تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاری" کے متعقلہ نتائج

دَم بَہ دَم

لگاتار، مسلسل

بَدَم

فی الحال، سانس کے ساتھ، ایک لمحہ

دَم بَخود

خاموش، ساکت، گُنگ، چُپ چاپ، دم سادھے، متعجب

دَم بَخُود کَرنا

خاموش کر دینا، بے حس و حرکت یا ساکت کر دینا، حیرت زدہ کر دینا

دَم بَخُود رَہْنا

خاموش ہو جانا، گم سُم ہو جانا، ساکت ہو جانا، حیران ہو جانا، ششدر رہنا

دَم بَخُود ہونا

خاموش ہو جانا، گم سُم ہو جانا، ساکت ہو جانا، حیران ہو جانا، ششدر رہنا

دَم بَخُود ہو جانا

خاموش ہو جانا، گم سُم ہو جانا، ساکت ہو جانا، حیران ہو جانا، ششدر رہنا

دَم بَخُود کَر دینا

خاموش کر دینا، بے حس و حرکت یا ساکت کر دینا، حیرت زدہ کر دینا

دَم بَخُود رَہ جانا

خاموش ہو جانا، گم سُم ہو جانا، ساکت ہو جانا، حیران ہو جانا، ششدر رہنا

دَم بَنْد

بھبکا

دَم بَنْد کَرْنا

منھ بند کرنا، لاجواب کر دینا ؛ خاموش کر دینا ، بات نہ کرنے دینا ، عاجز کر دینا، خوف کے مارے بات مُنھ سے نہ نکالنے دینا

دَم بَنْد ہونا

تنگ ہونا، عاجز ہونا

دَم بَنْد ہو جانا

گھبرانا، جی کا گھبرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جاری کے معانیدیکھیے

جاری

jaariiजारी

وزن : 22

موضوعات: قانونی لسان

جاری کے اردو معانی

صفت

  • رک : جار (= رواں) .
  • بہنے والا ، رواں ، بہتا ہوا .
  • لگاتار چلنے والا ، متواتر استعمال میں آنے والا ، رائج .
  • رواں ، (زبان وغیرہ کے ساتھ) ادا ہونے والا .
  • (فرمان یا حکم وغیرہ کا) نفاذ ، (قانون) ڈگری پر عمل درآمد کی کاروئی .
  • کسی راستے یا علاقے میں سواری کا انتظام رائج ہونا .
  • نصاب کا اجرا .
  • ۔(ع) صفت۔ رواں۔ بہتا ہوا۔ نافِذ۔

اسم، مؤنث

  • زنا کاری ، حرام کاری؛ چھنالا، آشنائی ؛ باری ؛ جوا ، سازش

اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث

  • رک : جوار .

اسم، مذکر

  • بن٘گالی ناچ کا ایک ڈھن٘گ ، بن٘گہ نرت .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

زاری

گِریہ و بُکا، آہ و فریاد، بُکا، چیخ پکار، شور، غوغہ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jaarii

Adjective

  • running, continuing, continuous, proceeding, promulgated, flowing, in force, prevalent, current, in use, issued (book, etc.)

Noun, Feminine

  • adultery, intrigue
  • gambling

जारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो चलन में हो; चलता हुआ; संचालित; प्रचलित; निरंतर होता हुआ
  • अ. वि. संचालित, चलता हुआ (काम
  • जिसका चलन या प्रचलन बराबर हो रहा हो। जो चल रहा हो। जैसे-कार-बार या रोजगार जारी रहना।
  • जिसका प्रवाह या बहाव बराबर होरहा हो। प्रवाहित। जैसे-गसे से कफ या खून जारी होना।
  • बहता हुआ, चालू, विमोचन, बढ़ता हुआ, प्रचलित
  • बहता हुआ; जिसका प्रवाह बराबर हो रहा हो
  • लागू; चालू (नियम, कानून आदि)
  • क्रियाशील; जो प्रयोग में हो; बना हुआ।

جاری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone