولھے

چولھا کی جمع یا مغْیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

چُوبَن ہار

چھبنے والا .

چُوخا

چُوڑا

گُو، پاخانہ اور دیگر قسم کی گندگی صاف کرنے والا پیشہ ور مزدور، خاکروب، حلال خور، مہتر، بھنگی

چُوْڑی

لاکھ کان٘چ پلاسٹک یا سونے چان٘دی وغیرہ کا خوش نما اور دائرہ نما زیور جسے مشرقی عورتیں اپنی کلائیوں میں پہنتی ہیں اور اسے سہاگ کی علامت سمجھتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُو کے معانیدیکھیے

چُو

chuuचू

وزن : 2

دیکھیے: چوں

چُو کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چوں

شعر

English meaning of chuu

Adverb

  • like, in the manner of, as, such as

चू के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • चूँ

چُو کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words