تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کان اَمیٹھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کان اَمیٹھنا کے معانیدیکھیے
کان اَمیٹھنا کے اردو معانی
- (لفظاََ) سزا دینے کے لیے کانوں کو مروڑنا ؛ سزا دینا ، دھمکانا ، گوشمالی کرنا ، ڈان٘ٹنا پھٹکارنا .
- . سِتار وغیرہ کی کھونٹی مروڑنا .
- . کان پکڑ کر یا مروڑ کر تویہ کرنا .
- ۔متعدی۔ ۱۔گوشمالی کرنا۔ دھمکانا۔ ۲۔لازم۔ باز آنا۔ کسی کام کے نہ کرنے کا عہد کرنا۔ (بنات النعش) شہر میں سمدھیانہ کرکے وہ آتیں اُٹھائیں کہ میں نے آگے کو توبہ کی اور کان اُمیٹھا۔ ۳۔متعدی۔ ستار طنبور وغیرہ کی کھونٹی مڑوڑنا۔ ؎ آگے بھی آواز ہوئی اور زیادہ۔ طنبور کی طرح گو اُمیٹھے گئے کان۔ (لکھنؤ) میں ہر معنی میں فعل جمع میں آتا ہے۔
English meaning of kaan ameThnaa
- to pull or twist the ears (of), to reprove, to chastise
- pull, twist or wring the ears
- reprove, rebuke
कान अमेठना के हिंदी अर्थ
- ۲ . कान पकड़ कर या मरोड़ कर्तव्य करना
- ۳ . सितार वग़ैरा की खूँटी मरोड़ना
- ۱. (लफ़ज़ा) सज़ा देने के लिए कानों को मरोड़ना , सज़ा देना, धमकाना, गोशमाली करना, डाँटना फटकारना
کان اَمیٹھنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کان اَمیٹھنا)
کان اَمیٹھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔