تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہا سُنا بَخْشنا" کے متعقلہ نتائج

بَخْشْنا

مہلت دینا، چھوٹ یا وقت دینا، نرمی دینا

رُتْبَہ بَخْشْنا

سرفراز کرنا ، ترقی دینا ، بلند عہدے پر فائز کرنا .

گُناہ بَخْشْنا

گناہ معاف کرنا، خطائیں معاف کرنا

حَوصَلَہ بَخْشْنا

حوصلہ دینا ، ہمّت افزائی کرنا.

مُنْہ بَخْشْنا

طاقت دینا، کسی قسم کی بات کرنے کی قوت دینا

اِعزاز بَخْشْنا

فائِدَہ بَخْشْنا

نفع پہنچانا ، سودمند ثابت ہونا ، کارگر ہونا .

تَعْوِیذ بَخْشْنا

تعویذ دینا، تعویذ لکھنے کی اجازت دینا

زِنْدَگی بَخْشْنا

پیدا کرنا، زِندہ کرنا، جلانا

خُون بَخْشْنا

رک : خُون بحل کرنا ۔

راحَت بَخْشْنا

آرام پہن٘چانا

دھاریں بَخْشْنا

دودھ بخشا، دودھ پلانے کا حق معاف کرنا

رَونَق بَخْشْنا

(احتراماً) تشریف لانا ، تشزیف رکھنا

جوڑا بَخْشْنا

خلعت عنایت کرنا

جِلا بَخْشْنا

چمکانا، صیقل کرنا

مَسَرَّت بَخْشْنا

خوشی پہنچانا

ثَواب بَخْشْنا

تلاوت یا خیرات کا جو اجر شرع کی رو سے متوقع ہے وہ نام بنام کسی مردے یا مردوں کو ہبہ کرنا، مرے ہوئے کو ثواب پہن٘چانا

مَدَد بَخْشْنا

دست گیری کرنا ، مدد کرنا ، سہارا دینا

طَراوَت بَخْشْنا

تازگی دینا ، فرحت دینا.

شَرْف بَخْشْنا

عزت عطا کرنا، ترجیح دینا، فوقیت عطا کرنا

پَڑھ کے بَخْشْنا

ایصال ثواب کے لیے کلام پاک یا کسی سورۃ کی تلاوت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہا سُنا بَخْشنا کے معانیدیکھیے

کَہا سُنا بَخْشنا

kahaa sunaa baKHshnaaकहा सुना बख़्शना

محاورہ

کَہا سُنا بَخْشنا کے اردو معانی

  • قصور معاف کرنا (کسی سے رخصت ہوتے وقت یا مرتے وقت کہتے ہیں).

कहा सुना बख़्शना के हिंदी अर्थ

  • क़सूर माफ़ करना (किसी से रुख़स्त होते वक़्त या मरते वक़्त कहते हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہا سُنا بَخْشنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہا سُنا بَخْشنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words