تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوتا چُھْپانا" کے متعقلہ نتائج

جُوتا

پان٘و کی حفاظت کے لیے کپڑے چمڑے ریگزین وغیرہ کی نبی ہوئی پوشش، پاپوش، کفش (پڑنا، لگانا، مارنا کے ساتھ)

جاتے

جاتا (رک) کی مغیّرہ حالت ؛ جاتے ہوئے ، جاتے وقت ، جانے والا .

جاتی

کسی سیاسی لیڈریا مذہبی پیشوا کا تتبع کرنے والوں کی جماعت

جاتا

جاننے والا (شبہ ساگر)

جُتا

مشغول رہنا، کام میں لگے رہنا، گائے بھینس کی طرح مسلسل کام میں لگے رہنا

جُٹا

جُٹّی معنی ۳ (رک) کی تذکیر .

جاتِ

چھوٹا آن٘ولہ

جاتُو

جانے والا، مسافر، راہ گیر

جوتا

درمیانی دیوار جو کمرے وغیرہ کو دو حصوں میں تقسیم کرے ، حد فاصل کی دیوار.

جوٹا

جوٹ، جوڑا

جَٹی

انجیر کی قسم کا ایک درخت، جس کے پتے لہریے دار ہوتے ہیں، لا ط : Ficus Venosa

جَتی

جَتا

جُوتا پَڑْنا

جوتے کی مار پڑنا.

جُوتا دینا

جوتا مارنا، بے عزتی کرنا

جُوتا چَڑھانا

جوتا پیر میں پہننا

زُوٹا

سارنگی کے سر

جُوتا پَہننا

پاؤں جوتے میں ڈالنا

جُوتا لَگْنا

جوتوں کی مار پڑنا

جُوتا گانٹْھنا

پرانے جوتے مرمت کرنا ، (مجازاً) ادنیٰ کام کرنا.

جُوتا مارْنا

(لفظاً) ہاتھ میں لے کر کسی کو جوتا مارنا

جُوتا چَلنا

جوتیوں سے لڑائی ہونا، لڑائی جھگڑا ہونا، ذلت و رسوائی ہونا

جُوتا سَر پَر توڑنا

شدت سے جوتوں سے مارنا اور پیٹنا

جُوتا سَنبھالْنا

جوتے مارنے کے لیے آمادہ ہونا ، خوب پٹائی کرنا

جُوتا سُنگھانا

(غشی بالخصوص مرگی کی حالت میں لوگ بطور علاج ہوش میں لانے کے لیے مریض کو جاتا سن٘گھاتے ہیں) ہوش میں لانے کی کوشش کرنا.

جُوتا چَڑھاتے ہیں ایک اُتارْتے ہیں

ایک بیوی کو چھوڑ کر دوسری بیوی گھر میں لاتے ہیں.

جُوتا چُھْپانا

شادی کی ایک رسم جس میں سالیاں نوشاہ کا جوتا چھپاتی ہیں اور نیک مان٘گتی ہیں

جُوتا لَگانا

جوتا لگنا (رک) کا متعدی.

جُوتا اُچَھلنا

جوتیوں سے لڑائی ہونا، لڑائی جھگڑا ہونا، ذلت و رسوائی ہونا

جُوتا اُٹھانا

جوتا چوری کرنا، شادی کی رسم میں دلہے کا جوتا چوری کرنے کی رسم

جُوتا چُرانا

رک : جوتا چھپانا.

جُوتا چَلانا

جوتوں سے لڑنا، جوتوں سے مارنا

جُوتا بَرَسْنا

خوب جوتے پڑنا، جوتے لگنا

جُوتا تیز رَکْھنا

مارنے کے لیے جوتا تیار رکھنا ، جوتا مارنے کے لیے آمادہ رہنا، خوب پٹائی کرنا

جُوتا رَسِید کَرْنا

رک : جوتا مارنا

جُوتا اُتارْنا

مارنے کے لیے پیر سے جوتا اتارنا ، پانْو سے جوتا نکالنا.

جُوتا پَہْنے سائی کا ، بَڑا بَھروسا بِیاہی کا ، جُوتا پَہْنے نَری کا ، کیا بَھروسا کَری کا

سائی کا جوتا اور بیاہی بیوی قابل اعتبار ہوتی ہے بازاری جوتی اور آشنا عورت کا کوئی اعتبار نہیں

جُوتا بَرْسانا

جوتوں سے مارنا، جوتے لگانا، بہت جوتیاں مارنا

جُوتا جاتی

جوتیوں کی لڑائی ، ایک دوسرے کو جوتیوں سے مارنا ؛ لڑائی جھگڑا (ہونا کے ساتھ)

جُوتا اُٹھا لینا

جوتا مارنے کو زمین سے پکڑنا

جُوتا کاری

رک : جوتے کاری

زُونٹا

سارنگی کی آواز، سارنگی کا سُر

جُوتا بَن کے اُٹْھنا

مار دھاڑ کرنا ، جن٘گ کے لیے آمادہ ہونا.

جُوتا سَر پَر ٹُوٹْنا

خوب پٹائی ہونا ، بری طرح مار پڑنا، شدّت سے پٹنا

جُوتا چُھپائی

جِتی

جتا (رک) کی تانیث ، جتنی .

جِتے

رک : جیتا، جھتے .

جِیتا

زیادہ، بیش .

جِیتے

جینا کی جمع

جِیتی

جیتا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

جِتو

رک : جیتو .

جِتائی

(ٹھگی) ٹھگی کے لیے سفر کو روانگی جس میں جیت کر آنے یعنی کامیابی کا بھروسہ ہو

جوتائی

جتائی، جوتے جانے یا جوتنے کا عمل یا اس کی مزدوری

جُٹائی

برتن پر ملمع کے لیے سونے یا چاْندی کا ورق چڑھانا جو پارے کی لاگ سے سطح پر وصول ہو جاتا ہے .

جُتائی

وہ محصول جو جوتنے پر عا ئد کیا ہو

جوتاؤ

قابل کاشت اراضی یعنی ایسی اراضی جو کھیتی باڑی کے لائق بنائی جا سکے ؛ وہ اراضی جس میں کھیتی کی جاتی ہو ، آباد

جُٹاؤ

مجمع، جماؤ .

جُتاؤُ

جوتنے کے قابل (کھیت) قابل کاشت

جِیتَو

رک: جیتب.

جِیتُو

جیتنے والا ؛ فاتح.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوتا چُھْپانا کے معانیدیکھیے

جُوتا چُھْپانا

juutaa chhupaanaaजूता छुपाना

محاورہ

مادہ: جُوتا

جُوتا چُھْپانا کے اردو معانی

  • شادی کی ایک رسم جس میں سالیاں نوشاہ کا جوتا چھپاتی ہیں اور نیک مان٘گتی ہیں

English meaning of juutaa chhupaanaa

  • a convention in Indian marriages in which the bride's sisters hide the groom's shoe and ask for money in return

जूता छुपाना के हिंदी अर्थ

  • शादी की एक रस्म जिसमें सालियाँ वर, दूल्हा का जूता छिपाती है और नेग के रूप में धन माँगती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوتا چُھْپانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوتا چُھْپانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone