تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیں" کے متعقلہ نتائج

اِس

'یہ' کی مغیرہ حالت (جو'یہ') سے پہلے پر، تک، سے، کا، کو، میں، وغیرہ (حروف ربط، علامت ظرف یا حرف اضافت) آجانے سے پیدا ہوتی ہے. جیسے : اِس سے، اِس کو، اِس پار، اِس طرف، اِس کا، اِس کی، اِس کے، وغیرہ

اِسے

' اِس ' جس کی یہ مفعولی حالت ہے (= اس کو)

اِسی

'اس' اور 'ہی' کا مخفف

اِسْتا

اِس میں

اس بات میں، اس معاملے میں

اِس سے

اس لیے، اس وجہ سے، اس سبب سے

اِس لِیے

اِشْ

ش کو کھینج کر سیٹی کی سی ایک آواز جو گود کے بچوں کو پیشاب پاخانہ کراتے وقت مائیں یا کھلائیاں منْھ سے نکالتی ہیں ، دودھ پیتے بچے کو پیشاب پاخانہ کرانے کی تحریک یا اشارے کے لیے آواز .

اِسْ وَقْت

رات دن یا صبح و شام میں سے کسی ایک وقت (اُس وقت کے بالمقابل بیشتر کھانے کے اوقات میں)

اِس قَدَر

اتنا زیادہ، اس درجہ، یہاں تک (کثرت یا شدت ظاہر کرنے کے لیے)

اِس طَرَف

ادھر، ارے یا ورے ، متکلم سے قریب کی سمت

اِس بَرَس

اِس خَوف سے

اِس عَرْصے میں

اِسْفَنجَہ

اِس غَرَض سے

اِصْغا

سننا، کان لگا کر سننا

اِس سَبَب سے

اِسْپَنج

اِسْبَند

رک : اسپند .

اِصْبَع

انگلی، انگشت

اِسْفَنْج

برِ مردہ، ایک سمندری مخلوق، جو پانی میں رہتا ہے اس کی کھال ایسی ہوتی ہے کہ پانی کو فوراً جذب کر لیتی ہے اور نچوڑنے پر سارا پانی باہر آ جاتا ہے اور کھال خشک ہو جاتی ہے

اِسْپَنْد

حرمل کا دانہ جس کی دھونی نظر بد دفع کرنے کے لیے دی جاتی ہے، (جلتے وقت چٹاخے کی آواز دیتا ہے، عموماً کالے دانے کے نام سے مشہور ہے) ، (لاطینی) .

اِس کارَن

اِسْفَنْجی

اسفنج (رک) سے منسوب : پولا.

اِثاق

ایثاق (رک) کی تخریب .

اِس جِہَت سے

اِسْتِنْجا

(ڈھیلے یا پانی سے) طہارت، آبدست، پیشاب، یا پاخانہ، قضائے حاجت، پیشاب یا پا خانے کی ضرورت اور اس کا رفع

اِس وَجَہ سے

اِس رُو سے

اِس پَہ

اس سلسلے میں ، اس تعلق سے.

اِس بات میں

اِسْتِضا

اِس باب میں

اِسْکَنْدَر

مقدونیہ (یونان) کا تیسرا بادشاہ اور فلسفی (فاتح اعظم کے لقب سے مشہور (٣٥٦ تا ٣٨٩ ق م) قصص و روایات میں آئینے کا موجد، آب حیات کی جستجو میں بحر ظلمات تک پہنچا اور نا کام رہا، برصغیر کو فتح کر کے اپنے سپہ سالار سلوکس کو نائب بنایا اور واپس چلا گیا، مشہور فلسفی ارسطو اس کا استاد، مشیر اور وزیر تھا)، مشہور فلسفی ارسطو اس کا استاد

اِسْتِمْشا

مسسہل کی دوا کا استعمال ، جلاب لینا

اِسْکَنْدَریہ

مصر کا ایک مشہور بندرگاہ جسے سکندر نے بنایا تھا

اِصْطِقا

منتخب ہونا، چنا جانا، برگزیدگی، بزرگی

اِصْطِفا

(باطن کی) پاکیزگی، نقائص سے پاک و صاف اور فضائل سے آراستہ ہونا، چیدہ و برگزیدہ ہونا

اِسْقاطی

جس میں اسقاط واقع ہو

اِس حِساب سے

اِس صُورت میں

اِصْراف

صرفہ، صرف کرنا، خرچ کرنا

اِسْتَنْبول

یورپی ترکیہ کی دارالسلطنت، قسطنطنیہ

اِسْکیٹِنْگ

برف یا چکنے فرش پر چلنے یا پھسلنے کی کھڑان٘و پہن کر چلیا یا پھسلنا (ایک قسم کا کھیل).

اِس اَثْنا میں

اِسْکَنْد

(کتاب کا) باب ، فصل.

اِصْطَخْر

(لفظاً) تالاب ؛ قلعہ ؛ (مراداً) ، قدیم ایران کا ایک شہر جو شیراز سے شمال کی جانب واقع اور سلاطین کیانی کا پایہ تغت تھا . (اسکندر یونانی نے اسے جلا کر تباہ و برباد کیا . اوائل اسلام تک کچھ نشانات باقی تھے مگر اب بلکل مٹ گئے اور زراعت گاہ کی شکل اختیار کرلی . فی الوقت ' مروشت ' کے نام سے مشہور ہے ، اس سے کچھ فاصلے پر کیانی سلاطین کے ویران شدہ محلات ہیں جن میں تصایر اور خط میخی کے کچھ کتبے پائے جاتے ہیں

اِسْتِشْفا

بیماری سے شفا کی دعا، تندرستی کی طلب، شفایابی

اِسْتِیقا

پورے حق کی بازیابی ؛ بیت المال

اِسْتِیْفا

وعدہ ایفا کرنا، حق کے مطابق پوری رقم حاصل ہونا، اپنا پورا حق لینا

اِسْپَنْجی

اسپنج سے منسوب یا مشابہ، مسام دار

اِسْراف

فضول خرچی، بے اندازہ اور بیکار خرچ

اسپیچوں

تقاریر

اِسْکَنْدَری

مقدونیہ (یونان) کا تیسرا بادشاہ اور فلسفی (فاتح اعظم کے لقب سے مشہور (۳۵۶ تا ۳۸۹ ق م) قصص و روایات میں آئینے کا موجد، آب حیات کی جستجو میں بحر ظلمات تک پہنچا اور ناکام رہا بر صغیر کو فتح کرکے اپنے سپہ سالار سلوکس کو نائب بنایا اور واپس چلا گیا، مشہور فلسفی ارسطو اس کا استاد، مشیر اور وزیر تھا)

اِسْتَھن٘ب

ستون ، کھمبا.

اِسْکِیزَہ

اِصفاح

اِسَاعَہ

اِس پَر

اس کے علاوہ، مزید براں، پھر

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیں کے معانیدیکھیے

اِیں

ii.nईं

اصل: فارسی

وزن : 2

اِیں کے اردو معانی

ضمیر، سابقہ

  • یہ، یہ چیز، یہ شخص، (عموماً مشارالیہ کے ساتھ مستعمل)

شعر

English meaning of ii.n

Pronoun, Prefix

  • it, this

ईं के हिंदी अर्थ

सर्वनाम, उपसर्ग

  • यह, यह वस्तु, यह व्यक्ति

اِیں کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone