تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَتھیلی میں چور پَڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھیلی میں چور پَڑنا کے معانیدیکھیے
ہَتھیلی میں چور پَڑنا کے اردو معانی
- مہندی کے رنگ میں سفید دھبا رہ جانا ؛ دزدِ حنا بننا ، مہندی لگنے کے بعد ہتھیلی میں سفیدی رہ جانا ، ہتھیلی میں مہندی یکساں اور اچھی طرح نہ لگنا
- ۔مہندی کے رنگ میں سفید دھبا رہ جانا۔ ہتھیلی میں سفیدی رہ جانا اور منہدی یکساں نہ لگنا۔
English meaning of hathelii me.n chor pa.Dnaa
- (of henna) leave some white patches, fail to dye whole palm
हथेली में चोर पड़ना के हिंदी अर्थ
- ۔मेहंदी के रंग में सफ़ैद धब्बा रह जाना। हथेली में सफेदी रह जाना और मनहदी यकसाँ ना लगना
- मेहंदी के रंग में सफ़ैद धब्बा रह जाना , दुज़द-ए-हिना बनना, मेहंदी लगने के बाद हथेली में सफ़ेदी रह जाना, हथेली में मेहंदी यकसाँ और अच्छी तरह ना लगना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَتھیلی میں چور پَڑنا)
ہَتھیلی میں چور پَڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔